ورلڈ کپ کے بعد عمران خان نے اپنا ولیمہ بھی شوکت خانم میموریل کے نام کردیا

ہفتہ 10 جنوری 2015 08:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 جنوری۔2015ء) ورلڈ کپ کے بعد عمران خان نے اپنا ولیمہ بھی شوکت خانم میموریل کے نام کردیا ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز مدرسے میں ولیمہ کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے اگر کوئی مجھے کچھ دینا چاہتا ہے تو وہ شوکت خانم میموریل پشاور کے نام پر پیسے دے چاہے کوئی سو روپے دے یا زیادہ دے مگر شوکت خانم میموریل ہسپتال کو اس وقت مالی مددکی بہت ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :