ورلڈ کپ 2015ء،تاریخ کا ریکارڈ توڑ اور پوری دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹورنامنٹ ہے،آئی سی سی

اتوار 29 مارچ 2015 01:29

میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 مارچ۔2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ رواں ورلڈ کپ تاریخ کا ریکارڈ توڑ اور پوری دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹورنامنٹ ہے۔

(جاری ہے)

عالمی مقابلوں کی تاریخ میں رواں ورلڈ کپ کے دوران گزشتہ بننے والے کئی ریکارڈز پاش پاش ہو گئے، ٹورنامنٹ کے دوران دو ڈبل سنچریاں بنیں، 7 بار بلے بازوں نے 150 رنزوں کے ہندسے کو عبور کیا، مجموعی طور پر 38 سنچریاں بنیں، 450 سے زائد چھکے لگے اور دو ہیٹرکس بھی ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :