پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور موبائل فونز اپرینرز کا غیر تصدیق شدہ سموں کی تصدیق کے لئے تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ،سموں کی تصدیق کے لئے 12 اپریل کی ڈیڈ لائن برقرار، سموں کی تصدیق کا عمل آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے ۔جنوری سے اب تک 5 کروڑ 7 لاکھ سموں کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ ایک کروڑ 10 لاکھ غیر تصدیق شدہ سموں کو بند کر دیا گیا ہے،چیرمین پی ٹی اے
اتوار 15 مارچ 2015 08:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 مارچ۔2015ء) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور موبائل فونز اپرینرز کا غیر تصدیق شدہ سموں کی تصدیق کے لئے تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ ۔ سموں کی تصدیق کے لئے 12 اپریل کی ڈیڈ لائن برقرار ۔ 13 اپریل کے بعد تمام غیر تصدیق شدہ سمیں بند کر دی جائیں گی ۔ ہفتہ کے روز چیئرمین پی ٹی اے اسماعیل شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سموں کی تصدیق کا عمل آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے ۔
جنوری سے اب تک 5 کروڑ 7 لاکھ سموں کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ ایک کروڑ 10 لاکھ غیر تصدیق شدہ سموں کو بند کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور موبائل اپرینرز نے سموں کی تصدیق کے عمل کے لئے تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔(جاری ہے)
12 اپریل کے بعد تمام غیر تصدیق شدہ سمیں بند کر دی جائیں گی تمام صارفین سے گزارش ہے کہ 12 اپریل سے پہلے پہلے اپنی سموں کی تصدیق کروا لیں ۔
اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی اے نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کی خاطر اوور سیز پاکستانیوں کے زیر استعمال رومنگ شدہ سمز بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اوورسیز پاکستانیوں کو یہ بھی سہولت دی گئی ہے کہ وہ اپنی سم رشتہ داروں کے نام پر ٹرانسفر کروا سکتے ہیں چیئرمین پی ٹی اے نے کہا ہے کہ ملک بھر میں موبائل المینیز نے 15 ہزار سے زائد بائیومیٹرک تصدیق کے لئے مشینیں نصب کی ہیں جس سے باآسانی تمام شہری اپنی سمیں تصدیق کروا سکتے ہیں ۔ اسماعیل شاہ نے کہا ہیکہ 12 اپریل کے بعد تمام غیر تصدیق شدہ سمیں بند کردی جائیں گی اور پی ٹی اے نے صارفین کی سہولت کے پیش نظر بند ہونے والی سمیں 6 ماہ تک کسی اور کے نام پر نہ منتقل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے جس سے بند ہونے والی سمیں 6 ماہ سے پہلے صارفین قریبی فرنچائز سے دوبارہ تصدیق کے بعد حاصل کر سکیں گے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 15 مارچ 2015 کی مزید خبریں
-
کرکٹ بائی چانس گیم ہے،جیتنے پر کھلاڑیوں کو پھولوں کے ہار اور ہارنے پر گھر جلانے کا رویہ غلط ہے، خورشیدشاہ ،وسیم اکرم یا جاوید میانداد کو چےئرمین بنانے کی تجویز دی تھی،سکھر میں میڈیا سے گفتگو
-
غلطی کی ہے تو مان لو، مجھ سمیت جس سے غلطی ہوئی، سب کو اعتراف کرنا چاہیے ،محمد عامر کا دوستوں کا مشورہ ، اسپاٹ فکسنگ کے معاملے میں میرے لیے اعتراف کرنا ہی بہتر تھا، آئی سی سی اور پی سی بی نے بھی غلطی ... مزید
-
سلمان بٹ تاحال اعتراف جرم سے گریزاں ،ایک ماہ گزر گیا مگر اب بھی پی سی بی کے خط کا جواب نہیں دیا،بورڈ نے بھی معاملے سے ہاتھ اْٹھا لئے
-
کراچی، عزیز آبادسے گرفتار متحدہ قومی موومنٹ کا رکن عمیر صدیق عدالت میں پیش ، انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 90روز کے جسمانی ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیا
-
ایم کیو ایم کی فوج اور رینجرز کے خلاف ہرزہ سرائی ناقابل برداشت حدوں کو چھو رہی ہے،چوہدری نثار ،دنیا کے کسی اور ملک اور معاشرے میں اپنی ہی فوج کے خلاف اس قسم کی زبان استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے ،وفاقی ... مزید
-
الطاف حسین کا رینجرز کی رپورٹ پر شدید تحفظات کا اظہار،عمیر صدیق سے میرا کوئی تعلق نہیں، رینجرز افسران گرفتار افراد سے تشدد کرکے منفی بیانات لیے جارہے ہیں، ایم کیو ایم کو تنہا کرنے کی سازش کی جارہی ... مزید
-
محکمہ داخلہ پنجاب کے ذکی الرحمان لکھوی کی ایک ماہ نظربندی کے احکامات جاری،اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روزنظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا
-
پولیس تنخواہوں میں اضافے اور شہید پولیس اہلکاروں کیلئے مزید انعامات اور مراعات کی فراہمی زیر غور ہے،عمران خان،خیبرپختونخوا میں پولیس کو جدید نظام سے لیس کرکے مکمل طور پر غیر سیاسی بنادیا گیا ہے ... مزید
-
کراچی ، اورنگی ٹاؤن میں ہوٹل کے قریب دھما کہ، ایک شخص جاں بحق ، 12افراد زخمی
-
جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدہ سے 13 افراد کی لاشیں برآمد‘ گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا
-
گورنر خیبر پختونخوا نے قبائلی آئی ڈی پیز کی واپسی اور بحالی کے مرحلہ وار پروگرام کااعلان کردیا،جنوبی وزیرستان کی واپسی 16 مارچ سے سر واکئی،سراروغہ کیلئے، باڑہ اکاخیل خیبرایجنسی کے متاثرین کی واپسی ... مزید
-
اسلام آباد ، سیشن کورٹ نے غازی رشید قتل کیس میں مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،عدالتی حکم پر عملدرآمد کیلئے پولیس کی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل، انسپکٹرز رینک کے آفیسر کو کراچی بھیج کر ایک لاکھ روپے ... مزید
-
سعودی،پاکستانی سرمایہ کار کمپنی اپنے منصوبوں کیلئے طریقہ کار وضع کریں،اسحاق ڈار ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے سعودی پاک انڈسٹریل اور ایگریکلچرانوسٹمنٹ لمیٹڈ کے حکام کی ملاقات، کمپنی کی معاشی پروفائل ... مزید
-
دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سیاسی جماعتیں ‘ مسلح افواج اور پوری قوم ایک صف پر ہیں،پرویز رشید، دہشت گرد جہاں بھی ہونگے ان کا صفایا کریں گے‘ پاکستان کو ایک محفوظ ملک بنائیں گے‘ دہشت گرد کا مجرم کے علاوہ ... مزید
-
تحریک انصاف نے گورنر ،وزیراعلیٰ،چیف الیکشن کمشنر اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی تقرریاں سپریم کورٹ میں چیلنج کردیں،درخواست میں وفاق،گورنر،وزیراعلیٰ وزارت امور کشمیر گلگت بلتستان کو فریق بنایا ... مزید
-
پاکستان کے جوہری معاملات پر نظر رکھنے کے لیے راجستھان میں بھار ت اسرائیل انٹیلی جنس اداروں کا مشترکہ مانیٹرنگ سینٹر قائم
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن،شہباز شریف نے اپنا دامن صاف کردیا،واقعہ کا سارا ملبہ راناثناء اللہ اور توقیر شاہ پر گرا دیا، وزیراعلیٰ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے دفتر پہنچ گئے ،بیان حلفی جمع کرادیا،صبح9 بجے واقعہ ... مزید
-
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور موبائل فونز اپرینرز کا غیر تصدیق شدہ سموں کی تصدیق کے لئے تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ،سموں کی تصدیق کے لئے 12 اپریل کی ڈیڈ لائن برقرار، سموں کی تصدیق کا عمل ... مزید
-
منی لانڈرنگ کیس ،معروف ماڈل آیان علی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا
-
پاکستا ن کے ساتھ سنگین چیلنجز درپیش ہونے کے باوجود حالیہ روابط کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آئی ہے ، افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ ،بھارت کابل میں اپنے مشن کی تکمیل یقینی بنائے ، تقریب ... مزید
-
لکھوی کی رہائی کے حکم کی رپورٹ کا جائزہ لے رہے ہیں ،امریکا، کیس میں جاری قانونی کارروائی کے نتائج پر کچھ نہیں کہا جاسکتا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری آتشزدگی: جرمنی کی عدالت میں مقدمہ دائر ، اسی طرح کا ایک مقدمہ اٹلی کی ایک عدالت میں اس کمپنی کے خلاف دائر کیا جائے گا،گیارہ ستمبر 2012ء میں بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری میں لگنے والی آگ ملکی ... مزید
-
توانائی بحران پر قابو پانے اور لوگوں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے ایک جامع منصوبہ تیار ،مائع قدرتی گیس کی درآمد سے36 سو میگاواٹ اضافی بجلی پیدا کی جائے گی،متبادل ذرائع سے بجلی پیدا کرنے پر تیرہ ارب ... مزید
-
وزیر اعظم کا چیف الیکشن کمشنر کو خط ،ن لیگ کے صوبائی رکن وجیہ الزمان کی رکنیت ختم کرنے کی درخواست ،وجیہ الزمان نے سینیٹ الیکشن میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ، مس کنڈیکٹ پر پارٹی رکنیت بھی منسوخ ... مزید
-
سپیکر بلوچستان اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ ،نئے اسپیکر کے ناموں پر غور
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی سابق صدر پاکستان جنرل (ر)پرویز مشرف سے ملاقات
-
عمران خان کے خلاف سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے دائرہرجانہ کیس، ڈاکٹر بابر اعوان کودوبارہ تحریری جواب داخل کرانے کا حکم جاری
-
راولپنڈی ،ایئرپورٹ کے راول لاؤنج میں قائم مقام صدررضاربانی کو غیر معیاری ریفریشمنٹ دئیے جانے کی انکوائری شروع
-
راولپنڈی،رشوت سکینڈل میں ملو ث کسٹم اہلکار حسن رضا کے خلاف مقد مہ کے اندراج کے بعد گر فتاری کیلئے ایف آ ئی اے نے خصو صی ٹیمیں تشکیل دے دیں
-
پاکپتن ‘تیز رفتار ٹرالر نے بے قابو ہو کر موٹر سائیکل پر سوار ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو کچل دیا، تین سگی بہنیں موقع پر جاں بحق جبکہ باپ بیٹی شدید زخمی
-
کمالیہ میں لڑکے اور لڑکی والوں میں جھگڑا‘ شادی ہال میدان جنگ بن گیا‘ایک دوسرے پر برتنوں سے حملے ‘ متعدد زخمی
-
راولپنڈ ی ، اڈیا لہ میں سزائے مو ت کے منتظر 13 قید یوں کے ڈ یتھ وارنٹ پر عملد ر آ مد ،جیل حکا م نے احکا ما ت حا صل کرلئے ،2 مجرمان کو 17، چار کو 18، اور 4 کو 19مارچ کو لٹکایا جائے گا ،3مجرموں کی پھانسی درج نہیں ... مزید
-
آیندہ10برس کیلئے فاٹا سے ٹیکس ختم کیا جائے،سراج الحق کا مطالبہ،عدلیہ اور انتظامیہ کو الگ کیا جائے۔باجوڑ ایجنسی کے قبائلی جرگے سے گفتگو
-
نائن زیرو سے برآمد اسلحہ فرانزک لیبارٹری بھجوا دیا گیا ،نائن زیرو سے برآمد ہونے والے اسلحے کا معائنہ کور کمانڈر کراچی نے کیا
-
پاکستان پیپلزپارٹی انتخابات میں 125 ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود بری طرح ناکام ہو گئی
-
پنجاب حکومت اور گھی ملز مالکان کے درمیان مذاکرات کامیاب ، فریقین گھی کی قیمتوں میں کمی کے فارمولے پر متفق
-
ایف آئی اے نے فلموں میں ہیروئین بنانے کے خواب دکھا کر خواتین کو بیرون ملک اسمگل کرنے والے 6ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
نظرکا چشمہ لگانے والے دیگر افراد سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں،تحقیق
-
بھارت میں بوڑھی نن کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی، پولیس کو چھ ملزمان کی تلاش
-
طوفان سے تباہی، ونواتو ، آفت زدہ قرار، عالمی برادری سے امداد کی اپیل
-
مالدیپ کے سابق صدر نشید کو 13 برس قید کی سزا
-
بحر ہند میں سیکیورٹی کی مضبوط بنیاد ضروری ہے، نریندرمودی،تاملوں کو متحدہ سری لنکا میں مساوات انصاف امن اور وقار کے ساتھ زندگی گزارنے کی اجازت ہونی چاہیے، بھارتی وزیر اعظم کا سری لنکن پارلیمنٹ سے ... مزید
-
افغانستان ، سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں ، 9طالبان ہلاک ، درجنوں زخمی
-
اوباما کی داعش کے ہاتھوں قتل ہونیوالی امریکی امدادی کارکن کے والدین سے ملاقات ،تعزیت کا اظہار
-
برطا نوی پارلیمنٹ سکوائر میں گاندھی کے مجسمے کی رونمائی،گاندھی پہلے بھارتی اور واحد شخصیت ہیں جو کبھی سرکاری عہدے پر فائز نہیں رہے لیکن انکا مجسمہ پارلیمنٹ سکوائر میں نصب کیا گیا ہے
-
کیوبا،سرکاری کمپنیوں سے 80 لاکھ انڈے چرانے کا الزام،عہدیداروں کو 20سال تک قید کی سزاؤں کی استدعا
-
شام میں صدر بشارالاسد کے بھتیجے کی ہلاکت کی اطلاعات ، بشارالاسد کا بھتیجا محمد توفیق الاسد المعروف ”شیخ الجبل“ حال میں لڑائی میں مارا گیا
-
برطانوی طالبات کی نئی ویڈیو، ترکی سے شام جانے کی تیاری،تینوں لڑکیاں 17 فروری کو برطانیہ سے ترکی روانہ ہوئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.