کیوبا ، امریکہ سے تعلقات معمول پر آنے کے بعد کم ازکم 35 سیاسی قیدیوں کو رہا کردیا گیا
ہفتہ 10 جنوری 2015 08:41
ہوانا ا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 جنوری۔2015ء)کیوبا کی جانب سے امریکہ کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے سلسلے میں گزشتہ دو دنوں میں کم ازکم 35کیوبن سیاسی قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے ، یہ بات منحرف رہنماؤں نے گزشتہ روز بتائی ۔واشنگٹن ہوانا نے دسمبر کے وسط میں تاریخی دوطرفہ تعلقات کا اعلان کیا تھا جس میں کیوبا نے 53سیاسی قیدیوں کو رہا کر نے پر رضا مندی ظاہر کی تھی، جو کہ امریکہ کے ساتھ پانچ دہائیوں سے جاری کشیدگی کا حصہ ہے ۔
کیوبا کے انسانی حقوق اور قومی مصالحتی کمیٹی کے ایک معروف منحرف رہنما ایلزرڈو سانچز نے کہا ہے کہ اس کے گروپ کے 35سے زائد قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے ۔انہوں نے اے ایف پی کو بتایا کہ رہائی ایک آغاز ہے اور یہ کل بھی جاری رہنا چاہیے جیسا کہ کئی صوبوں سے قیدی لائے گئے ہیں۔(جاری ہے)
قبل ازیں شام کو پیٹریاک یونین آف کیوبا (یو این پی اے سی یو) کے رہنما جوز ڈینیل فیرر ، جن کے منحرف گروپ کا مرکز کمیونسٹ جزیرے کے مرکز میں واقع ہے ، نے کہا تھا کہ 30افراد کو رہا کردیا گیا ہے ۔
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کیوبن حکام نے تقریباً53قیدیوں کو رہا کردیا ہے ، کے بعد گزشتہ روز دونوں گروپوں نے تصدیق کی ہے کہ 18سالہ منحرف دو بھائی رہا کئے گئے ہیں ۔تاہم محکمہ خارجہ خاتون ترجمان جین پساکی نے یہ نہیں بتایا کہ کتنے قیدی رہا کئے گئے ہیں اور نہ ہی ان کے نام بتائے ہیں اور ہوانا تاحال حساس امور پر تبصرہ کرتا ہے ۔دہائیوں سے کیوبا منحرفین پر امریکی حامی ہو نے کا الزام لگا رہا ہے ۔تاریخی مصالحت کے کئی روز بعد صدر راہول کاسترو نے جیسا کہ سینکڑوں افراد کا ذکر کیا جنہوں نے باہر سے رقم ،ہدایات اور آکسیجن حاصل کی ۔مصالحت کے وقت پر کیوبن منحرفین نے کہا کہ تقریباً100سیاسی قیدی جیل میں موجود ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 10 جنوری 2015 کی مزید خبریں
-
سعید اجمل کے نئے بولنگ ایکشن کا سرکاری ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ،قومی کرکٹر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ثقلین مشتاق کے زیر نگرانی نئے باولنگ ایکشن پر کام مکمل کر لیا،قومی آف اسپنر سعید اجمل اپنی کرکٹ اکیڈمی ... مزید
-
آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ، گرین شرٹس کا فاتحانہ آغاز ، سری لنکا کو پہلے ون ڈے میچ میں 5 وکٹوں سے ہرا سیریز میں0-1کی برتری حاصل کرلی ، مرینا اقبال69، ندا ڈار کے 37رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی
-
باسکٹ بال یورو کپ : کورٹ میدان جنگ بن گیا ، شائقین نے کورٹ میں آکر ترک ٹیم کے کھلاڑیوں کو دھکا دے دیا جس کے بعد وہاں جھگڑا ہوا گیا اور میچ کو 15 منٹ تک روکنا پڑا
-
2015ء کا عالمی کپ پاکستان کے تین اسٹار کرکٹرز کا ا آخری میگا ایونٹ ہوگا، کپتان مصباح الحق ، بوم بوم شاہد آفریدی اور یونس خان کیریئر کی بارڈر لائن پر ہیں ، ورلڈ کپ کو ناقابل فراموش بنانے کیلئے پرعزم ... مزید
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی برائے قومی ایکشن پلان کا اجلاس ،قومی ایکشن پلان کے نقاط پر عملدرآمد سے متعلق مختلف امورکا تفصیلی جائزہ، اہم فیصلے کئے گئے ،ملک کی تاریخ میں پہلی ... مزید
-
آصف زرداری کی بلاول ہاؤس کراچی میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت ،سکول اور دیگر تعلیمی اداروں کو فول پروف سکیورٹی کا جامع انتظام کیا جائے،سندھ کی صوبائی حکومت کو ہدایات
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ و اقتصادی کی حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات میں پانچ فیصد ٹیکس اضافہ واپس لینے کی سفارش ، اگلے اجلاس میں وزیر خزانہ اور سیکرٹری خزانہ اوگرا ٓرڈنینس میں خامیاں دور کرنے کیلئے ... مزید
-
ورلڈ کپ کے بعد عمران خان نے اپنا ولیمہ بھی شوکت خانم میموریل کے نام کردیا
-
آرمی پبلک سکول پشاور کو 12 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ ،حفاظت کیلئے تمام تر انتظامات مکمل
-
ماڈل ٹاؤن کیس فوجی عدالت میں گیا تو خیر مقدم کریں گے،پاکستانی عوامی تحریک، حکومت خود دہشت گردی کا شکار ہے دھرنا ختم نہیں معطل کیا گیا ہے،بیان
-
اورکزئی ایجنسی ، راکٹ حملے میں ایک اہلکار شہید ،تین زخمی،گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کا سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ ،3 اہلکار جاں بحق ،4زخمی
-
قومی اسمبلی اجلاس میں عمران خان کی شادی موضوع بحث بن گئی ، حکومتی وزراء کی تحریری چٹ کے ذریعے سپیکر کو عمران خان کی شادی کی مبارکباد ،کھانا کھلانے کا مطالبہ ،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ... مزید
-
شوگر مافیا اور غریب کسانوں کو گنے کی مناسب قیمت نہ ملنے پر پیپلز پارٹی ،جماعت اسلامی ، مسلم لیگ فنکشنل ، جے یو آئی (ف) اور ایم کیو ایم کا واک آؤٹ، خواجہ سعد رفیق اور عبدالقادر بلوچ انہیں منا کر ایوان ... مزید
-
عمران خان شرما کر اور ہلکی آواز میں ، ریحام خان نے کھڑ ک کر قبول ہے قبول ہے کہا ، مفتی سعید ، نکاح کے اختتام پر چھوارے پھینکے جسے ریحام خان نے کیچ کیا ، کھانے کے بعد ” ونس مور “ کا مطالبہ کردیا
-
پیرس، کلاشنکوف سے ہائیپر کاشر سٹور پر گاہکوں کو یرغمال بنا لیا گیا،پولیس کاروائی کے بعد تین یرغمالی ہلاک
-
افغان طالبان نے وزارتوں کی پیشکش کو مسترد کر دیا ،صدارتی ترجمان کی پیش کش کی تردید
-
سعودی بلاگر کو سرِعام 50 کوڑے مارے گئے
-
یورپی یونین سمٹ کے ایجنڈے میں فرانس میں ہونے والی دہشت گردی کا معاملہ زیر غور آئے گا،صدر یورپی کونسل
-
وینزویلا ،تدفین کے دوران مسلح افراد کی سوگواران پر فائرنگ ، سات افراد ہلاک ،پانچ زخمی
-
کیوبا ، امریکہ سے تعلقات معمول پر آنے کے بعد کم ازکم 35 سیاسی قیدیوں کو رہا کردیا گیا
-
صومالی شباب باغیوں کی پیر س حملے کی تعریف، ایک ”شاندار“ کارروائی قرار دیا
-
ڈنمارک کے اخبار کا پیغمبر اسلام کے خاکے شائع نہ کرنے کا فیصلہ
-
القاعدہ برطانیہ میں حملے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، برطانوی خفیہ ایجنسی ،حالیہ مہینوں میں3 منصوبے ناکام بنائے گئے، شام میں القاعدہ کی برانچ حملے کی منصوبہ بندی کررہی ہے،سربراہ ایم آئی فائیو
-
سابق بھارتی وزیر کا فرانسیسی جریدے کے حملہ آوروں کو انعام کا اعلان ، ناموس رسالت کی گستاخی کا مرتکب موت کا حق دار ہے، گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے سیاسی جریدے چارلی ہیبدو پر حملہ کرنے والوں کو 51کروڑوپے ... مزید
-
راولپنڈی ،امام بارگاہ عون محمد میں محفل میلاد میں خود کش حملہ، 8 افراد جاں بحق، خواتین و بچوں اور پولیس اہلکاروں سمیت متعدد زخمی، شیعہ علماء کونسل کا سانحہ کے غم میں 3روزہ سوگ کا اعلان،،وزیراعلیٰ ... مزید
-
ملک بھرمیں فوجی عدالتیں بنانے کاکام شروع کردیاگیا،پہلے مرحلے میں 9فوجی عدالتیں قائم کی جائیں گی ،کام جلدشروع کردیں گی، آئی ایس پی آر
-
وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد بارے اجلاس ،طالبان کے مدد گاروں اور دہشت گردوں کی نشاندہی کی جا رہی ہے، پنجاب میں پچانوے افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن کے دہشت گرد ... مزید
-
پوری قوم دہشت گردی کے خلاف یکجا ہوچکی ،عوام ‘ حکومت اور فوج سب مل کر دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ کریں گے،صدر مملکت ، ایکشن پلان پر عمل کیا جائے تاکہ دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کا جلد خاتمہ ... مزید
-
بجلی بحران کے خاتمے کیلئے طویل المدتی منصو بے شروع کئے جائیں‘نواز شریف ،بجلی کی پیداوار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے گرمیوں تک اضافی بجلی قومی گرڈ میں شامل کر نا چاہتے ہیں بجلی کی پیداوار میں ... مزید
-
شہباز شریف کی فضل الرحمن سے ون آن ون ملاقات، 21 ویں آئینی ترمیم پر مولانا کے تحفظات دور کرنے کی کوشش،وزیراعلیٰ پنجاب نے ہماری بات کو اچھی طرح سمجھ لیا اور یقین دلایا ہے حکومت تحفظات کو دور کرنے کی ... مزید
-
ریحام خان بارے غلط خبروں کی وجہ سے جلد شادی کی‘ مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کرتاہوں،عمران خان ،شادیوں پر اخراجات کی بجائے ہم سب کو غربت کے خاتمے کیلئے فنڈز دینے کی روائیت قائم کرنی چاہیے مجھے ... مزید
-
راولپنڈی، پرویزمشرف پرحملے کے ملزم ڈاکٹرخالدکوپھانسی دیدی گئی،نعش ورثاء کے حوالے
-
پاکستان علماء کونسل نے 21 ویں آئینی ترمیم کی مکمل حمایت و تائید کردی ،دہشت گردی کے مخالف ہیں حکومت دہشت گردی کی وصاہت کرے‘ سیاستدان بھی مدارس اور مساجد کو سیاست کے طور پر استعمال کرنے سے گریز کریں،پاکستان ... مزید
-
تحریک انصاف چاہے تو معاملات آدھے گھنٹے میں طے ہو سکتے ہیں، اسحاق ڈار، دھاندلی کی تحقیقات کے حوالے سے ہمارا دامن پہلے بھی صاف تھا اور آج بھی صاف ہے، میڈیا سے گفتگو
-
اسلام آباد،حکومت‘ایس ای سی پی‘ وزارت قانون اور اقتصادی امور ڈویژن کی مشاورت ، غیر ملکی ذرائع سے امداد و عطیات وصول کرنے والی عالمی فلاحی تنظیموں‘مقامی این جی اوز اور افرادکو ریگولیٹ کرنے کیلئے ... مزید
-
نیویارک،عید میلاد النبی کے جلوس میں اشتعال انگیز تقاریر پر بعض پاکستانی مولویوں کیخلاف پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی تحقیقات شروع
-
دبئی نے لیاری گینگ وار کے مرکزی کردارعزیز بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی،عزیر جان بلوچ کو پاکستان واپس لانے کیلئے تشکیل دی جانے والی سندھ پولیس کی ٹیم کو تاحال اسلام آباد سے ... مزید
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں ، عابد شیر علی ، منصوبے کی تعمیر میں تا خیر اور معیار میں کمی کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے ، تعمیراتی کام ... مزید
-
فوجی عدالتوں کو متنازعہ نہ بنایا جائے ،مخدوم جاوید ہاشمی،قومی اسمبلی میں ہوتا تو حق میں ووٹ دیتا،عدالتوں نے فیصلے نہیں کیے اگر کچھ ججز نے جانوں پر کھیل کر فیصلے کیے تو سیاستدا نوں نے سزا ئیں نہیں ... مزید
-
ریحام کی محنت اوربچوں کی بہترپرورش کرناپسندآیا، عمران خان ،میری زندگی میں آسان وقت آئے توافسردہ ہوجاتاہوں ،ریحام کومحنت کرناپڑیگی،منافقت اورڈرامے پسندنہیں ،انسان کوظاہراورباطن میں ایک ہوناچاہئے ... مزید
-
عوام متحدہوتوبھارت ہمیں نقصان نہیں پہنچاسکتا، سراج الحق،بیرونی امداداورقرضے غریب عوام کوفائدہ نہیں پہنچاتے ،امریکہ ہماری فکرچھوڑدے اوراپنی فکرکرے ،ہمارے پاس وسائل کی نہیں انصاف کی کمی ہے ،دال ... مزید
-
عمران خان کی تحریک انجام تک پہنچنے کے بجائے ریحام خان تک پہنچ گئی،مولانا فضل الرحمن
-
مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج نافذ کردیا گیا ، گورنر راج کے نفاذ کی سمری صدر پرناب مکھر جی کو بھیجی گئی جس پر انہوں نے دستخط کردیئے، تمام جماعتیں مقررہ وقت میں اتحاد بنانے میں ناکام رہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.