میرا کی ایم کیو ایم کے حوالے سے انکشافات کرنے والے مجرم صولت مرزا کی پھانسی مزید مؤخر کرنے کی استدعا

جمعہ 20 مارچ 2015 09:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20 مارچ۔2015ء)خوبرو اداکارہ میرا نے ایم کیو ایم کے حوالے سے انکشافات کرنے والے مجرم صولت مرزا کی پھانسی مزید مؤخر کرنے کی استدعا کردی۔

(جاری ہے)

اداکارہ میراکے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ اداکارہ میرا نے وفاقی حکومت کے ایک اعلیٰ افسر سے استدعا کی ہے کہ مجرم صولت مرزا کے مزید انکشافات کیلئے اس کی پھانسی کو کچھ عرصے کیلئے مؤخر کردیاجائے اور اس کا بیان ریکارڈ کیا جائے
؂

متعلقہ عنوان :