پاکستان اور امریکہ نے اقتصادی و تجارتی تعلقات کے فروغ کا عزم کر رکھا ہے، نواز شریف،عالمی مالیاتی اداروں کے مطابق پاکستانی معیشت اگلے چند سالوں میں مزید مضبوط ہو گی، جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے سے بر آمدات میں بیس فیصد اصافہ ہوا ہے،پاک امریکہ اقتصادی شراکت داری ہفتہ کی تقریب سے خطاب،مستحکم ، پر امن اور خوشحال پاکستان امریکہ کے مفاد میں ہے،امریکی وزیر تجارت
منگل 10 مارچ 2015 10:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 مارچ۔2015ء) وزیر اعظم محمدنواز شریف نے کیا ہے کہ پاکستان اور امریکہ نے اقتصادی و تجارتی تعلقات کے فروغ کا عزم کر رکھا ہے، عالمی مالیاتی اداروں کے مطابق پاکستانی معیشت اگلے چند سالوں میں مزید مضبوط ہو گی، جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے سے بر آمدات میں بیس فیصد اصافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان امریکہ اقتصادی شراکت داری ہفتہ کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پا ک امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ سے امریکہ کے ساتھ اقتصادی شراکت داری سے ترقی کی نئی راہیں کھلے گی یہ پہلا اجلاس ہے جو پاکستان میں ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اپنی معیشت کو مضبوط بنانے کے لئے اہم اقدامات کیے ہیں جن کی بدولت پاکستان ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو چکا ہے۔(جاری ہے)
عالمی مالیاتی اداروں کے مطابق آئندہ آ والے دنوں میں پاکستان کی معیشت مضبوط ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ گذشتہ 68 سالوں میں عالمی امن کے لئے کام کر رہے ہیں ہم نے دہشت گردی کے خاتمہ کا عزم کر رکھا ہے آپریشن ضرب عضب اور کراچی آپریشن قومی لائحہ عمل میں ہمارے عزم کی عکاس ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ اقتدار جمہوری طور پر ایک حکومت سے دوسری حکومت کو پر امن طور پر منتقل ہوا پاکستان میں میڈیا متحرک عدلیہ آزاد اور قانون کی عمل داری ہے کراچی سٹاک ایکسچینج کا شمار دنیا کی بہترین سٹاک مارکیٹوں میں ہوتا ہے توانائی کے شعبے میں 1700میگاواٹ بجلی قومی نظام میں شامل ہو چکی ہے بیرونی ممالک سے پاکستانی قیمتی زرمبادلہ بھیج رہے ہیں جس سے پاکستان کی معیشت روز بروز مضبوط ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات پاکستان کی خارجی پالیسی کا اہم جز ہے اور ہم امریکہ کے ساتھ ہر شعبہ میں بہترین تعلقات کو اولین ترجیح دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان امریکہ اقتصادی شراکت داری ہفتہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات کا نیا موڑ ثابت ہو گا ۔ اس سے قبل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر تجارت پینی پرز نے کہا کہ مستحکم ، پر امن اور خوشحال پاکستان امریکہ کے مفاد میں ہے پاکستان اور امریکہ کے مابین حالیہ تجارتی کانفرنس دونوں ممالک کے مابین اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہے بد قسمتی سے گذشتہ چند سالوں سے پاکستان کے ساتھ چند شعبوں میں برآمدات میں کمی واقع ہوئی ہے پاکستان کے ساتھ سیکورٹی توانائی اور تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہش مند ہیں ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا کہ امریکہ پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے پاکستان اور امریکہ کے دومیان اقتصادی سرگرمیوں میں خواتین کی شرکت سمیت کئی شبعوں میں شراکت کے لئے اقدامات کیے جا رریے ہیں پاکستان اور امریکہ کے مابین تجارتی حجم 5.3ارب ڈالر ہے اور دونوں ممالک کے مابین اقتصادی شراکت داری ہفتہ طویل المدتی شراکت داری کا ثبوت ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 10 مارچ 2015 کی مزید خبریں
-
ورلڈ کپ گروپ بی کی صورتحال دلچسپ ہوگئی ، بھارت کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ، جنوبی افریقہ کے امکانات روشن ، پاکستان ، آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کو ایک ایک فتح درکار ، گروپ اے میں کوارٹر فائنل راؤنڈ مکمل ... مزید
-
محمد عامر کا انتظار ختم، سزا کے بعد پہلا میچ کھیلیں گے
-
ورلڈ کپ :آخری پول میچ کھیلنے کیلئے قومی ٹیم ایڈیلیڈ پہنچ گئی، کھلاڑیوں نے آرام کوترجیح دی، قومی ٹیم آئرلینڈ کیخلاف میچ کی تیاری کیلئے اگلے تین روزتک سینٹ پیٹرزکالج میں ٹریننگ کرے گی، پاکستان اورآئرلینڈ ... مزید
-
”تعلیم یافتہ اور غیر متنازع“ چیف سلیکٹر کی تلاش شروع،محسن خان اور وسیم باری مضبوط امیدوار ہیں لیکن بعض حلقے اقبال قاسم کے حامی
-
حکومت کایکم اپریل سے گیس مہنگی کرنے کافیصلہ
-
بلاول بھٹو جلد واپس آکر ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے :شرجیل میمن ،واٹر بورڈ اور کے ایم سی میں گھوسٹ ملازمین کی تعداد ہزاروں میں ہے ، ایک سال تک کراچی میں صفائی مہم جاری رکھیں گے :وزیر بلدیات کی میڈیا ... مزید
-
چیف الیکشن کمشنر کا خیبر پختونخواہ میں سینٹ الیکشن میں بدنظمی پر از خود نوٹس‘ صوبائی الیکشن کمشنر سے تحریری جواب طلب
-
تحریک انصاف کی وزیراعظم کے ظہرانے میں شرکت سے معذرت
-
ڈی جی نیب راولپنڈی نے نادرن پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ کو 241 ملین روپے کا چیک دیدیا
-
کسان اتحاد نے کاشتکاروں کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا،وزیراعلیٰ کی ہدایت پر 3رکنی کابینہ کمیٹی کے ساہیوال میں کسان اتحاد سے کامیاب مذاکرات ،گرفتار کسانوں کی رہائی اور مطالبات 10 روز کے اندر ... مزید
-
دہشت گردی ، فرقہ واریت اور انتہا پسندی کے خاتمہ کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد کیا جا رہا ہے، عبدالمالک بلوچ،جمہوریت کے ثمرات عوام کو پہنچائے بغیر جمہوریت مستحکم نہیں ہو سکتی، ... مزید
-
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخواہ سے رکن صوبائی اسمبلی وجیہہ الزمان کو پارٹی سے نکال دیا
-
بلوچستان اسمبلی نے قرآن مجید پرنٹنگ اور ریکارڈنگ کا مسودہ قانون منظور کر لیا ،بلوچستان پبلک سروس کمیشن کا ترمیمی مسودہ وزیر قانون کی درخواست پر اگلے اجلاس تک موخر
-
راولپنڈی،ائیر پورٹ پر مسافر سے دس پا ؤنڈ رشوت لینے والے کیس میں تحقیقاتی افسران کی ابتدائی ر پورٹ پر کسٹم کی متعلقہ شفٹ ہیڈ کواٹرتبد یل کر دی گئی ،تبد یل کئے جا نے والو ں میں کسٹمز سپر یٹنڈ نٹ نعیم ... مزید
-
سابقہ حکومت کے منصوبے آنیوالی حکومت مکمل کرے تو یہ ملکی مفاد میں ہے، اس سے اقتصادی ترقی کی مزید راہیں ہموار ہوں گی ، یوسف رضا گیلانی
-
شام ، سکیورٹی فورسز کے فضائی حملوں میں 39 باغی ہلاک ، درجنوں زخمی
-
آئی اے ای اے کا اعلیٰ سطحی وفد جوہری پروگرام پر تکنیکی بات چیت کیلئے تہران پہنچ گیا
-
میانمار ایک شخص کے وحشیانہ قتل میں ملوث پندر ہ افراد کو سزائے موت سنا دی گئی
-
امریکی جنرل مارٹن ڈمپسی کا دورہ عراق،اعلیٰ عراقی حکام سے ملاقاتیں کرینگے، ڈیمپسی کی آئی ایس کے خلاف جنگ میں سٹرٹیجک صبر سے کام لینے کی تلقین
-
امریکہ میں خاکروب کو وقت سے پہلے کوڑا اٹھانے پر ایک ماہ قید سنا دی گئی
-
ممبئی ہائی کورٹ نے دپیکا پڈوکون کی گرفتاری سولہ مارچ تک روک دی،متنازع شو میں شرکت کی وجہ سے دپیکا کے خلاف پونا اور ممبئی میں ایف آئی آر درج کی گئی
-
خامنہ ای کی علالت، جانشینی کا معاملہ ایرانی سیاسی حلقوں میں ایک بار پھر زیر بحث آگیا ، روسی اور اسرائیلی میڈیا نے بھی خامنہ ای کی علالت و متوقع جانشینوں پر مباحثے شروع کر دیے
-
’برطانوی انسداد دہشت گردی پالیسی پر مسلمانوں کو بھروسہ نہیں‘ سابق مسلم پولیس اہلکار شدت پسندی کی روک تھام کے لیے حکومت کی ’باز رکھنے‘ کی حکمت عملی ’زہریلا برانڈ‘ ہے، سابق برطانوی پولیس افسر ... مزید
-
یمنی مذاکرات سعودی عرب منتقل کرنے پر خلیجی ممالک متفق سعودی فرمانرواء نے اجازت دے دی ،یمنی بحران کے حل میں تمام سیاسی قوتوں ساتھیوں کی ریاض منتقلی کے انتظامات مکمل کیے جائیں‘شاہی فرمان
-
ملک کو مشکلات سے نکالنے اور ترقی کا واحد راستہ اتحاد ہے ،نواز شریف، ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کیلئے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے ،دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر صورت جیتیں گے ،کراچی لاہور موٹروے ... مزید
-
حزب اختلاف کی جماعتوں نے رضا ربانی کو چیرمین سینیٹ کے لیے نامزد کردیا ،ڈپٹی چیئرمین بلوچستان سے لیں گے ، اسفند یار ولی، آئندہ ہر پالیسی سازی میں اتحاد کو قائم رکھنا ہو گا، فاروق ستار،ایوانِ بالا ... مزید
-
سلمان تاثیر قتل کیس ،ملزم ممتاز قادری کی سزائے موت بر قرار ، ملز م کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم ،ممتاز قادری کو انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت سے یکم ستمبر 2011 ء کو دو مرتبہ سزائے موت ... مزید
-
پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجر بہ،میزائل 2750کلو میٹر تک جوہری اور روایتی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ،صدر اور وزیراعظم کی سائنس دانوں اور انجینئروں ... مزید
-
عالمی برادری دیرینہ تنازعات کے فوری حل پر توجہ دے،آرمی چیف ،اس مقصد کیلئے مناسب طریقہ کار مرتب کیا جائے تاکہ مستقبل میں عالمی جنگ کے امکانات ختم کئے جاسکیں، لاہور میں انفنٹری ڈویژن کا دورہ
-
پاکستان اور امریکہ نے اقتصادی و تجارتی تعلقات کے فروغ کا عزم کر رکھا ہے، نواز شریف،عالمی مالیاتی اداروں کے مطابق پاکستانی معیشت اگلے چند سالوں میں مزید مضبوط ہو گی، جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے سے ... مزید
-
این اے 122 میں ووٹوں کی تصدیق، عمران خان نے فیس نادرا کو جمع کرا دی
-
کراچی، رینجرز کیساتھ مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کراچی کے امیر اور نائب امیر سمیت 4دہشت گرد ہلاک، دو رینجرز اہلکار زخمی
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب سندھ اور کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حتمی شیڈول سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا ، اٹارنی جنرل اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات بارے قانون سازی کی رپورٹ سپریم کورٹ ... مزید
-
دولت اسلامیہ کے خلاف حمایت کی سعودی درخواست پر پاکستان کا محتاط رویہ، داعش کیخلاف عالمی اتحاد کا حصہ بننے سے پاکستان مزید مشکلات کا شکار ہو سکتا ہے،سیکریٹری خارجہ،معاملہ وزیر اعظم نواز شریف کے ... مزید
-
پولیو کے مزید 3 کیسز کی تصدیق، رواں سال 16 بچے متاثر،موسم گرما میں پولیو وائرس تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے، طبی ماہرین
-
خیبر پختونخواہ، جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد سے وزارتیں واپس لینے کا فیصلہ ، صوبائی حکومت نے اتحادی پارٹیوں کی قیادت کو فیصلے سے آگاہ کر دیا
-
پاکستان کوآ ئند ہ چند سا لو ں میں پانی کے قحط کا سامنا ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر پانی و بجلی ،پانی و بجلی کی قلت ماضی کی بدانتظامی کا نتیجہ ہے بجلی کی قلت میں 3 سال میں قابو پالیں گے پانی کا مسئلہ طویل ... مزید
-
پاکستانی معیشت کی بہتری پر خوشی ہے ، آئی ایم ایف ،گزشتہ چند ماہ کے دوران پاکستانی معیشت نے اہم اہداف حاصل کئے ہیں،آئندہ تین سالوں میں پاکستانی معیشت مزید بہتر ہوجائے گی،مشن چیف برائے پاکستان ہیرالڈفنگر ... مزید
-
امریکہ پاکستانی مصنوعات کو مزید رسائی کیلئے ترجیحی اقدامات کرے ، خرم دستگیر خان، امریکی کانگریس کی طرف سے جی ایس پی پلس کی توثیق نہ ہونے کے باعث امریکی منڈیوں تک آسان رسائی کیلئے متبادل اقدامات ... مزید
-
تحریک انصاف نے سینٹ و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخابات کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، سینٹ انتخابات میں فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کر سکے آئین کی شق 69 کے مطابق سینٹ کے انتخابات ... مزید
-
حساس اداروں نے 23مارچ کوپریڈمیں حملے کاخدشہ ظاہرکردیا
-
سینٹ کی چیئرمین شپ ہماری خواہش ضرور ہے لیکن یہ انا کا مسئلہ نہیں ، سعد رفیق،مسلم لیگ (ن) سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے بہتر فیصلہ کرے گی ، قانون کی تشکیل کے لیے سینٹ اہم ادارہ ہے چاہتے ہیں چیئرمین سادہ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.