مالاکنڈ، درگئی میں گھرکی چھت گرنے سے تین بچیاں جاں بحق

جمعہ 13 مارچ 2015 08:57

مالاکنڈ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 مارچ۔2015ء)مالاکنڈکے علاقے درگئی میں گھرکی چھت گرنے سے تین بچیاں جاں بحق ہوگئیں ،پولیس کے مطابق درگئی میں ایک خستہ حال مکان کی اچانک چھت گرگئی جس کے باعث گھرمیں موجودافرادملبے تلے دب گئے اورتین بچیاں جاں بحق ہوگئیں