نوازشریف حکومت نے22آئینی ترمیم لانے کا پروگرام مؤخر کردیا، فیصلہ پیپلزپارٹی اور جے یوآئی کی مخالفت کے نتیجہ میں کیا گیا
پیر 2 مارچ 2015 08:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 مارچ۔2015ء)نوازشریف حکومت نے22آئینی ترمیم لانے کا پروگرام مؤخر کردیا،یہ فیصلہ پیپلزپارٹی اور جے یوآئی کی مخالفت کے نتیجہ میں کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
نواز حکومت سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلئے سیکرٹ ووٹ کی بجائے شو آف ہینڈ کے ذریعے کرانے بارے22ویں آئینی ترامیم لانا چاہتی تھی جس کی منظوری وفاقی کابینہ نے بھی دی ہے،وفاقی کابینہ کی ہدایت پر وزارت قانون وانصاف کے سیکرٹری مشیر قانون ظفراللہ خان،خواجہ ظہیر اور اٹارنی جنرل پر مشتمل قانونی ٹیم نے نئی آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیا جس پر وزیراعظم نے اے پی سی بی یاد کی تھی لیکن اتفاق رائے نہ ہونے پر حتمی فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔
مولانا فصل الرحمان اور آصف علی زرداری نے بھی نئی آئینی ترمیم لانے کی شدید مخالفت کی ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ حکومت انتخابی اصلاحات لانے کا ایک جامع پروگرام سامنے لائے جس کی حمایت کی جائے گی۔وزارت پارلیمانی امور ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے آئینی ترمیم لانے کا پروگرام ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مؤخر کردیا ہے،اس مقصد کیلئے قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں آئینی ترامیم لانے کا مسودہ پیش نہیں کیا جائے گامزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 2 مارچ 2015 کی مزید خبریں
-
”روٹھی قسمت مان گئی “ ورلڈ کپ 2015 ء میں بالآخر پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرلی ،قدرے کمزور حریف زمبابوے کو سخت مقابلے کے بعد 20 رنز سے شکست، قومی فاسٹ باؤلرز نے زبردست کارکردگی،کم ہدف کا دفاع کیا،وہاب ... مزید
-
سری لنکا نے اہم میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی،میچ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے کمار سنگاکارا کو مین آف دی میچ کے اعزاز سے نوازا گیا
-
زمبابوے کیخلاف میچ ہار جاتے تو عالمی کپ سے باہر ہوجاتے، کپتان مصباح الحق ،اگلے میچز میں مزید بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے،زمبابوے کے خلاف کامیابی کا کریڈٹ فاسٹ باؤلرزکو جاتا ہے ،گفتگو
-
ساوٴتھ ایشین سوکرفٹسال چیمپن شپ ،پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ،قومی ٹیم نے نیپال کو3-0 جبکہ بھارت کو6-2سے شکست دے کرفائنل تک رسائی حاصل کی
-
ٹیم کی کامیابی پر خوش ہوں لیکن ریگولر وکٹ کیپر سرفراز کو آزمانا پڑے گا، چیئرمین پی سی بی
-
دہشت گردوں اوران کے سہولت کاروں کو نشان عبرت بنادیں گے:شہباز شریف،پوری قوم ملک کو دہشت گردی ،انتہاء پسندی اورفرقہ واریت سے نجات دلانے کا تہیہ کرچکی ہے ،آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل اورپاکستان کی ... مزید
-
ڈیرہ بگٹی :نامعلوم افراد نے آٹھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی،دونوں لائنوں کو دس منٹ کے وقفے سے اڑایا گیا ، گیس پلانٹ کو سپلائی معطل
-
سپریم کورٹ کے احکامات کی بجاء آوری‘ وزیر اعظم نے اسلام آباد کے شہری علاقوں میں کمرشل استعمال والے رہائشی مکانات کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا حکم دے دیا
-
سینٹ انتخابات‘ الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، 4 ہزار بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے‘ ذرائع
-
ملک میں 60 سے زائد تنظیمیں دہشت گردی کی وجہ سے کالعدم قرار،کالعدم تنظیموں کی فہرست تیار، فہرست میں غازی فورس کے علاوہ حرکت الجہاد اسلامی‘ الرشید ٹرسٹ اور الاختر ٹرسٹ شامل
-
آل پاکستان مسلم لیگ کے عہدیداروں کی سابق وزیر اعلیٰ دوست محمد کھوسہ سے ملاقات،حمایت کی یقین دہانی
-
عمران خان ہرجانے کے دعوے میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے غیرقانونی مراعات لینے کے شواہد ماتحت عدالت میں جمع کروائینگے
-
اریبہ قتل کیس ، ملزمہ طوبیٰ ساتھیوں سمیت تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ،ملزمہ کے ساتھیوں کا وزیر اعلیٰ سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کر دی
-
کراچی: دہشتگردی کے مقدمات کو روزانہ کی بنیادوں پر سناجائے گا ،ترجیحی بنیادوں پر سماعت کیلئے پچاس مقدمات چن لیے گئے، عدالتوں میں روزانہ کی بنیاد پر پانچ، پانچ مقدمات کی انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے ... مزید
-
رات بھر لمبی کال والی65لاکھ موبائل سمزبائیو میٹرک تصدیق نہ ہونے نہ انکشاف ،بلاک ہونیوالی 80 فیصد سمز کارڈ دیہی علاقوں15فیصد شہری جبکہ5 سے 6فیصد سرحدی علاقوں کی حدود میں استعمال ہوئیں
-
95فیصد پاکستانی شوہر اپنی بیویوں سے تنگ ہیں،معاشی تنگدستی کے باعث شوہر اپنے بیوی بچوں اور دیگر فیملی ممبران کی جائز خواہشات کی تکمیل میں بھی ناکام رہتے ہیں،تحقیق
-
وفاقی پولیس نے 23 مارچ کی پریڈ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا‘ غوری ٹاؤن میں کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد گرفتار‘ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، عدالت میں پیش کرکے دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل ... مزید
-
سرگودھا میں اپنی بچی کو قتل کرنے والی ماں کو عمر قید کی سزا ، ملزمہ کا شوہر پہلے ہی ڈکیتی کے جرم میں سزا کاٹ رہا ہے
-
ہنگو،ٹل پولیس کی کارروائی ،لڑکیوں کوچوری کرکے دوسروں پرفروخت کرنے والے گروہ کے دوافرادگرفتار،دونوں افغانی ہیں
-
برآمدات میں اضافے کیلئے صنعتی شعبہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار
-
پاکستانی نژاد امریکی کاقتل :ملوث سفید فام پرالزام عائد ، میک کولم نے لوئی ول کی انٹراسٹیٹ سیونٹی ون شاہراہ پر مختاراحمدکواس وقت فائرنگ کانشانہ بنایا جب وہ اپنی بیٹی کواسکول چھوڑکرلوٹ رہاتھا
-
ترکی مصر میں اپنی مداخلت بند کر ے ،مصری صدر ، مصر با رے سعودی عرب کا کردار قابل ستا ئش ہے ،عرب دنیا کو قاہرہ اور ریاض میں باہمی ربط کی ضرورت ہے‘ عبدالفتاح السیسی
-
یورپ میں تاریخ کا بڑا سورج گرہن 20مارچ کو لگے گا،لندن میں سورج کا 84فیصد حصہ تاریکی میں ڈوب جائے گا ، شمالی ناروے میں مکمل اندھیرا چھا جائے گا
-
بغداد‘ مختلف بم دھماکوں میں 19افراد جاں بحق، متعدد زخمی، بغداد بم دھماکوں سے لرز اٹھا
-
برطانوی لڑکیوں کے سفر شام کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی،تینوں لڑکیاں ترکی سے شام گئیں اور دولت اسلامیہ کے جنگجووٴں سے ان کی ملاقات سرحد پر ہوئی،سکاٹ لینڈ یارڈ
-
زیادہ سونے والی خواتین میں فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، جدید تحقیق،8 گھنٹے سے زیادہ کی نیند سے دماغ کو سنگین نقصان پہنچتا ہے، طبی ماہرین
-
نئی دہلی‘ سوائن فلو سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سے زائدہوگئی،بیمار افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے‘ بھارتی وزارت صحت
-
زمین تو زمین اب چوروں نے خلا میں بھی سرگرمیاں شروع کر دیں،سیاروں اور چاند کا رقبہ فروخت کرنے والی کمپنیاں اربوں ڈالرز کما نے میں مصروف
-
خبردار ہوشیار‘ کان سے چھیڑ چھاڑ ہر ایک کے لئے نقصان دہ ہے، ائیرفونز کا استعمال کم نہ ہوا تو 40 برس کی عمر سے سماعت متاثر ہونا شروع ہو جائے گی، رپورٹ
-
مصر میں کتے کو ہلاک کرنے کے جرم میں 4 افراد گرفتار ،مصر کے قانون کے مطابق جانور پر تشدد کی کم از کم سزا 6 ماہ قید ہوتی ہے
-
شہزادہ ہیری کا برطانوی فوج چھوڑنے کا فیصلہ
-
امریکی کانگریس میں ہوم لینڈ سکیورٹی کے لیے صرف ہفتے بھر کی رقوم منظور
-
شامی باغیوں کی تربیت جلد شروع ہو گی: پینٹاگون ،باغیوں کو تربیت کیلئے ترکی، قطر، سعودی عرب اور اردن اپنے علاقوں میں سہولت فراہم کر رہے ہیں، ترجمان ریئر ایڈمرل جان کربے
-
تحریک انصاف کے سینٹ انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی اور پیپلزپارٹی کے جماعت اسلامی سے رابطے ،عمران خان کا زرداری کو فون‘ زرداری کا سراج الحق کو فون، ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے صلاح مشورے،پیپلزپارٹی اچھے ... مزید
-
دہشت گر د اپنی تمام سازشوں میں ناکام ہو نگے اور ملک میں امن کا سور ج طلوع ہوکر رہے گا ، پارلیمنٹ اور جمہو ریت کو مزید مضبوط بناکر قوم سے کیا گیا ہر وعدہ پورا ہوگا،سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے ... مزید
-
نوازشریف حکومت نے22آئینی ترمیم لانے کا پروگرام مؤخر کردیا، فیصلہ پیپلزپارٹی اور جے یوآئی کی مخالفت کے نتیجہ میں کیا گیا
-
افغان طالبان ، حکومت میں مذاکرات کے حوالے سے اہم پیشرفت، افغان طالبان، گلبدین حکمت یار میں اختلافات ختم
-
اقتدار میں عاجزی کی ضرورت ہے ،اگر نوازشریف اپناتے تو مشکلات درپیش نہ آتیں، آصف زرداری ،کل تک کچھ لوگ شاہراہ دستور پر دھرنا دیئے بیٹھے تھے اور آج 22ویں ترمیم کے ذریعے پارلیمنٹ میں آنا چاہتے ہیں ،عنقریب ... مزید
-
22 ویں آئینی ترمیم ہارس ٹریڈنگ روکنے میں مددگار ثابت ہوگی‘ پیپلزپارٹی اچھے اقدامات پر حکومت کی حمایت کرے‘ مستحکم جمہوریت کیلئے ترمیم اہم سنگ میل ثابت ہوگی،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بیان ... مزید
-
مسئلہ کشمیر پر بات کئے بغیر پا ک بھا رت مذاکرات کا میا ب نہیں ہو سکتے،سرتاج عزیز ،جب بھی پاک بھارت مذاکرات ہونگے اس کا ایجنڈا مسئلہ کشمیر ہو گا، پاکستان بھارت سے تمام معاملات کا حل مذاکرات کے ذریعے ... مزید
-
بھارتی دفاعی بجٹ میں اضافہ جنگی جنون کا ثبوت ہے،خواجہ آصف ، مذاکرات جاری رکھنے کیلئے ورکنگ باوٴنڈری کا ٹمپریچر کنٹرول میں رکھنا ضروری ہے،وزیر دفاع کی سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو
-
خیبر پختونخوا ، پاٹا میں فوجی عدالتوں کے قیام کی سمری صدر مملکت کو ارسال
-
حکومت آج جوڈیشل کمشن بنا دے ،کل تحریک انصاف اسمبلیوں میں آ جائے گی، جوڈیشل کمیشن نہ بنا توآزادی کنٹینردوبارہ سڑکوں پر آئے گا، سینیٹ انتخاب میں سودے بازی منظور نہیں، مفادات کی خاطر پیپلز پارٹی اور ... مزید
-
ایرانی دہشت گرد گروپ کا رہنما سلام ریگی کوئٹہ سرحد سے گرفتار
-
الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں تیسری مرتبہ توسیع،ٹربیونلز 31 اپریل تک مقدمات کی سماعت کرسکیں گے
-
سبی میں ایف سی اور دہشت گردوں میں فائرنگ، 2 دہشتگرد ہلاک، ایک ایف سی اہلکار شہید
-
نیب نے وزیراعظم نواز شریف کو بریفنگ دینے سے انکار کر دیا
-
کالعدم تنظیموں کی طرف سے مشترکہ طور پر ہوائی اڈوں اور چھاؤنیوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کا انکشاف،تمام ایئر بیس،ہوائی اڈوں،اور چھاؤنیوں کی جانب جانیوالے راستوں پرسینئر پولیس اہلکاروں کی ... مزید
-
پاک بھارت مذاکرات بحال ہونے کا امکان ، بھارتی سیکرٹری خارجہ کے دورے کے دورا ن مسئلہ کشمیر سمیت مختلف حل طلب تنازعات پر بات چیت ہو گی
-
ن لیگ حکومت22ویں ترمیم پر اتفاق رائے پیدا کرے،یوسف رضا گیلانی،ہم نے اپنے دور حکومت میں 104ترامیم کیں جن میں18ویں،19ویں شامل ہیں،وہ تمام اتفاق رائے سے کی گئیں،ہمارا مؤقف ہے ایسی ترامیم لائی جائیں تاکہ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.