سانحہ ماڈل ٹاوٴن اورپشاور کاموازنہ نہیں کیاجاسکتا،سانحہ پشاورپرپرویزخٹک قصوروارنہیں تواستعفیٰ کیوں دیں؟،عمران خان ،نوازشریف کاٹریک ریکارڈخراب ہے ،ان پراعتمادنہیں،نوازشریف نے شادی پر مبارکباد نہیں دی ،نواز شریف بھی اس عمر میں اگر شادی کرتے تو میں انہیں مبارکباد نہ دیتا،نجی ٹی وی کوانٹرویو
ہفتہ 7 فروری 2015 09:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 7فروری۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ سانحہ ماڈل ٹاوٴن اورپشاورواقعہ کاموازنہ نہیں کیاجاسکتا،سانحہ پشاورپرپرویزخٹک قصوروارنہیں تواستعفیٰ کیوں دیں؟نوازشریف کاٹریک ریکارڈخراب ہے ،ان پراعتمادنہیں ۔نجی ٹی وی کوانٹرویومیں عمران خان نے کہاکہ سانحہ پشاورایک حادثہ تھااوریہ بھی کینٹ ایریامیں ہوا،سکول کے بچوں پرحملہ کی ذمہ دار ی صوبائی حکومت پرنہیں ڈالی جاسکتی اگرپرویزخٹک ذمہ دارہی نہیں ہیں توپھرمستعفی کیوں ہوں ۔
انہوں نے کہاکہ ماڈل ٹاوٴن اورسانحہ پشاورکاموازنہ نہیں کیاجاسکتا،لاہورکاواقعہ صوبائی حکومت کی نگرانی میں ہوااورصوبائی حکومت اوروزیراعلیٰ اس کے ذمہ دارہیں ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف اپنی زبان پرقائم نہیں رہے ،ان کاٹریک ریکارڈخراب ہے اس لئے ان پراعتمادنہیٰں کیاجاسکتا۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ڈیڑھ سال سے چارحلقے نہیں کھولے گئے ،راحیل شریف سے کہاتھاکہ نوازشریف مستعفی ہوں تودھرناختم کردیں گے ،ہم توصرف یہ چاہتے ہیں کہ دھاندلی کرنے والوں کوسزائیں ملیں تاکہ اگلاالیکشن صاف ہواگرانصاف نہ ملاتوپھرسڑکوں پرآئیں گے ۔
انہوں نے کہاکہ راحیل شریف سے کہاتھاکہ دھرناختم کیاتونوازشریف صحیح تحقیقات نہیں کرائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ جوکپتان زیادہ پریشربرداشت کرے اس کی ٹیم جیت جاتی ہے ،این اے 122کی فرانزک رپورٹ نے دھاندلی کے سارے پول کھول دیئے ۔انہوں نے کہاکہ ضمیربیچنے والوں کوپارٹی سے نکال دیں گے ،سینٹ کے انتخابات میں ایک ووٹ کی دوکروڑبولی لگاناجمہوریت نہیں ۔انہوں نے کہاکہ فوجی عدالتوں کے جواب سے ہماری پالیسی دوغلی نہیں ،حامدخان تحریک انصاف سے تیس سال پہلے وکیل راہنماتھے ،ہم نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکومت کی حمایت کی اوردوسال کے لئے آرمی کورٹس کی حمایت کی ،حامدخان نے وکلاء پینل سے جوکیااس کاتحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی کو ادارہ بنانا چاہتے ہیں ،سابق گورنر پنجاب کے حوالے سے کوشش کرینگے وہ پارٹی میں شامل ہوجائیں ،چوہدری سرور ایک تجربہ کار اور منجھے ہوئے سیاست ہیں جو برطانیہ کی جمہوریت کے عادی تھے ،پتہ تھا وہ بادشاہت والے نظام کے ساتھ نہیں چل سکیں گے ۔کرکٹ ورلڈ کپ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا ہوم گراؤنڈز کا فائدہ حاصل ہوگا،جنوبی افریقہ کی ٹیم بھی اچھی ہے،پاکستانی ٹیم میں اگر محمد عامر ہوتا تو ٹیم کے چانسز اچھے تھے ۔ایک اور سوال پر عمران خان نے کہا کہ انہیں نواز شریف یا آرمی چیف نے شادی کی مبارکباد نہیں دی ۔نواز شریف بھی اگر اس عمر میں شادی کرتے تو انہیں مبارکباد نہ دیتا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 7 فروری 2015 کی مزید خبریں
-
اجمل کو ورلڈ کپ کیلئے کلیئر کیا جاسکتا ہے
-
آئی سی س سی نے سلمان بٹ اور محمد آصف کی سزا میں کمی کے حوالے سے درخواست مسترد کردی
-
راحت علی کو اپنے اختیارات استعمال کرکے ٹیم میں شامل کرایا ہے۔ لیکن سہیل تنویر کی مخالفت کا تاثرغلط ہے، شہریار خان ،ٹیم مینجمنٹ نے چار نام دیئے تھے میں نے راحت علی کا نام منظور کرلیا،محمد حفیظ انجریز ... مزید
-
دوستانہ فٹ بال میچ: پاکستان نے افغانستان کو2-1 سے شکست دے دی، پاکستان کی جانب سے محمد ریاض اور سعد اللہ نے گول کئے ، افغانستان کی جانب واحد گول امیر الدین نور ،فٹ بال کی عالمی درجہ بندی میں افغان ٹیم ... مزید
-
سپرلیگ ضرور ہوگی لیکن دبئی میں کھیلی جائے گی ،نجم سیٹھی ، غیر ملکی کھلاڑی 10سے15 ہزار کی بجائے 100 لاکھ ڈالر مانگ رہے ہیں ،دونوں ممالک میں سیریز کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش سے بات چیت جاری ہے ،بھارت کے ساتھ ... مزید
-
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے ریکارڈ بریکر کھلاڑی
-
شریف برادران کے خلاف پرویز مشرف دور میں بنائے گئے ریفرنسز کالعدم قرار،نیب نے شریف برادران کے خلاف چودہ فروری 2000ء کو ریفرنس دائر کیا تھا
-
دہشتگرد ریاست کے سامنے سرجھکا دیں ورنہ وہ عبرت ناک انجام ہوگا، صدر مملکت ، زچہ بچہ کی صحت کے معیار میں بہتری کیلئے مربوط کوششیں کی جائیں ، پولیو کے پھیلاو کا ذمہ دار پاکستان نہیں بلکہ وہ طرز عمل ہے ... مزید
-
فصلی بیٹرے اور سیاسی بھگوڑے انقلاب نہیں لا سکتے بگاڑ پیدا کر سکتے ہیں ، چوہدری نثار علی خان ،خان صاحب کی ٹیم فصلی بٹیروں اور سیاسی بھگوڑوں پر مشتمل ہے عوام ان کے جھانسے میں نہ آئیں،جو ایک صوبہ نہیں ... مزید
-
پاکستان میں یو ٹیوب کے بعض حصوں کو بند کرنے کیلئے قانون سازی ہورہی ہے، انوشہ رحمان،پیپلز پارٹی کے اراکین ایوان کو بتائیں 2012ء میں یو ٹیوب کو بند کیا گیا اس پر وہ کیوں نہیں بولے،بندش کا معاملہ سپریم ... مزید
-
موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر ائیرپورٹ اپنے عزیز و اقارب کو الوداع کرنے یا لینے کیلئے ایک سے زیادہ شخص نہ آئے،پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی عوام سے اپیل
-
سینیٹ میں پیٹرول بحران پر بحث کا آغاز ، اپوزیشن کی پیٹرولیم بحران پرحکومت کی شدید تنقید ، پیٹرول بحران پر قائمہ کمیٹیوں کی سفارشات کی رپورٹ ایوان میں پیش ، بحران کا ذمہ دار وز رائے خزانہ ‘ پیٹرولیم ... مزید
-
پاکستان پوسٹل سروسز شدید مالی و بدانتظامی کا شکار ، بڑھتے ہوئے اخراجات اور کم آمدنی کے باعث ادارے کا خسارہ چھ ارب روپے تک پہنچ گیا ،فنانس ڈویژن سے مزید رقم مانگ لی گئی
-
تھانہ پر حملہ مقدمہ سے رانا شعیب ادریس اور اس کے دیگر 19ساتھی باعزت بری، مقدمہ میں ملوث 7 ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے وا لا ملزم گرفتار ، ملزم صابر کا تعلق اٹک سے ہے اس کی گرفتاری کے بعد اس سے موبائل فون بھی برآمد کرلیا گیا ہے،پولیس، ملزم کا دہشت گردوں سے تعلق ... مزید
-
نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کیلئے گلگت بلتستان میں بھی آرمی ایکٹ 1925 ء کا نفاذ ،وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ، گلگت ... مزید
-
حکومت نے زخمی طالب علم احمد نواز کو لندن علاج کیلئے ویزہ فراہم کر دیا ،احمد نواز کے علاج میں تاخیر نہیں کرینگے، تین روز میں لندن بھجوا دیا جائیگا،ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، مصدق ملک ... مزید
-
ملک میں دستیاب پیٹرول اور موبائل آئل کا معیار چیک کرنے کیلئے اوگرا اور ایچ ڈی آئی پی کام کر رہے ہیں‘ جام کمال ،پاک چین اقتصادی راہداری کے روڈ کے حوالے سے خدشات درست نہیں‘ سینیٹ میں واقفہ سوالات میں ... مزید
-
پاکستان ریلوے کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کے جان و مال کی انشورنس کا فیصلہ،پاکستان ریلوے اور پوسٹل لائف انشورنس کے مابین آج معائدہ طے پائے گا، لاہور میں خصوصی تقریب ہوگی وفاقی وزیر ریلوے خواجہ ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب اور اہم شخصیات کے کھانے کو محفوظ رکھنے کیلئے جدید گاڑی خریدنے کے اقدام کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
-
چیئرمین پنجاب ٹیکنالوجی عمر سیف اپنے عہدوں سے مستعفی ،عمر سیف نے وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کرکے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا،استعفیٰ قائم مقام گورنر کو ارسال کر دیا
-
یمن میں حوثی قبائل کا حکومت پر ’قبضہ‘، پارلیمنٹ تحلیل
-
دنیا بھر میں اس وقت 750 ملین غریب افراد صاف پانی کی فراہمی سے محروم ہیں،عالمی بینک، پانی فراہم کرنے کی مہم پر کی جانے والی سرمایا کاری کے فوائد توقعات سے کہیں زیادہ ثابت ہوں گے
-
امریکہ ،6 سالہ بچے کی خوش اخلاقی ماں کے سامنے اس کا جرم بن گئی
-
امریکی بحریہ نے نیا ہتھیار ”ریل گن“ متعارف کرا دیا،گن 180 کلومیٹر دور تک ہدف کا نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی
-
احمد آباد کے اسکول سے ایک کروڑروپے مالیت کے کرنسی نوٹ ،سونے کے اکیس بسکٹ برآمد
-
چین انسداد دہشتگردی آپریشن کے لئے ڈاگ فورس تعینات کریگا
-
چین :جنوبی شہر کے ایک گودام میں آگ لگ گئی، 17 افراد ہلاک
-
صدر اوباما داعش مخالف جنگ کے لیے نئی اتھارٹی کے خواہاں
-
داعش نے تین منحرف چینیوں کے سر قلم کر دیئے، تینوں چینی فرار کی ناکام کوشش کے دوران قتل ہوئے۔ چینی اخبار کا دعویٰ
-
فرانسیسی اخبار پر حملے کا ماسٹر مائنڈ یمن میں ہلاک،حارث نظاری کو 31 جنوری کو امریکی ڈرون سے نشانہ بنایا گیا
-
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں کرا دیئے جائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات رواں سال نومبر میں ہوں گے،قائم مقام سیکرٹری الیکشن کمشنر
-
وزیر اعظم محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ،نیشنل ایکشن پلان ،آپریشن ضر ب عضب اور ملک کی مجموعی امن وامان کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال، آ رمی چیف نے دورہ چین اور کور کمانڈر ... مزید
-
سانحہ شکارپور کے ماسٹر مائنڈ کا پتہ لگا لیا‘ فی الوقت نام نہیں بتاسکتے‘ چوہدری نثار، 2001ء سے لے کر اب تک ہونے والے ہر خون کا بدلہ لیں گے‘ دہشت گردی کے کینسر کو ختم کر کے دم لیں گے‘ دہشت گردی کے سانحات ... مزید
-
خیبر پختونخواہ کا ٹمبرمافیا کے خلاف اعلان جنگ کا اعلان،جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں ملوث مافیا کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی، عمران خان ،ہمیں پتہ ہے کہ غیر قانونی کٹائی میں بہت بڑا مافیا، سیاستدان ... مزید
-
افغان جنگ سے ہمیں تعصب اور عدم برداشت جیسے مسائل پیدا ہوئے،پرویز رشید،اخوت اوربھائی چارے والا پاکستان واپس لینا ہے مستقبل پاکستان کا ہے، آپریشن ضرب عضب قائد اعظم کے پاکستان کو واپس لینے کیلئے پہلا ... مزید
-
کے الیکٹرک سے 650میگا واٹ کا معاہدہ نہیں ہوسکتا، وزرات پانی و بجلی
-
بعض عرب ممالک گوادر بندرگاہ کے خلاف سازش کررہے ہیں‘ سینیٹ خارجہ امور کمیٹی، ایسا لگتا ہے کہ ملکی ترقی کے منصوبے کو سیاسی مصلحتوں کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے ‘ دبئی اپنی نئی پورٹ کی کامیابی کیلئے گوادر ... مزید
-
او آئی سی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت پر دباو ڈالے، اسحاق ڈار ، کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک دیرینہ مسئلہ ،، 56 سال گزرنے کے باوجود سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہیں کیا گیا، وفاقی ... مزید
-
وزیر داخلہ رحمان ملک نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات،سابق وزیر داخلہ نے انتخابی دھاندلی ،جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق مسودے کی کاپی سراج الحق کے حوالے کر دی
-
نیکٹاکو چاروں صوبوں او رآزاد کشمیر و گلگت بلتستان تک و سعت دینے کا فیصلہ ، وزارت داخلہ اور نیکٹا حکام کے مابین مشاؤر ت شروع ، وزیراعظم کی منظوری کے بعد عمل درآمد شروع کر دیا جائے گا،نیکٹا کو توسیع ... مزید
-
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ، انتخابات میں ٹکٹ کی الاٹمنٹ کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری منظر پر نہیں، آصف علی زرداری بھی انہیں منانے کیلئے لندن گئے تھے لیکن ... مزید
-
سپریم کورٹ ، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی 240لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دائر مقدمے کے اخراج پر نظر ثانی کی درخواست منظور، مقدمے کو دیگر لاپتہ افراد کے ساتھ لگانے کا حکم، درخواست میں ایسی تجویز ... مزید
-
سعودی عرب میں میری کسی سیاسی جماعت کے لیڈر سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی،چوہدری شجاعت
-
سینیٹ میں گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس آرڈیننس پیش ، اپوزیشن کا احتجاج، اپوزیشن نے بل کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں
-
ملک دشمن قوتیں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو ناکام بنانا چاہتی ہیں‘ احسن اقبال،قومی نوعیت کے اس منصوبے بارے غلط فہمیاں پیدا کی جارہی ہیں‘ پریس کانفرنس
-
گورنر پنجاب کی تقرری ، پنجاب اور مرکز کے درمیان مشاورت جاری ، مسعود مجید سب سے فیورٹ قرار،حتمی فیصلہ وز یر خزانہ کی وطن واپسی کے بعد ہوگا
-
کراچی، بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری آتشزدگی کیس میں 30 ماہ بعد سنسنی خیز انکشافات ، 20 کروڑ روپے بھتہ نہ دینے پر فیکٹری میں آگ لگائی گئی،گرفتارملزم کی جوائنٹ انٹروگیشن رپورٹ سامنے آگئی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا الیکشن ٹریبونل کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ ، آج اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے
-
پاکستان کااصلاحاتی پروگرام صحیح ٹریک پر ،بجٹ خسارہ نمایاں طورپرہدف سے کم اورمالیاتی سیکٹرکے اعشاریئے مضبوط ہیں،آئی ایم ایف ،جٹ خسارہ نمایاں طورپرہدف سے کم اورمالیاتی سیکٹرکے اعشاریئے مضبوط ہیں، ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.