سندھ رینجرزکاکراچی کی جیلوں میں قیدمجرموں کے ردوبدل کے خدشات کااظہار،نادراکی ابتدائی تحقیقات میں چارقیدیوں کے بارے میں حیران کن انکشافات

جمعرات 26 مارچ 2015 01:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26 مارچ۔2015ء)سندھ رینجرزکاکراچی کی جیلوں میں قیدمجرموں کے ردوبدل کے خدشات کااظہارکردیا،نادراکی ابتدائی تحقیقات میں چارقیدیوں کے بارے میں حیران کن انکشافات ہوئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اصل مجرموں کی جگہ دوسرے لوگوں کوسزاپوری کرنے کیلئے بندکردیاگیا۔قیدیوں کے کوائف جیل ریکارڈسے مطابقت نہیں رکھتے ۔وزیرداخلہ نے نادراکومبینہ قیدیوں کے کوائف فوری طورپراکٹھاکرنے کاحکم دیدیا۔وزیرداخلہ نادراکورینجرزاورسندھ حکومت سے مل کرتفصیلی تحقیقات کابھی حکم دیدیا

متعلقہ عنوان :