آئینی و قانونی ترامیم کو ویب سائٹ پر ڈالنے اور تراجم کیس ، سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبوں سے جواب طلب کر لیا،جسٹس جواد ایس خواجہ نے سیکرٹری قانون کو سخت ڈانٹ پلادی، وزارت قانون ترامیم کو ویب سائٹس پر نہیں ڈال سکتی تو کیوں نہ اسے بند کر دیا جائے،جسٹس جواد،حکومتی معاملات تشویش ناک ہیں، کسی کو عدالت کا مذاق اڑانے کی اجازت نہیں دیں عوام کی فلاح کے کسی معاملہ پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے،ریمارکس
جمعرات 22 جنوری 2015 08:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جنوری۔2015ء)سپریم کورٹ میں آئین و قانون میں ہونے والی ترامیم کو ویب سائٹ پر ڈالنے اور مقامی زبانوں میں تراجم کرنے کے مقدمے میں وفاق اور صوبوں سے آج (جمعرات کو) جواب طلب کیا ہے جبکہ جسٹس جواد ایس خواجہ نے وفاقی سیکرٹری قانون جسٹس (ر) محمد رضا خان کو سخت ترین ڈانٹ پلاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وفاقی وزارت قانون عام لوگوں کی آگاہی کے لئے کی گئی ترامیم کو ویب سائٹس پر نہیں ڈال سکتی تو کیوں نہ اس کو بند کر دیا جائے۔
حکومت اپنے کام کیوں نہیں کرتی۔ حکومتی معاملات تشویش ناک ہیں سیکرٹری قانون کی ناک کے نیچے یہ سب کچھ ہو رہا ہے اس طرح سے کسی کو عدالت کا مذاق اڑانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انتہائی اہم اور سنجیدہ مقدمہ ہے جس کو حل طلب نہیں چھوڑ سکتے۔(جاری ہے)
عوام الناس کی فلاح و بہبود کے کسی بھی معاملہ پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔ بتایا جائے وزارت قانون کا بجٹ کتنا ہے۔
قانون سے نابلد ہونے کا تذکرہ تو سب کرتے ہیں مگر وفاق سمیت صوبو ں کو یہ تک معلوم نہیں ہے کہ آخر ایسا کیوں ہو رہا ہے؟۔ انہوں نے یہ ریمارکس بدھ کے روز دیئے ہیں جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی وقفے سے قبل عدالت نے وفاق اور صوبو ں کے لاء افسران کو ہدایت کی تھی کہ وہ وفاقی سیکرٹری قانون سے مشاورت کر کے بتائیں کہ پاکستانی آئین و قانون میں آئے روز ہونے والی ترامیم کو سرکاری ویب سائٹس اور مقامی زبانوں میں کئے گئے ترامیم کو ویب سائٹ کا حصہ بنانے کے لئے کتنا عرصہ درکار ہو گا۔ وقفے کے بعد سیکرٹری قانون جسٹس (ر) محمد رضا خان پیش ہوئے اور انہوں نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے وزارت کی سرکاری ویب سائٹ پر تمام تر ترامیم ڈال دی ہیں عوام الناس سے اس سلسلہ میں شکایات اور تجاویز طلب کی ہیں وہ آنے پر تمام تر معاملات 1 ماہ میں مکمل کر لئے جائیں گے جس پر عدالت نے کہا کہ سرکاری ویب سائٹ پر ایسا کچھ موجود نہیں ہے۔ جسٹس جواد نے کہا کہ ہم نے اپنے قانون کو دیکھنے کے لئے چھوڑا‘ لائبریری آف واشنگٹن کی ویب سائٹ کھولنا پڑی۔ ہم ہرشخص کا احترام کرتے ہیں مگر لوگوں کو جب تک اپنے قانون سے آگاہی نہیں ہو گی وہ اپنے مقدمات اور مسائل کیسے حل کرائیں گے۔ خصوصی بینچ میں ایک مقدمے کی سماعت کی وجہ سے معاملہ آج (جمعرات) کے لئے ملتوی کر رہے ہیں عدالت کو تسلی بخش جواب دیا جائے۔ بعد ازاں عدالت نے سماعت ملتوی کر دی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 22 جنوری 2015 کی مزید خبریں
-
پی سی بی بورڈ کا 33واں اجلاس اختتام پذیر ،چیئرمین شہریار خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان سپر لیگ پروجیکٹ کو بحال کردیا گیا ، نجم سیٹھی کی سربراہی میں6رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ، اجلا ... مزید
-
سعیداجمل باؤلنگ ایکشن کے ٹیسٹ کیلئے آج بھارت روانہ ہونگے، آف اسپنرکا ٹیسٹ24 جنوری کوچنئی میں شیڈول ہے،ثقلین مشتاق مشتاق ہمراہ ہونگے ، پی سی بی نے سعیداجمل کی معاونت کیلئے انگلینڈ کے بایومکینکل ایکسپرٹ ... مزید
-
آسٹریلین اوپن ٹینس: اعصام دوسرے راوٴنڈ میں، شراپووا کو فتح، ویمنز سنگلز کے دوسرے راوٴنڈ میں روس کی ماریہ شراپووا نے سنسنی خیز مقابلے میں ہم وطن کوالیفائر کھلاڑی کو شکست دے دی، مینز ڈبلز کے پہلے راوٴنڈ ... مزید
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کے عالمی ایونٹ کے دوران سماجی رابطوں کی ویب سائٹس (سوشل میڈیا) کے استعمال پر پابندی عائد کردی، سینٹرل کنٹریکٹ میں درج شرائط ... مزید
-
بلاول بھٹی کی پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ سے ملاقات، فاسٹ باؤلر آئندہ دو روز میں نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے،جنید خان کے ان فٹ ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا
-
آفریدی ریٹائرمنٹ سے قبل تیز ترین سنچری بنانے کے خواہاں، اگروہ یہ ریکارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو یہ محدود اوورز کی کرکٹ میں کیریئر کے اختتام سے قبل میرے اور میرے فینز کے لیے بہترین تحفہ ... مزید
-
صدر نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنس میں10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ،منظوری وزیراعظم کی سفارش پر دی گئی
-
ملک بھر میں پیٹرول بحران پر وزارت مسلسل آگاہی کا سلسلہ جاری، 2 لاکھ 18 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول ملک بھر کے پیٹرول پمپوں پر سپلائی کر دیا گیا ، وزارت پیٹرولیم کی وزیراعظم کو رپورٹ
-
آئینی و قانونی ترامیم کو ویب سائٹ پر ڈالنے اور تراجم کیس ، سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبوں سے جواب طلب کر لیا،جسٹس جواد ایس خواجہ نے سیکرٹری قانون کو سخت ڈانٹ پلادی، وزارت قانون ترامیم کو ویب سائٹس پر ... مزید
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے ایک روپے73 پیسے کمی کی منظوری دیدی
-
سندھ حکومت دہشت گردوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پربھر پور انداز میں عملددرآمد کررہی ہے ، قائم علی شاہ،جن دہشت گردوں اور سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کی اپیلیں متعلقہ عدالتوں نے خارج اور معافی کی درخواستیں ... مزید
-
پٹرولیم بحران،حکومت کا سعید احمد خان کو اوگرا سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ
-
راولپنڈی،خو د کو بارودی مواد سے اڑا نے والے بمبا ر کی شنا خت ہو گئی ،24سالہ بمبا ر کا نا م محمد آ صف ولد محمد اسلم ہے ،فتح جنگ سے تین بھا ئی گر فتار
-
لاہور ہائیکورٹ میں سزائے موت کے قیدی کی اپیل خارج ،انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ برقرار
-
پٹرول بحران،وزارت پٹرولیم نے جائزہ لینے کیلئے مانیٹرنگ سیل قائم کردیا ،مانیٹرنگ سیل چو بیس گھنٹے ملک بھر میں پٹرول کی سپلائی کی صورتحال کا جائزہ ، آئل ڈپوؤں میں آئل کی فراہمی کو مانیٹر کرے گا
-
بجلی اور پیٹرولیم کمپنیوں کے 220 ارب روپے ڈیفالٹرز سے وصول کے لئے نیب کو ٹاسک دینے کا فیصلہ
-
پٹرول قلت سیاسی نہیں تکنیکی بحران ہے۔ 24گھنٹے میں اتنے بڑے بحران کی تحقیقاتی رپورٹ آنا ایک معجزہ ہے،سابق سیکرٹری وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل ،پٹرول بحران کے پچھے کوئی سازش کار فرما ہے، وزیر اعظم ... مزید
-
سابق صدر کی میڈیکل رپورٹ کی تیاری کیلئے بورڈ کا اجلاس،پرویز مشرف حاضر نہ ہوئے ،طویل انتظار کے بعد طبی ماہرین چلے گئے
-
اسلام آباد،حساس اداروں نے تحریک طالبان کے4 خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لئے ،دہشت گردوں کیخلاف مقدمہ درج نامعلوم مقام پر منتقل ،تفتیش کیلئے ٹیم تشکیل دیدی گئی ،دہشت گرد راولپنڈی اور اسلام آباد بڑی ... مزید
-
ٹھٹھہ ، گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کے باہر احاطے میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد کی شدید ہوائی فائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ، خوش قسمتی سے تمام طلباء محفوظ رہے مسلح افراد دشت پھیلانے کے بعد فرار
-
چارسدہ ،متنازعہ دارالعلوم پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق،مہتمم دوساتھیوں سمیت گرفتار،عوام کا نعش کو سٹرک پر رکھ کر زبردست احتجاجی مظاہرہ اور مشتعل مظاہرین نے متنازعہ دارالعلوم کی دیواروں کو مسمار ... مزید
-
بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث سابق آر پی او راولپنڈی سعود عزیز نیشنل کرائسز مینجمنٹ سنٹر میں تعینات
-
برطانیہ ِ،عراق جنگ بارے رپورٹ انتخابات کے بعد شائع کرنے سے فیصلے پر اراکین پارلیمان کا غم و غصہ
-
خلیج تعاون کونسل کا یمنی باغیوں سے صدارتی محل کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ
-
سری لنکا،نئے صدر نے سابق فوجی جنرل فونسیکا کو عام معافی دے دی گئی
-
دہشت گردوں سے ہار نہیں ما نیں گے ، جاپانی وزیراعظم
-
افغان فورسز کا آپریشن ، 23 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ‘ 25 شدت پسند زخمی
-
برازیل کے مشہور سرفر کو پولیس اہلکار نے ہلاک کر دیا، سالہ رِکارڈو ڈس سینٹوس کو ایک پولیس اہلکار اور ایک دوسرے شخص سے تکرار کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا، اپنے دفاعی میں یہ قدم اٹھایا، پولیس کا ... مزید
-
ششی تھرور نے پاکستانی صحافی مہر تاڑر سے تعلقات کی تردید کر دی، بھارتی سابق وزیر کا پولیس کو بیان ،سنندا کو زہر دے کر قتل کیا گیا ‘پولیس کا دوعویٰ
-
سنگاپور‘ بھارتی نژاد خاتون نے چودہ منزلہ عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی
-
جاپان ، ایک شخص نے خواتین کی یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے پر یورنیوسٹی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
-
القاعدہ کی مدد کرنے کے الزام میں امریکی شہری کو 15 سال قید کی سزا،بروک لین کے رہائشی 39 سالہ وسیم الحنفی کو اپریل 2010 میں گرفتار کیا گیا
-
پیرس حملے میں جانیں بچانے والے مسلمان نوجوان کو فرانس کی شہریت دیدی گئی، مالی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ لسانا باتھیلی کو شہریت دینے کے لیے پیرس میں تقریب کا انعقاد، فرانس کے وزیر اعظم کی شر کت
-
قومی ایکشن پر عملدرآمد ،وزیر اعظم کی زیر صدارت طویل اجلاس ،آرمی چیف ،ڈی جی آئی ایس آئی ،وزیر داخلہ ،وزیر دفاع،ایکٹا حکام،چیف سیکرٹریز کی شرکت،وزیر داخلہ چوہدری نثار نے قومی ایکشن پلان کے بارے20 ... مزید
-
پاکستان سے پیرس تک دہشتگردی کانشانہ بننے والے ہرشخص کیساتھ ہیں، باراک اوباما ، دہشت گردوں کا شکار کرنے اور انکے نیٹ ورک کا خاتمہ کرنے کا عمل جاری رکھیں گے،اس سلسلے میں امریکا یک طرفہ طور پر کاروائی ... مزید
-
اسلامی نظریاتی کونسل نے طلاق ثلاثہ کوخلاف سنت، گناہ اور جرم قرارد دیدیا، جرم کامرتکب سٹام فروش پربھی سزا کااطلاق،40سال سے زائد عمر خاتون جج حدود سمیت تمام مقدمات سن سکتی ہے حجاب ضروری قرار دیدیا، ... مزید
-
ایل او سی پر فائرنگ سے بھارت اپنے خطرناک عزائم ظاہر کررہا ہے،سرتاج عزیز ، بھارت پاکستان کی توجہ آپریشن ضرب عضب سے ہٹانا چاہتا ہے، پاکستان کی کشمیر پالیسی تبدیل نہیں ہو گی، داعش کی وجہ سے کئی ممالک ... مزید
-
عمران خان نے اہلیہ کے ہمراہ عمرہ ادا کردیا ، آج مدینہ منورہ روانہ ہونگے،پی ٹی آئی سربراہ کی پاکستانی سرمایہ کاروں سے ملاقات، شوکت خانم میموریل اسپتال کے عطیات کے حوالے سے ملاقاتیں
-
متحدہ عرب امارات نے عزیربلوچ کی پاکستان حوالگی کاعندیہ دیدیا ،حکومت پاکستان کو عزیربلوچ کو پا کستا ن لا نے کے لئے سفارتی ذرائع استعمال کرنا ہوں گے۔ذرائع
-
بھوجاائیرلائن حادثے کی 78صفحات پرمشتمل تحقیقاتی رپورٹ2سال8ماہ بعدجاری ،حادثے کاذمہ دارپائلٹ کوقراردیاگیا
-
افتخار چوہدری کی جانب سے عمران خان کو بیس ارب روپے ہرجانے کے دعوے پر عدالت کی جانب سے طلبی کے نوٹسز جاری
-
جوڈیشل کمیشن بن گیا تو اسمبلیوں میں واپس چلے جائیں گے،شاہ محمود قریشی،ہم نے جو تعاون کرنا تھا کر لیا ،مزید مذاکراکرت کا کوئی فائدہ نہیں ،اسحاق ڈار سے 27دسمبر کو ہونیوالی ملاقات میں تمام امور فائنل ... مزید
-
سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں غیرت کے نام پر خواتین کے قتل پر ملزمان کو معافی نہ دینے کے قانون بارے بل متفقہ طور پر منظور ، بل سینیٹر سیدہ صغریٰ امام نے سینٹ میں پیش کیا ، چیئرمین سینٹ مزید غور کیلئے ... مزید
-
میڈیا دہشتگردی کیخلاف پولیس ، فوج اور سول سوسائٹی کی مدد کرے،عبدالقادر بلوچ ، 31 دسمبر 2015ء تک افغان مہاجرین کی واپسی کو یقینی بنایا جائے گا،میڈیا سے گفتگو
-
حکومت نے 22 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے مذہبی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے،فضل الرحمن ، تمام مذہبی جماعتوں میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے، مذہبی جماعتوں سے اختلافات پیدا کرنے کیلئے ڈس ... مزید
-
پٹرول بحران ،تحریک انصاف نے وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا،حکومت ناکام ہوچکی ،معیشت کا پہیہ جام ہوگیا،وزارت خزانہ پٹرول بحران کی ذمہ دار ہے ،شاہدخاقان عباسی اخلاقی طور پر مستعفی ہو جائیں ... مزید
-
تحریک انصاف کے چار ارکان سندھ اسمبلی کے استعفیٰ منظور
-
ملک میں پیٹرول کی ترسیل کو برقرار رکھنے کیلئے پی ایس او کو مزید رقم درکا ر،موجودہ بحران کو حل کرنے اور پی ایس او کو تیل کی ترسیل متوازن رکھنے کیلئے فوری طور پر 50 سے 60 ارب روپے کی ضرورت ہے،پی ایس او ... مزید
-
وزیراعظم کا ریاض پیرزادہ کے بیان پر نوٹس ، وفاقی وزیر کو وزیراعظم ہاؤس طلب کرلیا
-
پٹرول بحران،زیراعظم نواز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کردیا ، فیصلہ اعلیٰ سطحی مشاورت کے بعد کیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.