اور ۔۔۔۔ میرا نے توبہ کرلی

جمعرات 5 فروری 2015 05:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5فروری۔2015ء)اداکارہ میرا نے آخر کار توبہ کرلی،جو کچھ ماضی میں کیا اور گناہوں میں جان بوجھ کر یا نادانستگی میں گناہ سرزد ہوئے ہیں ان سے توبہ کرتی ہوں اور اپنے عمل سے پاکستانی قوم کو جو ٹھیس پہنچی ہے اس پر ان سے معذرت خواہ ہوں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی پروگرام میں میرا پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی۔توبہ اچھی بات ہے اور توبہ سے انسان کے گناہ دھلتے ہیں،اگر میرا کو احساس ہوگیا ہے تو یہ اس کے ضمیر کے زندہ ہونے کی نشانی ہے

متعلقہ عنوان :