بھارتی فورسز کی سیالکوٹ شکرگڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ،پنجاب رینجرز نے بھرپور جواب دیا

پیر 12 جنوری 2015 06:19

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12جنوری۔2015ء)بھارتی فورسز کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی جاری ہے،سیالکوٹ کے شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج نے پھر بلااشتعال فائرنگ،پنجاب رینجرز نے بھرپور جواب دیا،ترجمان پنجاب رینجرز کے مطابق بھارتی فورسز نے شکرگڑھ سیکٹر میں فائرنگ کی جس کا بھرپور پنجاب رینجرز نے جواب دیا،بھارتی فوج نے کرول،ننگل اور قریبی آبادیوں پر فائرنگ کی

متعلقہ عنوان :