دبئی اوپن ٹینس،ہالپ،وزنائیکی،کیرولینا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

ہفتہ 21 فروری 2015 07:39

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 21فروری۔2015ء) سیمونا ہالپ، کیرولین وزنائیکی اور کیرولینا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے دبئی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ سفارووا، فلاویا اور مکارووا شکستوں کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔

متعلقہ عنوان :