محمد عامر نے ساڑھے چار سال بعد کلب کرکٹ میں حصہ لیا ، 23رنز دیکر 3وکٹیں حاصل کیں جبکہ بیٹنگ میں 33رنزبھی سکور کئے

اتوار 1 فروری 2015 09:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1فروری۔2015ء) اسپاٹ فکسنگ کیس کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ کی اجازت ملنے پر محمد عامر نے ساڑھے چار سال بعد کلب کرکٹ میں حصہ لیا اور شاندار آل راؤنڈر پرفارمنس دی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد عامر نے لاہور میں لاہور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے میدان میں میں کلب کرکٹ ساڑھے چار سال بعد کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے 23رنز دیکر 3وکٹیں حاصل کیں جبکہ بیٹنگ کے انہوں نے 33رنزبھی سکور کئے

متعلقہ عنوان :