قومی اسمبلی کی دستاویزات میں لفظ Holy کی تصحیح کیلئے24قواعد وضوابط میں ترامیم کرنا پڑی

بدھ 25 مارچ 2015 07:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25 مارچ۔2015ء)قومی اسمبلی کی دستاویزات میں لفظ Holy کی تصحیح کیلئے24قواعد وضوابط میں ترامیم کرنا پڑیں۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی کی دستاویزات میں لفظHolyلکھا گیا تھا جس میں اب ترمیم کرتے ہوئےHolly لکھا جائے گا اور اس لئے24قواعد میں ترامیم لائی گئی ہیں،یہ بڑے اطمینان کی بات ہے کہ قومی اسمبلی کی دستاویزات میں لفظ مقدسHollyکی تصحیح بارے ترامیم اقلیتی رکن ڈاکٹر رمیش کمار رینکوائی نے پیش کی،وزیرمملکت پارلیمانی امور نے اس ترامیم کی متعلقہ قائمہ کمیٹی میں بھجوانے کی مطالبہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :