مالی سال14-2013ء میں اربوں روپے کے قرضے معاف کئے جانے کاانکشاف،خزانے کو6ارب 41کروڑکاٹیکہ

جمعرات 12 فروری 2015 08:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 12فروری۔2015ء)مالی سال 2013-14ء میں اربوں روپے کے قرضے معاف کئے جانے کاانکشاف ،خزانے کو6ارب 41کروڑکاٹیکہ لگادیاگیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کی ایک دستاویزمیں انکشاف کیاگیاکہ مالی سال 2013-14ء میں 6ارب 41کروڑ80لاکھ کے قرضے معاف کئے گئے ہیں اورملکی خزانے کوبڑے پیمانے پرنقصان پہنچایاگیاہے ،قرضہ معاف کرنے والوں میں اہم سیاستدان بھی شامل ہیں