امریکی جیوری نے ایک شخص پر بیوی کوسازش کے ذریعے فائرنگ سے ہلاک کرنے کی فرد جرم عائد کر دی

جمعہ 27 فروری 2015 08:55

مورس ٹاوٴن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 27فروری۔2015ء)امریکی جیوری نے ایک شخص پر اپنی بیوی کوسازش کے ذریعے فائرنگ کر کے قتل کرنے کی فرد جرم عائد کر دی۔ ملزم کاشف پرویزنے اپنی گرل فرینڈکے ساتھ مل کرواقعہ کوحادثہ بناکرپیش کیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطاق ملزم کاشف پرویزکی بیوی نازش نورانی کواس وقت گولی مارکرہلاک کردیاگیا جب وہ اپنے خاوند کاشف پرویز اور اپنے بچے کے ہمراہ واک کررہی تھی ،ملزم نے اپنی گرل فرینڈانئونئی سٹیفن کے ساتھ مل کراپنی بیوی نازش نورانی کوقتل کرنے کی سازش تیارکی اوراسے ایک حادثہ کی طرح پیش کیا،جب وہ اپنی بیوی اوربیٹے کے ہمراہ واک کررہے تھے یہ واقعہ اگست2011ء میں پیش آیاجبکہ اس جوڑے کادوسرابیٹاگھرپرفیملی کے ممبران کے ہمراہ تھا

متعلقہ عنوان :