گورنر پنجاب کی تعیناتی کا رواں ہفتے قوی امکان،مشاورت مکمل

پیر 30 مارچ 2015 09:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30 مارچ۔2015ء)گورنر پنجاب کی رواں ہفتے تعیناتی کا قوی امکان ہے ۔ اس حوالے سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

عدالتی احکامات کے مطابق حکومت پنجاب 31 مارچ تک گورنر پنجاب کی تعیناتی کی پابندی ہے چودھری سعود مجید ، جعفر اقبال ، تہمینہ دولتانہ ، ذکیہ شاہنواز اور عطاالحق قاسمی کے نام گردش کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :