حکومت نے مارچ میں20ہزار ٹن یومیہ پٹرول برآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،شاہد خاقان عباسی، جنوری کے ڈیمانڈ کے مقابلے میں 5ہزار ٹن زیادہ ہے،فروری میں پٹرول کا بحران نہیں ہوگا،حکومت منصوبہ بندی مکمل کرچکی ہے جبکہ پی ایس او نے اپنے جہاز بک کر لئے ہیں،پنجاب کے لوگوں کو 31 مارچ کو 50روپے فی کلو سی این جی میسر ہوگی ، وزارت پٹرولیم اور سی این جی ایسوسی ایشن کے مابین معاملات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ۔ سی این جی پٹرول کی قیمت سے تیس فیصد سستی میسر ہوگی ۔ سی این جی ایسوسی ایشن 150 کیوبک فٹ ایل این جی امپورٹ کرے گی حکومت نے اس پر جی ایس ٹی کی شرح پانچ فیصد اور جی آئی ڈی زیرو فیصد رکھنے یقین دہانی کرادی، وزیر پٹرلیم اور سی این جی ایسوسی ایشن کی مشترکہ پریس کانفرنس
جمعرات 29 جنوری 2015 09:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29جنوری۔2015ء)حکومت نے مارچ میں20ہزار ٹن یومیہ پٹرول برآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،یہ جنوری کے ڈیمانڈ کے مقابلے میں 5ہزار ٹن زیادہ ہے،فروری میں پٹرول کا بحران نہیں ہوگا،حکومت منصوبہ بندی مکمل کرچکی ہے جبکہ پی ایس او نے اپنے جہاز بک کر لئے ہیں ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت مزید گرے گی اس لئے ابھی سے اضافی سٹاک کرلیا ہے۔فروری کی منصوبہ بندی میں جنوری کی طلب سے5ہزار ٹن اضافی پٹرول منگوایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ دسمبر میں ڈیمانڈ12ہزار ٹن اور جنوری میں 15ہزار ٹن ہوگئی جبکہ ہم نے پٹرول مزید سستا ہونے کے تناظر میں اپنی منصوبہ بندی پر نظرثانی کی ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ایس او اور دوسری مقامی نجی آئل مارکیٹنگز کمپنیاں اپنی منصوبہ جبکہ پٹرول اور اس کے دوسرے مصنوعات کی نگرانی ہر گھنٹے کی سطح پر کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جو پاور پلانٹ مہنگے ایندھن پر چل رہے ہیں،انہیں سستی ایل این جی پر چلائیں گے اس سے سالانہ اربوں روپے کی بچت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ڈیزل کا سٹاک18دن اور پٹرول کا سٹاک 9دن کا موجود ہے۔انہوں نے ہکا کہ ایل این جی کی کراچی سے لاہور تک پائپ لائن بچھانے کیلئے دوسری کمپنیوں سے بات چیت جاری ہے جبکہ گوادر سے نواب شاہ تک چینی کمپنی ایل این جی کی لائن بچھائے گی جبکہ گوادر سے ایران تک پائپ لائن حکومت اپنے وسائل سے بچھا رہی ہے،ایران کے ساتھ معاہدے میں نئی ترامیم پربات چیت جاری ہے،امکان ہے کہ یہ منصوبہ 2016ء افراد2017ء کے اوائل تک مکمل ہوجائیگا۔گوادر سے نوابشاہ تک ایل این جی لائی جائے گی جبکہ بعد ازاں ایرانی گیس میں بھی یہی پائپ لائن استعمال ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ایل این جی رواں سال31مارچ تک 200ملین کیوبک فٹ جبکہ6ہفتوں کے بعد مئی کے مہینے میں325 کیوبک فٹ ہوجائے گی۔انہوں نے کہا کہ ایل این جی دوسرے مرحلوں میں صنعتوں کو بھی آفر کی جائے گی،ہم چاہتے ہیں کہ ٹیکسٹائل سیکٹر ایل این جی پر آجائے ۔انہوں نے کیپکو ،فوجی کبیروالا اور نندی پور سمیت دوسرے پاور پلانٹ کو ایل این جی فراہم کی جائے گی جس سے ملک میں سستی بجلی پیدا کی جائے گی اوراس سے معیشت پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے ۔ پنجاب کے لوگوں کو 31 مارچ کو 50روپے فی کلو سی این جی میسر ہوگی ۔ وزارت پٹرولیم اور سی این جی ایسوسی ایشن کے مابین معاملات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں ، وزارت پٹرولیم اور سی این جی ایسوسی ایشن نے اس کی تصدیق کردی ہے ۔ سی این جی پٹرول کی قیمت سے تیس فیصد سستی میسر ہوگی ۔ سی این جی ایسوسی ایشن 150 کیوبک فٹ ایل این جی امپورٹ کرے گی حکومت نے اس پر جی ایس ٹی کی شرح پانچ فیصد اور جی آئی ڈی زیرو فیصد رکھنے یقین دہانی کرادی ۔ اس بات کا انکشاف وزیر پٹرلیم شاہد خاقان عباسی اور سی این جی ایسوسی ایشن کے مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا گیا جس میں سی این جی ایسوسی ایشن کی نمائندگی ریاض پراچہ نے کی اس موقع پر نئے سیکرٹری پٹرلیم ارشد مرزا بھی موجود تھے ۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مقامی گیس سی این جی سیکٹر کو نہیں ملے گی تاہم 150 ملین کیوبک فٹ ایل این جی جسے سی این جی ایسوسی ایشن خود امپورٹ کرے گی حکومتی کمپنی ایس این جی پی ٹرانسپورٹ کرے گی سی این جی ایسوسی ایشن ایس این جی پی ایل کو ٹرانسپورٹیشن فیس ادا کرے گی پٹرول اور سی این جی کی کمیٹیوں میں اٹھائیس فیصد کا فرق ہوگا تاہم ہم اس کی قیمت سی این جی ایسوسی ایشن خود مقرر کرے گی کیونکہ برآمدی ایل این جی اوگرا کو اس کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار نہیں ہے اس کیلئے سی این جی ایسوسی ایشن نے اپنی الگ کمنی بنا لی ہے وہ مستقبل میں اپنا الگ ٹرمینل قائم کرے گے یا پھر کسی ٹرمینل کمپنی سے معاہدہ کرینگے اس سے عوام کو ریلیف ملے گا ۔ سی این جی پمپس کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ نئے سی این جی سٹیشن قائم کرنے کی اجازت ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ غیر تخمینہ شدہ گیس اور دوسرے مسائل سی این جی ایسوسی ایشن سوئی ناردرن کے ساتھ مل کر طے کرے گی برآمدی ایل این جی سوئی سدرن کو کراچی میں دی جائے گی جہاں پر اتنی ہی گیس وہ سوئی سدرن کو دے گی پہلے مرحلے میں 150 ملین کیوبک فٹ گیس کی ڈیمانڈ سامنے آئی ہے جبکہ مستقبل میں سی این جی ایسوسی ایشن اس کو زیادہ کرسکتی ہے سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ نے اس کو تصدیق کراتے ہوئے کہاکہ ہمارے معاملات طے پا چکے ہیں عوام کو مارچ کے اختتام پر سستا فیول میسر ہوگا اور قوی امید ہے کہ ایل این جی ہفتے کے سات دن صارفین کو ملے گی اور یہ پٹرول سے تیس فیصد سستی ہوگی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 29 جنوری 2015 کی مزید خبریں
-
ورلڈ کپ 2015: ایسے باؤلرز کو مخالفین پر لرزہ طاری کرسکتے ہیں ، گرین شرٹس کا محور لیفٹ آرم محمد عرفان ہیں ، محمد عرفان ، ڈیل اسٹین ، مورنے مورکل ، مچل جانسن ، ٹرینٹ بولٹ ، ٹم ساؤتھی ، لسنتھ ملنگا ، جیمز ... مزید
-
ویلنگٹن میں حارث سہیل فاسٹ باؤلر بلاول بھٹی کے کمرے میں منتقل
-
ڈومیسٹک لیگ ”بگ بیش“کا ٹائٹل پرتھ اسکارچرز نے جیت لیا، آخری اوور میں بریٹ لی کی 2 وکٹوں نے میچ کو سنسنی خیز بنا دیا لیکن سڈنی سکسرز کو نہ جیتا سکے، ہینریکس نے 77 رنز کی شاندار اننگز کھیلی یاسر عرفات ... مزید
-
وزیراعلیٰ کا ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول کا 4گھنٹے طویل دورہ ، صوبائی سکیورٹی کونسل کے اجلاس کی صدارت،ویڈیو لنک سے افسران سے خطاب،پنجاب میں یونین کونسل کی سطح پر ویجلنس کمیٹیوں کے قیام کی منظوری، اے ... مزید
-
کراچی کے علاقے شاہ لطیف نواب ٹاوٴن میں مبینہ مقابلے میں 5دہشتگرد ہلاک
-
خورشید شاہ کا پی پی دورکا سی ڈی اے میں 80 ارب کی کرپشن کا مقدمہ نیب کو بھیجنے کا حکم ، سی ڈی اے کرپشن کا گڑھ ہے‘ اس کیلئے علیحدہ نیب ہونی چاہیے‘خورشید شاہ ، پی اے سی کے اجلاس میں بھاری کرپشن کا انکشاف
-
سپریم کورٹ کی توہین؟ وزیراعظم نے جوائنٹ وینچر کی دوبارہ اجازت سی ڈی اے کو دینے کا فیصلہ کر لیا
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر میں آکسیجن شارٹس کیفیز کیخلاف کاروائی کرنے کی ہدایت
-
پشتونخوا میپ کے ڈاکٹر کلیم اللہ کوئٹہ کے میئر اور(ن) لیگ کے محمد یونس ڈپٹی میئر منتخب،میٹروپولیٹن کارپوریشن میں میئراور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لئے پولنگ کے عمل میں 84 منتخب کونسلروں نے حصہ لیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی بجلی کے اضافی بلوں کیخلاف دائر درخواست میں ایڈووکیٹ عبدالرحمن ایس علوی کو فریق بننے کی اجازت دے دی، درخواست گزار نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے زائد ... مزید
-
بااثر دہشت گردکی سزائے موت پر وفاقی حکومت دباؤ کا شکار ، نواز شریف حکومت نے اس بااثر دہشت گرد کی پھانسی کی سزا کو روکوانے کے دباؤ کے آگے شکست تسلیم کر لی،قانون کے تحت صدر اگر ایک مرتبہ معافی کی اپیل ... مزید
-
بے نظیر قتل کیس، ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پی ٹی آئی کے کار کن بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں،پرویز خٹک،حکومت اتحادی جماعتوں کو ساتھ لیکر کامیابی سے قدم بڑھا رہی ہے، وزیراعلی خیبر پختونخوا
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کے دوسرے بڑے سونے اور تانبے کے ذخائر دریافت، مالیت 250ارب ڈالر سے زائد بتائی گئی ،یہ ذخائر چینیوٹ سے8کلومیٹر دور دریافت ہوئے
-
مارچ میں ایل این جی کی درامد شروع ،ملک کا کوئی سی این جی سٹیشن بند نہیں رہے گا،وزیرپٹرولیم،ایل این جی کی درامد توانائی بحران کے خاتمہ کی ابتداء ہے،غیاث پراچہ
-
کے الیکٹرک کے ساتھ 650 میگاواٹ بجلی فراہمی کے پرانے معاہدے پر عمل نہیں ہوگا‘عابد شیر علی ، وفاق نے کراچی کی 650 میگاوٹ بجلی سپلائی بند کی تو حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہوگی‘ ترجمان الیکٹرک
-
مشرف پر حملہ کیس میں سزائے موت پانے والے اخلاق روسی کی لاش اسلام آباد منتقلی کے معاملہ پر انکوائری کے بعد ایس ایچ او مارگلہ غلام باقر کو معطل کردیا گیا
-
حکام کی ملی بھگت، فیصل آباد میں گدھوں کے بعدمردہ مرغیوں کے گوشت کی فروخت ،شہریوں کے احتجاج پر اسسٹنٹ کمشنر کا پولیس کے ہمراہ چھاپہ ، 21من گوشت ضبط
-
لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی فوجی گاڑی پر میزائل حملہ،15 اسرائیلی فوجی ہلاک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،حزب اللہ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،اسرائیل نے لبنانی سرحد کے قریب شہروں میں ہائی الرٹ جاری ... مزید
-
نریندر مودی اپنے ملک سے مذہبی منافرت ختم کریں‘ اوبامہ کا مودی کو پیغام
-
فوٹو گرافی گناہ، بالخصوص خواتین کیلئے شرمناک عمل ہے، انڈونیشین عالم
-
ابوظہبی میں نسوار بنانے کی فیکٹری پر چھاپہ، 3000 کلوگرام نسوار اور مشینیں قبضے میں لے لی گئیں
-
مشل اوباما کی سعودی عرب میں ’ننگے سر‘ آمد نے تہلکہ مچا دیا
-
امریکا میں سنگ دل ماں نے 3 بچوں کے گلے کاٹ دیئے
-
ترکمانستان ، صرف سفید کاریں درآمد کی جائیں،کسٹم حکام
-
شمالی کور ین رہنما کم جونگ اْن روس جانے پر رضا مند، رواں برس دوسری جنگ عظیم کی یاد میں منعقد ہ تقریب میں شرکت کریں گے،کم جونگ اْن نے سنہ 2011 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے کوئی غیر ملکی دورہ نہیں کیا
-
اْردن کی طرف سے جہادی خاتون کی مشروط رہائی کی پیشکش
-
ترقی کے دعوے بے نقاب، بھارت کا ایک گاوٴں جہاں پہلا فریج پہنچنے پر جشن
-
میانمار کی فوج کا بچوں کی بھرتیاں روکنے کے عزم کا اعادہ ، گزشتہ دنوں 42بچے رہا کئے گئے ، رپورٹ
-
ترکی: گستاخانہ خاکوں کیخلاف عدالتی حکم پر فیس بک متحرک،ترک عدالت کے احکامات کے بعد فیس بک کی انتظامیہ نے اپنی ویب سائٹ پر پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کے گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے بنائے ... مزید
-
سپریم کورٹ میں اکیسویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور،اٹارنی جنرل آف پاکستان‘ چاروں ایڈووکیٹ جنرلز اور اسلام آباد کے ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری، 12 فروری ... مزید
-
بھارت کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں،وزیر اعظم نوازشریف،دونوں ممالک ملکر جنوبی ایشیاء میں امن و تعمیر ترقی اورعوام کی بہتری کے لئے کام کر سکتے ہیں،وزیر اعظم کا پاکستانی ہا ئی کمشنر عبد ... مزید
-
پٹرولیم بحران کا ذمہ دار میں خود ہوں،استعفیٰ لینا وزیراعظم کا اختیار ہے،وزیر پٹرولیم،بحران کا پہلے سے اندازہ لگانا ممکن نہ تھا، وزیرپٹرولیم پر ایم کیو ایم کی تنقیدپر کمیٹی میں ہنگامہ، ارکان نے ... مزید
-
وزیر اعظم، وزیر داخلہ کا ایم کیوایم کے کارکن کے قتل کا نوٹس، کارکن کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں سے سختی سے نمٹا جائے گا، نواز شریف
-
فرانس میں نبی کریم ﷺ کیخلاف گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے علماء مشائخ کنونشن میں قرارداد مذمت منظور، فرانس کے سفیر کو دفتر خارجہ بلا کر احتجاج کیاجائے وزیراعظم پاکستان فوری او آئی ... مزید
-
وزیراعظم کی خواجہ محمد آصف کو صرف وزارت پانی وبجلی پر توجہ دینے کی ہدایت،وزارت دفاع کے معاملات عملی طور پر جنرل عبدالقادر بلوچ کے حوالے کر دیئے گئے،عابد شیر علی کو بھی وفاقی وزیر بنانے کا اصولی فیصلہ،بعض ... مزید
-
آرمی چیف نے شاہ عبداللہ کی وفات کو عالمی سانحہ قرار دے دیا،جنرل راحیل شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سعودی سفارت خانے آمد،قائم مقام سعودی سفیر سے شاہ عبد اللہ کی وفات پر تعزیت کی ،شاہ عبد اللہ پاکستان ... مزید
-
حکومت نے مارچ میں20ہزار ٹن یومیہ پٹرول برآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،شاہد خاقان عباسی، جنوری کے ڈیمانڈ کے مقابلے میں 5ہزار ٹن زیادہ ہے،فروری میں پٹرول کا بحران نہیں ہوگا،حکومت منصوبہ بندی مکمل کرچکی ... مزید
-
طالبان کیخلاف کارروائی میں تاخیر کے ذمہ دار جنرل کیانی ہیں‘ پرویز مشرف،جنرل کیانی کی ہچکچاہٹ کے باعث ملکی سکیورٹی کو درپیش چیلنجز ناقابل تسخیر بن چکے ہیں‘ موجودہ حکومت ناکام ہے‘ میرے خلاف عدالتی ... مزید
-
قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کا اجلاس،قائم علی شاہ بکتر بند گاڑیوں کے سکینڈل میں ملوث،چیئرمین کمیٹی نے آئی جی سندھ اور ہوم سیکرٹری سندھ کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا،بھارت پلوٹونیئم ہتھیاروں ... مزید
-
این اے 122 ،عمران خان کا لوکل کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار ،لوکل کمیشن کے سربراہ کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں درخواست دائرکردی،کمیشن نے حکم کی مکمل تعمیل نہیں کی،دھاندلی کے حوالے سے ریکارڈ کو رپورٹ ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کا ڈرون حملہ، چھ افراد ہلاک،شوال میں ایک گھر پر امریکی ڈرون طیاروں نے دو میزائل داغے ، گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا
-
نیشنل جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،جسٹس فیصل عرب کو سندھ ہائیکورٹ کا چیف جسٹس‘ جسٹس مقبول باقر کو سپریم کورٹ لانے اور جسٹس (ر) ریاض احمد کو چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت مقرر کرنے کی سفارش
-
جاپان پورٹ قاسم میں سیکورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے اور لاہور میں پانی کی سپلائی کو بہتر بنانے کے منصوبوں کیلئے ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،معاہدے پر دستخط،جاپان اور پاکستان کے مابین مختلف ... مزید
-
”یوٹرن کے بادشاہ نے ایک اور یوٹرن لے لیا“پرویز رشید،عمران نے لوکل کمیشن پر اعتماد اور اس کی تعریف کی ،فیصلہ حق میں نہیں آیا تو تنقید شروع کر دی،سربراہ پی ٹی آئی ایسا کمیشن اور عدلیہ چاہتے ہیں جو ... مزید
-
پاک بھارت مذاکرات میں تعطل باہمی اعتماد میں کمی کے باعث ہے‘ بھارتی ہائی کمشنر،بھارت امریکہ تعاون پاکستان کے تناظر میں نہیں دیکھا جانا چاہئے‘ ٹی سی اے راگھون کا تقریب سے خطاب
-
سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی طرف سے عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کیس کی سماعت آج ایڈیشنل سیشن کی عدالت میں ہوگی، افتخار محمد چوہدری کے وکیل شیخ احسن الدین پر مشتمل وکلاء کا پینل عدالت میں ... مزید
-
حکمران جماعت کو ٹف ٹائم دیتے دیتے خود تحریک انصاف بھنور میں پھنسنے لگی، پارٹی کے اندر کئی بحران جنم لینا شروع ہوگئے ”باغی گروپ“ نے اتوار کو اجلاس طلب کرلیا ،مرکزی رہنما اعجاز چوہدری کی کوئی اجلاس ... مزید
-
پاکستان سے آئے شہری کسی بھی حیثیت سے جموں و کشمیر کے مستقل شہری نہیں بن سکتے‘ حریت کانفرنس (گ) گروپ
-
امریکہ اور بھارت کے درمیان سول نیو کلیئر معاہدے خطے کیلئے خطرناک ہیں، خورشید شاہ،حکومت خارجہ پالیسی تبدیل کرے ، تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کرے،حکومت نے کشکول توڑنے کی بجائے بڑا کشکول تیار کر ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.