ترکی چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، دو پائلٹ ہلاک

جمعہ 6 مارچ 2015 09:05

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 مارچ۔2015ء)ترکی میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک فوج کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے انا طولیہ کے شر کونیا میں ایک چھوٹا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر روانگی سے کچھ دیر بعد انجن کی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا حادثے میں دو پائلٹ لاک ہوگئے

متعلقہ عنوان :