بھارتی فورسز کی شکر گڑھ میں بلا اشتعال فائرنگ،پاکستان رینجرز کا بھرپور جواب ،دشمن کی توپیں خاموش کرادیں

پیر 20 اپریل 2015 06:18

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20 اپریل۔2015ء)بھارتی فورسز نے شکر گڑھ میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا پاکستان رینجرز نے بھرپور جواب دیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کرکے سیز فائر کی بھی خلاف ورزی کی۔ پاکستان رینجرز نے بھارتی فورسز کی فائرنگ کے جواب میں موثر کارروائی کی اور دشمن کی توپیں خاموش کرادیں۔

متعلقہ عنوان :