صوابی ، پولیس اورمبینہ دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3دہشتگردہلاک 1پولیس اہلکارشہید، ڈی ایس پی سمیت 6زخمی

بدھ 11 مارچ 2015 08:56

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11 مارچ۔2015ء)صوابی میں پولیس اورمبینہ دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشتگردہلاک 1پولیس اہلکارشہیدجبکہ ڈی ایس پی سمیت 6زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

منگل کے روزصوابی کے علاقے شیوہ میں پولیس اہلکاروں اوردہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوااس دوران پولیس کی فائرنگ سے تین دہشتگردمارے گئے جبکہ ڈی ایس پی اوردوایس پی سمیت چھ اہلکارزخمی اورایک اہلکارشہیدہوگیاہے

متعلقہ عنوان :