یوم پاکستان کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، شہری پریڈ کے مناظر دیکھنے سے محروم
منگل 24 مارچ 2015 10:23
اسلام آباد ‘ لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24 مارچ۔2015ء) یوم پاکستان کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری پریڈ کے مناظر دیکھنے سے محروم ہو گئے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق یوم پاکستان پریڈ کے موقع پر بھی حکومتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہو سکا وزیراعظم نواز شریف کے احکامات کے باوجود بھی ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ نہ مل سکا اور شہریوں کو یوم پاکستان کے موقع پر بھی لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے اور شہری یوم پاکستان کے موقع پر 7 سال بعد ہونے والی پریڈ کے مناظر دیکھنے سے محروم رہ گئے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 24 مارچ 2015 کی مزید خبریں
-
دورہ بنگلہ دیش :پی سی بی کا تین رکنی سکیورٹی وفد رواں ہفتے بنگلہ دیش جائیگا ، وفد میں لاجسٹک اور سکیورٹی منیجر شامل ہونگے ،قومی ٹیم کو سربراہان مملکت جیسی سکیورٹی دی جائیگی ،سکیورٹی وفد کی رپورٹ ... مزید
-
وسیم اکرم، وقار یونس، اور شعیب اختر جیسے باوٴلرز کی فہرست میں شامل ہونا چاہتا ہوں:وہاب ریاض، آسٹریلیا کے خلاف میچ میں جس طرح سابق کرکٹرز نے ان کی باوٴلنگ کو سراہا یہ ان کیلئے اعزاز ہے، انٹرویو
-
ون ڈے فارمیٹ ، کپتان کیلئے مشاورت جاری ، اعلان جلد کرونگا: شہریار،اپریل میں بنگلہ دیش کے دورے کے حوالے سے بتایا کہ حکومت پاکستان نے گرین سگنل دے دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
-
7سال بعد شاندار طریقے سے پریڈ کا انعقاد، براق طیاری، سکائی ڈائیورز کی فری فال، میزائلوں کی نمائش نے عوام کے دل جیت لئے
-
کشمیر سمیت تمام مسائل کا مذاکرات کے ذریعے حل چاہتے ہیں، ممنون حسین،کشمیر کا حل خطے میں امن کی بنیاد ہوگا،پاکستان عالمی امن کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سرخروہوں گے،اس جنگ ... مزید
-
بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں حریت رہنماوٴں کو شامل کرنے سے صاف انکار کردیا،پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں’تیسری پارٹی‘یعنی حریت رہنماوٴں کی کوئی جگہ نہیں ہے، تمام تصفیہ طلب مسائل پر آگے بڑھنے ... مزید
-
پاکستان ،قطر کا تجارت ،دفاع ، توانائی، افرادی قوت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق ، دو طرفہ تعاون بڑھانے کیلئے تین معاہدوں پردستخط بھی کئے گئے، پاکستان قطر سے تعلقات کوقدرکی نگاہ سے دیکھتاہے ... مزید
-
ملک بھر میں 75 واں یوم پاکستان جوش اور جذبے سے منایا گیا،اسلام آباد میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ ،دارالحکو مت میں 31 جبکہ صو با ئی دارالحکو متو ں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی ،ملک بھر کے تمام چھوٹے ... مزید
-
یوم پاکستان ،ایوان صدر اسلام آباد میں تقریب تقسیم ا عزازات ،صدر مملکت نے مختلف شعبوں میں اعلیٰ خدمات انجام دینے والی 156شخصیات میں سول وفوجی اعزازات تقسیم کئے، صوبائی گورنر ہاوٴس میں بھی تقریبات
-
خیبر ایجنسی،سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 26دہشت گردہلاک،پاک فوج نے خیبر ایجنسی میں کارروائی میں اہم کامیابیاں حاصل کیں ، میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ ،دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ کرکے فرار کے راستے ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردوں کی کمر ٹو ٹ گئی،گورنر خیبرپختونخوا،ضرب عضب کے خوف سے طالبان گروہوں کی متحد ہونے کی اطلاعات ہیں،سردار مہتاب احمد خان
-
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی یوم پاکستان کے موقع پر پا کستا نی ہم منصب کو مبا رکبا د،دوطرفہ مذاکرات سے ہی دونوں ممالک کے درمیان تمام تنازعات کا حل ہو سکتا ہے، نریندر مودی
-
جس سیاسی جماعت میں دہشتگرد ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور ہو گا اس کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی،عابد شیر علی، حکومت‘ مسلح افواج اور پاکستان کی غیور عوام ایک صف میں کھڑے ہیں، وہ آخری دہشت گرد کے ... مزید
-
حکومت اور تحریک انصاف میں ہونے والے معاہدے سے آئین شکنی نہیں ہوئی،چودھری سرور ،جوڈیشل کمیشن کے قیام سے شفاف انتخابات کی را ہ ہموار ہو گی ۔ ملک کی تقدیر بدلنے کے لئے مسلح ونگ کا خاتمہ ناگزیر ہے عوام ... مزید
-
چینی صدر کا اپریل میں دورہ پاکستان کا امکان،دورے کا اعلان مناسب وقت پر کریں گے‘ ترجمان دفتر خارجہ
-
بھارت کشمیرکی متنازعہ حیثیت تسلیم کرے، سید علی گیلانی
-
وزیراعظم نوازشریف کا امیرقطرشیخ تمیم بن حمادالثانی کے اعزازمیں عشائیہ
-
دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کافیصلہ قبول ہوگا،عمران خان،منظم دھاندلی ثابت ہوئی توری الیکشن کرناپڑیں گے،2015ء الیکشن کاسال ہوگا،الطاف حسین باہربیٹھ کرلوگ مروارہاہے،نجی ٹی وی سے گفتگو ... مزید
-
دھاندلی ثابت ہونے پر حکومت بخوشی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے پر رضامند ،سال 2015انتخابات کے لیے موضوع بحث بن گیا،مختلف جماعتوں نے تیاریاں شروع کردیں ، آئینی و قانونی ماہرین نے ممکنہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ... مزید
-
حکومت سندھ قائد اعظم کے 11 اگست 1947 ء کے خطاب کو نصا بی کتب میں شامل کروائے،آصف زرداری کی تجویز
-
اگر جماعت اسلامی اقتدار میں آئی تو پورے ملک میں نتیجہ خیز تبدیلیاں لانے کے لئے تمام پرائیوٹ اور سرکاری تعلیمی اداروں میں یکساں نظام تعلیم اور یکساں نصاب تعلیم رائج کر ئے گی،سراج الحق، میری یہ خواہش ... مزید
-
آج کی گھمبیر صورتحال میں سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے ،عبدالقادر بلوچ،پاکستان کی آزادی میں پنجابیوں اور پختونوں نے بہت سی قربانیاں دیں، ملک میں دہشت گردوں کی بنیاد مارشل لاء دور میں رکھی جاتی رہی ... مزید
-
یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب،مزار اقبال کی سیکیورٹی کی ذمہ داریاں پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے کے سپرد
-
حکومت کا سروسز ریفارز کمیشن کو دوبارہ فعال بنانے کا فیصلہ ، کمیشن کا مقصد پاکستان کی بیورو کریسی کو موجودہ حالا ت کے تقاضوں کے مطابق بنانا ہے ، یو این ڈی پی مالی معاونت فراہم کرے گا
-
225ارب کی گیس چوری کو قانونی جواز پیش کرنے کیلئے حکومت جواب عدالت میں جمع نہ کراسکی ، عدالت عالیہ حکومت کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرے گی
-
کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات کاغذات نامزدگی آج جاری ہوں گے
-
دہشت گردوں کا صفایا کرکے ملک کو امن کا گہوارہ بنانا پاک فوج کا مشن ہے،بریگیڈیئرمختیار
-
فیصل آباد،پولیس کا انٹر نیٹ کیفے پر چھاپہ فحش فلمیں دیکھتے 5افراد گرفتار
-
یوم پاکستان کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، شہری پریڈ کے مناظر دیکھنے سے محروم
-
قوم کے بیٹے پاکستان کو جمہوری ملک بنانے کی جنگ لڑ رہے ہیں، خواجہ آصف
-
گھی اور آئل کی قیمتوں پندرہ روپے فی کلو کمی کا اعلان صرف اعلان تک ہی محدود ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ خانہ پری کرنے کے لئے چھوٹے دکانداروں کے چالانوں میں مصروف، ذخیرہ اندوزوں کو کھلی چھٹی
-
افغان صدر کی امریکا میں سرکردہ فوجی حکام سے ملاقاتیں ، افغانستان میں امریکی فوجیوں کی خدمات پر اظہار تشکر ،افغانستان مستقبل میں امریکا پر قطعاً بوجھ نہیں بنے گا، اب افغان عوام اپنے ملک کی تعمیر ... مزید
-
مصر، ایتھوپیا اور سوڈان کا دریائے نیل پر معاہدہ
-
ایبولا کی وباء اگست تک ختم ہو جائے گی، سربراہ اقوام متحدہ ایبولا مشن ،عالمی ادروں اور ممالک نے وبا ء سے نمٹنے کے لیے وہ تیزی نہیں دکھائی جو دکھانی چاہیے تھی ،اسماعیل اولد شیخ احمد کی بی بی سی سے گفتگو ... مزید
-
تیونس، عجائب گھر حملہ، 6 اعلیٰ سکیورٹی عہدے دار برطرف
-
عرا ق، بم حملوں میں کم از کم 19 ہلاک ،درجنو ں زخمی
-
ضامن ممالک یوکرائن بارے منسک معاہدے پر عملدرآمد کرائیں، روس کا مطالبہ
-
اسرائیل ،نیتن یاہو کو حکومت سازی کے لیے حمایت حاصل ہو گئی
-
جاپانی وزیراعظم اگلے ماہ امریکا کا دورہ کریں گے، ایشیا پیسیفک پیکٹ کو حتمی شکل دی جائے گی
-
روس،صدر پوٹن نے دو اعلیٰ حکومتی اہلکار برطرف کر دئیے
-
ہانگ کانگ ‘ ماں باپ کو قتل کرنے کے جرم میں عدالت نے ایک شخص کو عمر قید کی سزا سنا دی
-
برطانیہ : ڈرون کے ذریعے جیل میں ممنوعہ سامان اور منشیات پہنچانے کی کوشش ،ریموٹ کنٹرول ڈرون جیل کی دیوار سے ٹکرانے کے باعث کوشش ناکام ہوگئی ، پولیس نے قبضہ میں لے لیا ،منشیات ، چاقو ، موبائل فونز ، ... مزید
-
دنیا کے نایاب ترین جانورکو 20 سال بعد تلاش کرلیا گیا،ٹیڈی بیئر کی صورت والے اس نسل کے صرف 2 ہزار جانور ہی دنیا میں موجود ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.