اسلام 4بیویوں کی اجازت دیتاہے ،2بیویاں ہیں ،2اورکروں گا،نبیل گبول،دادانے کل 13شادیاں کیں ،میں نے 4کیں ،2بیویاں دنیاسے چلی گئیں ،4کاکوٹہ پورارکھناہے ،یہ خاندانی روایت ہے ،سابق رکن اسمبلی

جمعرات 26 فروری 2015 08:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26فروری۔2015ء)نبیل گبول نے کہاہے کہ میرے دادانے 13شادیاں کی تھیں ،میں نے 4کیں ،2بیویاں ہیں ،4کاکوٹہ پورارکھتے ہیں ،2اورکروں گا،اپنے ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ میرے دادانے کل 13شادیاں کی تھیں اسلام میں بیک وقت 4بیویاں رکھنے کی اجازت ہے ،میں نے بھی 4شادیاں کیں میری 2بیویاں حیات ہیں اور2فوت ہوگئیں ،ہم 4کاکوٹہ پورارکھتے ہیں ابھی 2شادیاں اورکرنی ہیں

متعلقہ عنوان :