ذوالفقارمرزاانکشافات، آصف زرداری اوربلاول بھٹوکے اختلافات کی تصدیق ہوگئی

جمعہ 13 فروری 2015 08:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 13فروری۔2015ء)ذوالفقارمرزاکے انکشافات کے بعدآصف علی زرداری اوربلاول بھٹوزرداری کے مابین شدیداختلافات کی تصدیق ہوگئی ،تاہم یہ تصدیق ہوناابھی باقی ہے کہ باپ بیٹے نے ایک دوسرے کوتھپڑلندن میں مارے تھے ،ذوالفقارمرزاکے انکشافات کے بعداب اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ آصف علی زرداری اوربلاول بھٹوکے مابین شدیداختلافات ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیامیں باپ بیٹے کے اختلافات کی خبریں آرہی تھیں جس کی تصدیق ذوالفقارمرزانے کی ،تاہم یہ تصدیق ہوناابھی باقی ہے کہ زرداری اوربلاول کے مابین ہاتھاپائی بھی ہوئی تھی