مصباح کا کیریئر اختتام پذیر ، عامر سہیل نے سرفراز احمد کو کپتان بنانے کا مطالبہ کردیا

ہفتہ 21 مارچ 2015 07:31

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 مارچ۔2015ء) مصباح الحق کے ون ڈے کیریئر کا اختتام ہوگیا، ، عامر سہیل نے سرفراز احمد کو کپتان بنانے کا مطالبہ کردیا، کہتے ہیں مینجمنٹ میں مستقبل کی منصوبہ بندی نہیں کی جاتی۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ ٹیم کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کھا کر ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان عامر سہیل کا کہنا تھا کہ گرین شرٹس کا اگلا کپتان سرفراز احمد کو ہونا چاہئے، ٹیم نے بولنگ کی وجہ سے کچھ بہتر کارکردگی دکھائی، مینجمنٹ میں مستقبل کی منصوبہ بندی نہیں کی جاتی۔

متعلقہ عنوان :