عزیربلوچ کومتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کردیاگیا ، پاکستانی حکام نے مطلوبہ دستاویزات یواے ای حکام کوپیش کردیں،عزیربلوچ کو ایک سے2دن میں پاکستان کے حوالے کئے جانے کا امکان

بدھ 25 فروری 2015 09:23

ابوظبی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25فروری۔2015ء ).عزیربلوچ کوگزشتہ روزمتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکام نے مطلوبہ دستاویزات یواے ای حکام کوپیش کردیں۔

(جاری ہے)

پاکستانی حکام عزیربلوچ کولیکرایک سے2دن میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیربلوچ کوگزشتہ روزمتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کیا گیاتھا۔

متعلقہ عنوان :