وزیرداخلہ چوہدری نثار کی نیول چیف سے ملاقات ، ملک میں سیکورٹی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال

منگل 17 مارچ 2015 09:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 مارچ۔2015ء)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے گزشتہ روزپنجاب ہاوٴس میں چیف آف نیول سٹاف سے اہم ملاقات کی ہے ،ملاقات میں وفاقی وزیرداخلہ اورچیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمدذکااللہ نے ملک میں سیکورٹی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

ملک کی مجموعی سیکورٹی کے علاوہ سمندری سیکورٹی کے بارے میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اورچیف آف نیول سٹاف نے تبادلہ خیال کیااورمزیدبہتربنانے کیلئے صلاح مشورہ کیا