شام ، سکیورٹی فورسز کے فضائی حملوں میں 39 باغی ہلاک ، درجنوں زخمی

منگل 10 مارچ 2015 10:14

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 مارچ۔2015ء) شام میں امریکی فضائی حملوں میں 39باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام کے حقوق انسانی گروپ نے بتایا کہ قصبہ تل آبیاد میں سکیورٹی فورسز کے آئل ریفائنری کے نزدیک فضائی حملے میں تیس باغی ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

صوبہ ادلیب میں بھی اتحادی فورسز نے النصریٰ گروپ کے ایک کیمپ پر حملہ کیا جس میں نو عسکریت پسند ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :