پی آئی اے نے چھوٹے ہوائی روٹس پرچارٹر ڈ طیارے چلانے کافیصلہ کرلیا،سول ایوی ایشن نے منظوری دیدی

منگل 31 مارچ 2015 02:23

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مارچ۔2015ء) قومی ائیر لائن پی آئی نے چھوٹے ہوائی روٹس پرچارٹر ڈ طیارے چلانے کافیصلہ کرلیا،سول ایوی ایشن نے منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے نے چھوٹے ہوائی روٹس پرچارٹرطیارے چلانے کافیصلہ کرلیاہے ،فیصلے کے مطابق گلگت ،مظفرآباد،راولاکوٹ،گوادر،تربت،پنجگور،خضدار،دالبدین اورژوب کے لئے چارٹرپروازیں چلائی جائیں گی ان روٹس پریومیہ پروازچلانالازمی ہوگا،سول ایوی ایشن نے چارٹرطیارے چلانے کی منظوری دیدی ہے

متعلقہ عنوان :