پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بیرون ملک تعینات پریس انفارمیشن آفیسرز کے ڈومیسائل اور تعیناتیوں کی وزارت اطلاعات سے تفصیلات طلب کرلیں،کمیٹی نے نئی گاڑیوں اور موبائل فونز کی خریداری پر ریڈیو ٹیکس لگانے کی تجویز التواء میں ڈال دی،ریڈیو پاکستان کی کارکردگی2ماہ میں بہتر بنانے کی ہدایت، پی ٹی وی سالانہ 5 ارب روپے لائسنس فیس کی مد میں صارفین سے وصولنے کے باوجود 80کروڑ روپے خسارہ میں کیوں جا رہے ہیں، کمیٹی کا ایم ڈی پی ٹی وی سے استفسار
جمعرات 26 فروری 2015 08:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26فروری۔2015ء) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے بیرون ملک تعینات پریس انفارمیشن آفیسرز کے ڈومیسائل اور تعیناتیوں کی وزارت اطلاعات سے تفصیلات طلب کرلیں، کمیٹی نے نئی گاڑیوں اور موبائل فونز کی خریداری پر ریڈیو ٹیکس لگانے کی تجویز التواء میں ڈال دی،ریڈیو پاکستان کی کارکردگی2ماہ میں بہتر بنانے کی ہدایت، پی ٹی وی سالانہ 5 ارب روپے لائسنس فیس کی مد میں صارفین سے وصولنے کے باوجود 80کروڑ روپے خسارہ میں کیوں جا رہے ہیں، کمیٹی کا ایم ڈی پی ٹی وی سے استفسار ۔
کمیٹی کا اجلاس بدھ کو چیئرمین کمیٹی سید خورشید شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں وزارت اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیاگیا۔(جاری ہے)
آڈٹ حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ محکمہ آثار قدیمہ نے مغل بادشاہ نور الدین جہانگیرکے مقبرہ کی مرمت کیلئے 96لاکھ کا ٹینڈر خلاف ضابطہ جاری کیا، جس پر پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر چوہدری اعظم نے موقف اختیار کیا کہ اشتہارات کا خرچہ بچانے کیلئے پہلے سے کام کرنے والے ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دیا گیا تھا۔
پی اے سی کا ریڈیو پاکستان کو 2009 سے اب تک کے اکاؤنٹ تفصیلات پی اے سی کے سامنے پیش کرنے کا حکم ، ریڈیو پاکستان میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کے وقت 4000روپے ریڈیو ٹیکس اور نئے موبائل خریدنے پر بھی ریڈیو ٹیکس لگانے کی تجویز پیش کی گئی، یہ عمران گردیزی نے دی ہے۔ ڈی جی ریڈیو نے کمیٹی کو بتایا کہ پینشنز کی ادائیگیوں کیلئے رقم نہیں ہے، ہمیں پینشن کی ادائیگی کیلئے ہر سال ایک ارب روپے درکار ہوتے ہیں، پینشن ادا کرنے کیلئے وزارت خزانہ سے سات ارب روپے مانگے ہیں، ریڈیو پاکستان کو نجی شعبے کے اشتہارات سے چلانا ہو گا، نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور موبائل کی خریداریوں پر ریڈیو ٹیکس لگ جائے تو مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ ممبر کمیٹی محمود خان اچکزئی نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ سارا بلوچستان اور خیبرپختونخوا روزانہ فجر کی نماز کے بعد امریکہ ، روس، چائنہ اور بھارت کے ریڈیوز سے حالات حاضرہ سنتے ہیں مگر ریڈیو پاکستان ان کی طرح خبریں دینے میں مکمل طور پر ناکام ہے، کیا وجہ ہے کہ ریڈیو پاکستان وائس آف امریکہ اور بی بی سی کے نقش قدم پر نہیں چل سکتا۔ کمیٹی نے ریڈیو پاکستان کے حکام کی سرزنش کرتے ہوئے ریڈیو کی کارکردگی بہتر بنا کر دو ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کمیٹی نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ٹیلی ویژن ہر سال لائسنس فیس کے نام پر 5 ارب روپے بجلی بلوں کے ذریعے اور ایڈورٹائز کے نام پر ساڑھے تین ارب روپے کما رہا ہے پھر بھی اسے 80کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ پی ٹی وی نے خلاف ضابطہ الاؤنسز دے کر 32لاکھ 40 ہزار روپے کا اعلان کیا ہے جس پر ایم ڈی پی ٹی وی نے کہا کہ بورڈ آف ڈائریکٹر با اختیار ہے یہ فیصلہ اس نے کیا ہے، کار مینٹیننس ایک ہزار سے چار ہزار روپے اور ہاؤس رینٹ 12800 سے 18800 کیا گیا تھا،کمیٹی نے آڈٹ اعتراض کو نمٹا دیا۔ آڈٹ حکام نے بتایا کہ پیپرا رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پی ٹی وی نے 91 لاکھ 76ہزار روپے کی اشیاء خریدی تھیں، جس پر ایم ڈی پی ٹی وی نے بتایا کہ 2002 میں پیپرا رولز اپنائے گئے تھے اب سارا کام پیپرا رولز کے مطابق ہو رہا ہے ، چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ پیپرا رولز کو فالو نہ کرنا زیادتی ہے اس سے پنڈورا بکس کھل جائے گا تو مشکلات ہوں گی، کمیٹی نے اس آڈٹ اعتراض کو بھی نمٹا دیا۔ آڈٹ حکام نے بتایا کہ پی ٹی وی نے آزاد کشمیر میں 70لاکھ 28ہزار روپے نقصان کیا،جس پر حکام نے بتایا کہ ہنگامی حالت میں کام کرنا پڑا تھا،جس کے باعث مذکورہ کنڈیکٹر کو ٹھیکہ دیا گیا، کمیٹی نے آڈٹ پیرا نمٹا دیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 26 فروری 2015 کی مزید خبریں
-
’ڈنر کے لیے کسینو کا انتخاب غلطی تھی‘ عوام سے معافی مانگتا ہوں ، معین خان ،یہ پہلا موقع ہے کہ کرکٹ بورڈ کے کسی آفیشل کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دورے کے درمیان میں وطن واپس بلایا گیا ہو، اپنی فیملی ... مزید
-
دفاعی حکمت عملی سے میچز نہیں جیتے جاتے،عمران خان، اگلے میچزمیں قومی ٹیم کو پانچ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا، میڈیا سے گفتگو
-
کرس گیل انٹرنیشنل کرکٹ میں 400 چھکے لگانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے
-
وزیراعظم کی جانب سے ہارس ٹریڈنگ بارے جمعہ کواے پی سی بلائے جانے کاامکان
-
سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ، حکومت نے تحریک انصاف سمیت متعددسیاسی جماعتوں سے مشاورت شروع کردی ،اسحاق ڈارکاپی ٹی آئی اورشہبازشریف کامسلم لیگ ق سمیت دیگرجماعتوں سے باقاعدہ رابطہ ہارس ... مزید
-
وزیراعظم محمدنوازشریف کی ہدایت پرنئی ہوابازی پالیسی تیار،پالیسی کے تحت پی آئی اے کی کارکردگی بہتربناکراسے منافع بخش ادارہ ،ملک بھرکے تمام ائیرپورٹس پرفراہم کی جانے والی سروسزکی نجکاری کی جائیگی ... مزید
-
اسلام 4بیویوں کی اجازت دیتاہے ،2بیویاں ہیں ،2اورکروں گا،نبیل گبول،دادانے کل 13شادیاں کیں ،میں نے 4کیں ،2بیویاں دنیاسے چلی گئیں ،4کاکوٹہ پورارکھناہے ،یہ خاندانی روایت ہے ،سابق رکن اسمبلی
-
پنجاب حکومت نے گندم کی قیمت میں 100روپے فی من کمی کے بعد 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 10 روپے کی کمی کردی
-
وزیراعظم سینئر قانون دان اشتر اوصاف علی کو معاون خصوصی برائے قانون، بیرسٹر ظفر اللہ خان کو معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور مقرر کردیا
-
رکن قومی اسمبلی ماروی میمن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن مقرر ،عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا
-
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بیرون ملک تعینات پریس انفارمیشن آفیسرز کے ڈومیسائل اور تعیناتیوں کی وزارت اطلاعات سے تفصیلات طلب کرلیں،کمیٹی نے نئی گاڑیوں اور موبائل فونز کی خریداری پر ریڈیو ٹیکس لگانے ... مزید
-
ای او بی آئی ملازمین پنشن میں اضافہ کیس ، سپریم کورٹ نے چیئرمین ای او بی آئی اور اٹارنی جنرل سے رپورٹ طلب کرلی ، چیئرمین ای او بی آئی نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی ، اٹارنی جنرل ... مزید
-
(ن)لیگ اور پیپلز پارٹی نے بیرون ملک پارٹی اراکین کو فوری وطن واپس پہنچنے کی ہدایت کر دی،آصف زرداری کا پارٹی کے قومی و صوبائی اسمبلیوں سے رابطے ،ملک میں رہنے کی ہدایت،مسلم لیگ (ن) نے پارٹی اراکین کی ... مزید
-
جڑواں شہروں میں سمیت ملک بھر میں بارشیں و برفباری ،پشاور وجمرود میں ہائی الرٹ جاری ،دریاؤں میں طغیانی آگئی ،بے نظیر ائیر پورٹ پر اندورونی و بیرونی پروازیں منسوخ ہوگئیں،جمرود میں چھت گرنے سے ایک ... مزید
-
شیرا کوٹ اریبہ قتل کیس میں اہم پیش رفت،مقتولہ پنجاب یو نیوسٹی کی طالبہ نہیں بلکہ گھر والوں سے ناراض ہو کر ماڈلنگ کر نے کے لیے لاہور آئی تھی
-
شام: کردفورسز سے لڑائی میں داعش کے 132 جنگجو ہلاک
-
ایران کی فوجی مشقیں،جعلی امریکی بیڑے پر حملہ،مشقوں کا مقصد خطے میں سلامتی کو یقینی بنانا ہے:علی لاری جانی
-
افغانستان، برفانی تودے گرنے سے کم از کم 124 افراد ہلاک ،ساٹھ مکانات تودوں کے نیچے دب گئے ،ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ
-
یورپی یونین کے ’توانائی یونین‘ بنانے کے منصوبے
-
کیف نے واجبات اد ا نہ کئے تو یورپ کے لیے گیس کی ترسیل متاثر ہو سکتی ہے، روسی صدر
-
بھارت ،کیجروال کی طرف سے نئی دہلی میں مفت پانی اور سستی بجلی کا اعلان
-
کیبن کریو کی دیر سے آمد،ائیر انڈیا کی ایک ہزار پروازیں تاخیر کا شکار ، ائیر انڈیا نے60سالہ ریٹائرڈ ائیر ہوسٹسوں کو دوبارہ کم تنخواو ں پر بھرتی کرنا شروع کردیا،میٹرو ہوائی اڈوں پر ائیر انڈیا کی کار ... مزید
-
طالبان نے مذاکرات کی رپورٹوں کو مسترد کردیا
-
بھار ت میں بابری مسجد کی زمین کے تنازع کے حل کیلئے نیا فارمولہ پیش ، 70 ایکڑ زمین پر مسجد اور مندر دونوں تعمیر ہوں گے بیچ میں سو فٹ اونچی دیوار ہوگی،اپنی اپنی برادری کے رہنماوٴں کی حمایت حاصل ہے اور ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف سے خیبر پختونخواہ کے صوبائی و قومی اسمبلی اراکین کی ملاقات ،اراکین نے صوبے میں پارٹی مشکلات،فنڈنگ اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا،وزیر اعظم مسائل حل کرنے ... مزید
-
دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے کیلئے مرو یا مارو اور اب نہیں تو کبھی نہیں کے جذبے سے لڑنا ہوگا، وزیر اعلیٰ پنجاب،قوم نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قربانیوں کی تاریخ رقم کی ،مزید قربانیاں بھی دینا ہو گی ،انشا ... مزید
-
ملک کے سرمایہ کار تیاری کرلیں، 2سال بعد انہیں ملک میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع ملنے والے ہیں، خرم دستگیر خان، رواں سال کے آخرتک ایل این جی کی درآمد کا آغاز ہوجائے گا، 3600 میگاواٹ بجلی ایل این جی ... مزید
-
کرپشن کے خلاف جہاد کررہے ہیں، عمران خان ،خیبر پختونخواہ میں امریکہ اور افغانستان کی وجہ سے حالات خراب ہیں،امریکہ کے جانے کے بعد پاکستان کے حالات ٹھیک ہو جائیں گے،سرمایہ کار خیبر پختونخواہ میں سرمایہ ... مزید
-
مولانا فضل الرحمان کا 22 آئینی ترمیم کی حمایت کرنے سے انکار ،جب تک اکیسویں پئینی ترمیم پر تحفظات دور نہیں ہوجاتے بائیسویں ترمیم کی حمایت نہیں کرینگے ، سعد رفیق کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی سے ملاقات ... مزید
-
پٹرولیم قیمتوں میں اگلے ماہ ڈیڑھ روپے تک اضافے کاامکان،ایل ایم جی کی درآمدکے حوالے سے بھی اہم پیشرفت،ایل ایم جی کی درآمدسے گیس بحران کاجلدخاتمہ ہوگا
-
سپریم کورٹ نے کراچی الیکٹرک کوواپڈا سے ملنے والی650میگاواٹ بجلی اور بقایا جات کی تفصیلات طلب کر لیں، سماعت 2ہفتے کے لئے ملتوی
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس کا دوسراروز، نجکاری ترمیمی بل 2014 پر شق وار بحث پر نجکاری ،ٹرانزکشنز کی تحقیقات کی ایک سالہ مدت کو تین سال تک بڑھانے پر اتفاق ، نجکاری میں شامل تمام اہل بولی دہندگان ... مزید
-
دہشت گردی کیخلاف جنگ ، امریکہ کا پاکستان وافغانستان کو 3.4 ارب ڈالر کی امداد دینے کا اعلان ، پشاور سکول حملے کے بعد پاکستان نے دہشت گردوں کو شکست دینے کا عزم کر لیا ہے ،جان کیری،امریکا دہشت گردوں کے ... مزید
-
ہارس ٹریڈنگ کی لعنت کو ختم کرنا ہے،اے پی سی بلانے پر غور کر رہے ہیں، اسحاق ڈار ،ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آئینی ترمیم کی تجویز موجود ہے،خواجہ سعد رفیق ،ہارس ٹریڈنگ تمام سیاسی جماعتوں پر بدنما داغ ... مزید
-
بھارت نے پاکستان کے ساتھ شملہ معاہدے کے تحت مسئلہ کشمیر سمیت تمام ایشوز پر مذاکرات شروع کرنے پر آمادگی ظاہرکردی، بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر آئندہ ماہ پاکستان سمیت تمام جنوبی ایشیائی ملکوں ... مزید
-
پاکستان میں ویکسین کے ناقص انتظام پر اقوام متحدہ کو تشویش،حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کو بچپن کی بیماریوں کے خلاف موثر بنائے‘ اقوام متحدہ کا پاکستان پر زور
-
مسئلہ کشمیر سمیت تمام ایشوز کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی بھارتی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں، سرتاج عزیز ،بھارت پر عالمی دباؤ کارگر ثابت ہوا،گیند اب بھارت کے کورٹ میں ہے ،بھارتی سیکرٹری خارجہ کے ... مزید
-
ملک میں فرقہ وارانہ تشدد کے حالیہ واقعات میں کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی ملوث ہے،مقصد تنظیم کے ارکان کی پھانسیاں رکوانے کے لیے حکومت پر دباوٴ ڈالنا ہے، ۔ وزارتِ داخلہ، کالعدم تنظیم نے کارروائیوں کے ... مزید
-
تحریک انصاف نے جھگڑا اور راحیلہ مگسی کو اسلام آباد سے سینٹ کیلئے ٹکٹ کے اجراء اور کاغذات نامزدگی کی منظوری کے فیصلہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،کاغذات مسترد کرنے کا حکم جاری کرنے کی استدعا،مسلم ... مزید
-
پاک ایران سرحدی علاقے میں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی نعش اور زخمی کو ایرانی فورسز اپنے ہمراہ لے گئیں
-
ایم کیوایم میں شمولیت جلدبازی تھی ،پیپلزپارٹی یاتحریک انصاف فیصلہ عوام کریں گے ،نبیل گبول،میری سیاست اب شروع ہوئی مجھے بڑے عہدے کی پیشکش ہے ،لیکن لیاری کے عوام جوفیصلہ کریں گے وہ قبول کروں گا،شاہ ... مزید
-
افغان حکومت امن چاہتی ہے تو طالبان کو اقتدار میں شریک اور افغانستان میں بھارتی اثرورسوخ کو روکے،پرویز مشرف،پاکستان نے بھارت کا مقابلہ کرنے کیلئے افغان سرزمین پر طالبان جیسے گروپوں کی حمایت کی، ... مزید
-
دبئی عدالت نے پاکستان پولیس کی عزیز بلوچ سے ملاقات کی درخواست منظور کرلی،عزیز بلوچ سے ملاقات وقت اور دن کا تعین دبئی پولیس کرے گی
-
بھارت آج 13 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دے گا، رینجرز حکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.