عمران اسماعیل کو پریس کلب کے عہدیداروں کی مداخلت پر پریس کانفرنس ادھوری چھوڑنا پڑگئی

بدھ 1 اپریل 2015 09:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1اپریل۔2015ء)تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو پریس کلب کے عہدیداروں کی مداخلت پر پریس کانفرنس ادھوری چھوڑنا پڑگئی۔

(جاری ہے)

عمران اسماعیل نے یہ پریس کانفرنس ہنگامی طور پر کراچی پریس کلب میں کی۔ عمران اسماعیل نے کوئی وقت نہیں لیا تھا اور کسی اور کیلئے مختص جگہ پر کانفرنس کی، اس پر پریس کلب عہدیداروں نے عمران اسماعیل کو وہاں سے ہٹا دیا۔