کراچی، عامر خان سمیت 29ملزمان سے جے آئی ٹی تفتیش کریگی

جمعرات 26 مارچ 2015 01:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26 مارچ۔2015ء)کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار کئے گئے عامر خان سمیت 29ملزمان سے جے آئی ٹی تفتیش کرے گی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ نے تحقیقات کے لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،گرفتار کئے ملزمان میں عامر خان اور عمیر صدیقی بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :