اوگرانے گیس قیمتوں میں کمی بارے گیس کمپنیوں کے مقدمہ کی درخواست دوہفتوں کیلئے ملتوی کردی

منگل 31 مارچ 2015 02:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مارچ۔2015ء)اوگرانے سوئی نادرن اورسوئی سدرن کی گیس قیمتوں میں اضافہ بارے درخواستوں کی سماعت دوہفتوں تک ملتوی کردی ہے ۔

(جاری ہے)

قائمقام چیئرمین اوگراسیکرٹری کابینہ فتح محمدیعقوب نے موٴقف اختیارکیاکہ جب تک اوگراکے چیئرمین مستقل بنیادوں پرتعینات نہیں ہوتے اس وقت تک سماعت نہیں ہوگی ۔گیس کمپنیوں نے اربوں روپے کی گیس چوری کی قیمت گیس صارفین سے وصول کرنے کیلئے اوگراسے مہرتصدیق حاصل کرنے کیلئے درخواست دائرکررکھی ہے ،حکومت مستقل چیئرمین لگانے کاارادہ ہی نہیں رکھتی

متعلقہ عنوان :