لورالائی ، سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ، ایک حملہ آور فرار دوسرے نے خود کو دھماکہ سے اڑا دیا ،سیکورٹی ذرائع

ہفتہ 31 جنوری 2015 03:49

لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31جنوری۔2015ء)بلوچستان کے ضلع لورالائی میں سیکورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ حملہ آور نے خود کو دھماکہ سے اڑا دیا سیکورٹی ذرائع کے مطابق لورالائی کے علاقے میختر میں ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک حملہ آور شدید زخمی ہوگیا اور خود کودھماکہ سے اڑا دیا جبکہ دوسرا حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :