آصف زرداری سے ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے ایک نکاتی ایجنڈے پر بات ہوئی لیکن افسوس کوشش ناکام رہی ،عمران خان ،آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کبھی سنجیدہ نظر نہیں آئی ،نواز شریف اہم مرحلے پر سعودیہ جاررہے ہیں، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی ہارس ٹریڈنگ میں مکمل طور پر ملوث ہیں ،ہم اب سینٹ الیکشن میں مصمم ارادے سے اتر کر پیسوں کے بل بوتے پر سینٹ کو خریدنے والے لوگوں کو شکست دیکر بے نقاب کرینگے ،چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان ،سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے 22 ویں آئینی ترمیم کا ڈرامہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے رچایا گیا ، وزیراعظم نواز شریف ، آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمن وفاداریوں کی تجارت میں مصروف ہیں ‘ ترجمان عمران خان
منگل 3 مارچ 2015 09:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 مارچ۔2015ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے ایک نکاتی ایجنڈے پر بات ہوئی جس میں تحریک انصاف ناکام ہوگئی کیونکہ پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام(ف ) ہارس ٹریڈنگ میں مکمل طور پر ملوث ہیں، تحریک انصاف اب سینٹ الیکشن میں مصمم ارادے سے اتر کر پیسوں کے بل بوتے پر سینٹ کو خریدنے والے لوگوں کو شکست دیکر انہیں بے نقاب کرے گی ۔
پیر کے روز جاری ایک بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے صاف و شفاف انتخابات کا عزم لیکر سینٹ الیکشن میں اوپن بیلٹ کا مطالبہ کیا اور جب حکومت نے اس تحریک پر عملدرآمد کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلائی تو تحریک انصاف نے تعاون دکھاتے ہوئے اس مقصد کیلئے اپنے ر ہنماء بھیجے لیکن اس سے یہ ثابت ہوگیا کہ حکومت ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے آئینی ترمیم لانے کے ارادے میں کبھی بھی سنجیدہ نہیں تھی اور یہ بات بھی اس چیز کی عکاس ہے کہ نواز شریف اب اس اہم موقع پر سعودی عرب کا دورہ کرنے جارہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 3 مارچ 2015 کی مزید خبریں
-
آئی سی سی نے تمام فارمیٹس میں کھلاڑیوں اور ٹیموں کی رینکنگ جاری کردی، 10 بہترین بیٹسمینوں کی فہرست میں کوئی پاکستانی بیٹسمین شامل نہیں جب کہ سعید اجمل کرکٹ کے میدانوں سے دوری کے باوجود بہترین بولرز ... مزید
-
چیئرمین پی سی بی شہریار خان کرکٹ سیریز پر بات کرنے کیلئے5مارچ کو بھارت جائیں گے
-
پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے نیپیئر پہنچ گئی آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی،ٹیم اپنا چوتھا میچ کل یو اے ای کے خلاف کھیلے گی
-
ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ،معیشت کی جلد بحالی کا انحصار ان منصوبوں کی فوری تکمیل میں ہے،صدر ممنون حسین
-
خواتین پر تشدد سنگین جرم ہے ، تشدد کا شکار خواتین کی فوری داد رسی کیلئے خصوصی مراکز بنائیں جائیں گے،شہبازشریف،وزیراعلیٰ نے موٹروہیکلز سسٹم میں اصلاحات کے حوالے سے اقدامات کے پہلے مرحلے کی منظوری ... مزید
-
سینٹ انتخابات، بلوچستان میں ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے سیاسی فضاء کو آلودہ کرنے والوں کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے، خواجہ سعد رفیق
-
میٹرو بس پروجیکٹ 23 مارچ تک آپریشینل نہیں ہو سکتا‘ بس سٹیشنز سمیت کئی مراحل کی تعمیر ابھی باقی ہے‘ ماہرین کی رپورٹ
-
حالیہ سلسلہ مزید24گھنٹے جاری رہنے کا امکان،سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ میں ریکارڈ کی گئی،محکمہ موسمیات
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شہریوں پر گولیاں چلانے والے پولیس افسران کو پیش کرنے کی ہدایت
-
سانحہ شکارپور کے گرفتار ملزمان کے دہشتگردی کے واقعات کے سلسلے میں بھی اہم انکشافات
-
سینیٹ الیکشن میں پی پی اور پاکستان مسلم لیگ ن میں مفاہمت ہوگئی، سندھ میں جنرل سیٹ پرپی ایم ایل این کے شیرازی گروپ کے تین ایم پی اے پی پی پی کو ووٹ دیں گے،ذرائع
-
سپریم کورٹ ، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد
-
لاہور،پنجاب حکومت کے نابینا افراد کیساتھ کامیاب مذاکرات ،تمام مطالبات تسلیم کر لئے،پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج ،نعرے بازی ،قائم مقام سپیکر شیر علی گورجانی ... مزید
-
سینیٹ نے غیرت کے نام پر قتل کے ضابطہ فوجداری 1898ء میں مزید ترمیم کے بل کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی
-
سرگودھا ،نماز فجر کی ادائیگی سے گھر واپس آنیوالے 40 سالہ شخص کو کتوں نے کاٹ لیا
-
پنجاب میں مرس وائرس کا پہلا مشتبہ مریض چل بسا ،محکمہ صحت پنجاب نے وائرس کی تصدیق کے لیے ٹیم تشکیل دیدی
-
سرکاری پرائمری سکولوں میں تختی اور سلیٹ کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا ،منصوبہ سے بچوں میں تعلیمی شعور کو اجاگر کرنے کے علاوہ اخراجات میں بھی کمی واقع ہوگی،ذرائع
-
اپنی دلہن کے دیدار کی خواہش سعودی دولہے کو بہت مہنگی پڑی،لہولہان ہو گیا
-
افغانستان: برفانی تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 286ہوگئی،افغان صد کی نقصان کے ازالے کے لئے غیر ملکی امداد کی اپیل
-
عراقی فوج کی تکریت میں آئی ایس کیخلا ف بڑی کارروائی کا آغاز،فورسزکو جیٹ طیاروں و ہیلی کاپٹرز کی مدد بھی حاصل، کارروائی میں 30,000 فوجی حصہ لے رہے ہیں ،عراقی حکام
-
یمن،القاعدہ کے زیر حراست سعودی سفارت کار رہا ،عبداللہ الخالدی تین سال تک یرغمال رہنے کے بعد الریاض واپس پہنچ گئے
-
سعودی شاہ سلمان کی مصری صدر السیسی سے بات چیت، دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال،دونو ں ملکوں کا دوطرفہ تزویراتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
-
بنگلہ دیشی بلاگر کے قتل کا ’مشتبہ ملزم‘ گرفتار
-
شمالی کوریا کی طرف سے سمندر میں دو میزائل فائر کئے گئے،جنوبی کوریا
-
یوکرائن میں ہلاکتیں چھ ہزار سے زائد، اقوام متحدہ رپورٹ،فریقین نسک معاہدے کی پابندی اور بلااشتعال گولہ باری سے اجتناب برتیں کیونکہ اس سے عام شہریوں کو غیرمعمولی پریشانیوں اور نقصانات کا سامنا ہے،زید ... مزید
-
ملک بھر میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں3ایف سی اہلکاروں سمیت20افراد جاں بحق،50سے زائد زخمی
-
آصف زرداری سے ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے ایک نکاتی ایجنڈے پر بات ہوئی لیکن افسوس کوشش ناکام رہی ،عمران خان ،آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کبھی سنجیدہ نظر نہیں آئی ،نواز شریف اہم مرحلے پر سعودیہ جاررہے ... مزید
-
ایکنک کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس، دیامر بھاشا ڈیم سمیت توانائی،زراعت اور ریلوے کی بحالی اور فاٹا میں زرعی اراضی کے سیرابی سمیت 15منصوبوں کی منظوری،10ارب روپے کی لاگت سے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے ... مزید
-
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک کے تمام صوبے یکساں طور پر مستفید ہوں گے، حکو مت ، اختلافات اور تضادات سے یہ منصوبہ متاثر ہوسکتا ہے،مطلوبہ نتائج کے حصول کیلئے تمام حلقوں‘ صوبوں اور سیاسی جماعتوں ... مزید
-
بحرین سے لاہور آنے والی نجی ائیرلائن کی پرواز دلی کی طرف موڑ دی گئی،214پاکستانی مسافر 10گھنٹے تک طیارے میں پھنسے رہ گئے، مشیر ہوابازی شجاعت عظیم نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا، وزیراعظم ... مزید
-
ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کا سندھ کی ترقی وخوشحالی اورصوبے کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے مل جل کرکام کر نے پر اتفاق ، الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، ایک دوسرے کی خیریت دریافت ... مزید
-
افغان سفیر کی وزیراعظم سے ملاقات،وزارتی سطح پر ہونیوالے فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے فوکل پرسن مقرر کرنے پر اتفاق،نوازشریف کا افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہا ر ،افغان ... مزید
-
کراچی، کالعدم جماعتوں کے دہشت گرد شہر میں دندناتے پھر رہے ہیں، حیدرعباس رضوی،حکمرانوں نے آنکھیں بند کررکھی ہیں،ہمارے کارکنوں ،ہمدردوں کو چن چن کرقتل کیا جارہا ہے،رکن رابطہ کمیٹی ،ایم کیو ایم کے ... مزید
-
سینٹ انتخابات ‘52 نشست پر اراکین کے چناوٴ کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل شروع ہوگیا،جنرل نشستوں کیلئے سفید خواتین کیلئے گلابی ، ٹیکنو کریٹس کیلئے ہلکا سبز، اقلیتوں کیلئے پیلا بیلٹ پیپر انتخابات ... مزید
-
داعش اسلام آباد کے ایک مدرسہ کی مدد سے 23مارچ کو ہونے والی پریڈ پر حملے کا ارادہ رکھتی تھی ،گرفتار دہشت گردوں کا انکشا ف، مالی معاونت اور جاسوسی کرنے والے مدارس کے مولانا سمیت دیگر ملوث افراد کی گرفتاری ... مزید
-
ووٹوں کی تصدیق کے فیصلہ کے خلاف سردار یوسف کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کر دی،این اے 20 مانسہرہ کے ووٹوں کی تصدیق ہونے کا امکان
-
پشاور ،صحت اتحاد مہم کے دوران بچوں کو پولیو ویکسین نہ پلوانے والے 471 افراد 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ،انکار کرنے والے ایک ہزار افراد کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری
-
میاں برادران سے اختلافات کے باعث 81اراکین اسمبلی ان سے سخت ناراض ہیں،جو کسی بھی وقت کسی دوسری جماعت میں جا سکتے ہیں،ذوالفقار کھوسہ کا انکشاف
-
حکومت نے خیبر پختونخواء میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے سنجیدہ کوششیں کی ہیں،پزویزرشید، تحریک انصاف انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شامل ہوتی اور تجاویز دیتی تو ہارس ٹریڈنگ ختم ہو سکتی تھی،بیان
-
بھارتی خارجہ سیکرٹری دو روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے ،بھارتی سیکریٹری خارجہ سبرامنیئم جے شنکر کے دورہ پاکستان کے دوران باہمی امور پر بات چیت کی جائے گی، ترجمان دفتر خارجہ
-
این اے 118 میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے امین فہیم کے خلاف دائر درخواست مسترد، امین فہیم کامیاب قرار دیئے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.