پی سی بی نے عمران نذیر کو انتخاب عالم پر جھوٹا الزام لگائے پر دس کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

بدھ 25 فروری 2015 08:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25فروری۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمران نذیر کو جھوٹا الزام لگائے پر دس کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا سابق کرکٹر عمران نذیر نے الزام عائد کیا تھا کہ انتخاب عالم نے ان سے کمیشن مانگا تھا جس پر پی سی بی نے عمران نذیر کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پندرہ روز کے اندر اپنے بیان پر معافی مانگیں اور انتخاب عالم کو دس کروڑ ہرجانے ہرجانہ ادا کریں بصورت دیگر ان کے خلاف دیوانی و فوجداری کارروائی عمل میں لائی جائے گی جس کے تمام اخراجات کے وہ ذمہ دار ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :