تحریک انصاف کی وزیراعظم کے ظہرانے میں شرکت سے معذرت

منگل 10 مارچ 2015 10:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 مارچ۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کے ظہرانے میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی ۔وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے جہانگیرترین سے فون پررابطہ کیااورانہیں وزیراعظم کے ظہرانے میں شرکت کی دعوت دی ،پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی وزیراعظم کے ظہرانے میں شرکت نہیں کریگی ۔

(جاری ہے)

عمران خان یاہماراکوئی بھی نمائندہ وزیراعظم کے ظہرانے میں نہیں جائیگا