سانحہ صفورا میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے ،شواہد وزارت داخلہ کو دیدیئے،ڈی جی رینجرز سندھ ،سانحہ صفورا کا ماسٹر مائنڈ طاہر منہاس عرف سائیں پہلے بھی گرفتار ہوچکا۔ملزم رہا نہ ہوتا تو ایسا سانحہ نہ ہوتا،کراچی میں 4500 مدارس میں سے 3 سے 5 فیصد دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہیں، کراچی میں امن کے لئے 5 برسوں میں جاری کئے گئے تمام اسلحہ لائسنس منسوخ کیے جائیں،میجر جنرل بلال اکبر
جمعہ 22 مئی 2015 06:52
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22 مئی۔2015ء)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہاہے کہ سانحہ صفورا میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں جو وزارت داخلہ کو بھیج دیئے ہیں ، سانحہ صفورا ملزمان کی رہائی کے باعث پیش آیا، سانحہ صفورا کا ماسٹر مائنڈ طاہر منہاس عرف سائیں پہلے بھی گرفتار ہوچکا ہے۔ملزم رہا نہ ہوتا تو ایسا سانحہ نہ ہوتا،کراچی میں 4500 مدارس ہیں جن میں سے 3 سے 5 فیصد مدارس دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہیں، کراچی میں امن کے لئے 5 برسوں میں جاری کئے گئے تمام اسلحہ لائسنس منسوخ کیے جائیں۔
وہ جمعرات کو چیف سیکریٹری سندھ آفس میں امن و امان سے متعلق منعقدہ اعلی سطحی اجلاس کے دوران بریفنگ دے رہے تھے۔کراچی میں سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس کی سربراہی سینیٹرنسرین جلیل نے کی، اجلاس میں سینیٹر ستارا ایاز، سحرکامران، صائمہ وحید اور جہانزیب جمالدینی کے علاوہ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر اور صوبائی سیکرٹری داخلہ بھی شریک ہوئے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 22 مئی 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستان اورزمبابوبے کے ما بین پہلا ٹی 20 آج کھیلا جا ئے گا ، سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ قذافی سٹیڈیم کی مصنوعی روشنیوں میں سات بجے شروع ہو گا،پاکستان اور زمبابوے سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونما ئی،کپتان ... مزید
-
پی سی بی نے 29کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کے لئے فہرست مرتب کرلی،کھلاڑیوں کو اے ،بی اور سی کیٹیگری میں شامل کیا گیاہے، سعید اجمل کو اے کیٹیگری سے ڈراپ کر کے بی کیٹیگری دینے کا فیصلہ کیا گیا ،مصباح ... مزید
-
سعید اجمل بہترین باؤلر ہے ، کھیلنے ہوئے ڈر لگتا ہے، ہاشم آملہ ،سنگاکارا کے ساتھ بطور اوپنر کھیلنا پسند کروں گا ، ڈیل سٹین ، مورکل بہترین کھلاڑی ہیں،سٹیووا ور برائن لارا میرے رول ماڈل ہیں ،افریقی ... مزید
-
گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان میں 3 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی، 2کی سزا موخر
-
لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک،ہلاک ہونے والے ملزمان کا تعلق ارشد پپو گروپ سے ہے،ترجمان رینجرز
-
کراچی ،سانحہ صفورا چورنگی کی تفتیشی ٹیم کا سر سید یونیورسٹی کا دورہ ،ملزم کا مکمل ڈیٹا حاصل کر لیا
-
سانحہ صفورہ چورنگی اور دہشت گردی کے بڑے جرائم کا کامیابی سے سراغ لگا یا ،قائم علی شاہ،پی پی پی حکومت نے دہشت گردوں کو گرفتار اورسنگین جرائم کو نچلی سطح تک لانے سے بہترین حکمرانی کا ثبوت دے کر سول ... مزید
-
سپیکر بلوچستان اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا متفقہ فیصلہ، کابینہ کے اجلاس میں متعدد قوانین میں ترامیم کے مختلف مجوزہ ترامیمی بلات پر بحث ، کابینہ نے طویل بحث اور غور و خوص کے بعد مجوزہ ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی شادباغ میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونیوالے 6بچوں کے گھر آمد،اہل خانہ سے اظہار تعزیت، افسوسناک واقعہ کو گزرے 4روز ہوچکے ،میں ٹھیک سے سو نہیں سکا،اس انسانی المیہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے:شہبازشریف،آپ ... مزید
-
کوٹ رادھا کشن میں میاں بیوی کو زندہ جلانے کے الزام میں گرفتارایک سو چھ ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی
-
ایف بی آ ر کا آئندہ مالی سال کے دورا ن ٹیکس دہندگان پر مزید بو جھ نہ ڈالنے کا فیصلہ ، آئندہ برس 0.6 فیصد اضافی ٹیکس وصول کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ مجموعی ٹیکس کی مد میں 3.1 ٹریلین کی اضافی رقم اکٹھی کی جائے ... مزید
-
سندھ حکومت کراچی میں پانی کی کمی کا مسئلہ ترجیح بنیادوں پر حل کرے، کراچی میں پانی کی کمی انسانی بنیادی حقوق کا معاملہ ہے؛ ذیلی کمیٹی قائمہ کمیٹی دفاع
-
پیپلزپارٹی کے وفد کی سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ملا قات ، اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپائی سے متعلق تفصیلات مانگ لیں
-
سپورٹس کمپلیکس میں انٹرویوکے لئے آئے ہزاروں امیدوار اپنے قیمتی موبائل فون سے محروم ہو گئے
-
چیئرمین نیب کا لاہور نیب ریجنل بیورو ر کا دورہ، نیب لاہور نے 2015ء کے دوران احتساب عدالت میں کرپشن کے 20 مقدمات دائر کرکے 44 ملزمان کو گرفتار کیا، نیب لاہور نیب ریجنل بیورو ر نے 8236.38 ملین روپے کی رقم وصول ... مزید
-
سانحہ ماڈل ٹاوٴن واقع کی تحقیقاتی رپورٹ حقائق کے منافی ہے ، پرویز الہی،واقع میں ملوث ذمہ داران چھپنے کی کوشش کرتے ہیں ،قتل کے کیسزاوراصل حقائق کبھی بھی چھپائے نہیں جاسکتے ،قتل کے کیسزہمیشہ ہی قتل ... مزید
-
جاوید ہاشمی ابھی مسلم لیگ(ن) میں شامل نہیں ،نہ ہی انہوں نے ایسا کوئی فیصلہ کیا،شاہ محمود قریشی کا پریس کانفرنس میں جواب
-
یمن: جنگ بندی کے بعد سعودی فضائیہ کے حملے، باغیوں کے بیس کو نشانہ بنایا
-
لاس اینجلس: خاتون عمارت کو بم سے تباہ کرنے کی دھمکی پر گرفتار
-
امریکی خاتون اوّل کا شوہر کو ویٹ لفٹنگ، باکسنگ کے ذریعے جواب ، میشل اوبا ما کی مشہور باکسرمحمد علی کلے کی طرح باکسنگ اور ویٹ لفنٹک کی ویڈیو جا ری
-
دنیا کے چھ بڑے بینکوں پر چھ ارب ڈالر کا جرمانہ عائد،سب سے زیادہ 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا جرمانہ بارکلیز بینک پر عائد کیا گیا
-
روس داعش کے خلاف جنگ میں تعاون کرے،حیدرالعبادی، دہشت گردی سے عراق ہی نہیں پڑوسی ممالک کو بھی خطرہ لاحق ہے،روسی وزیراعظم سے گفتگو
-
انوراگ کشپ اور کالکی کوئیجلن ایک دوسرے سے علیحدہ ہوگئے
-
اسامہ بن لادن نے ” مدینہ میں بھارتی بھائی “ سے بھاری رقم وصول کی تھی، امریکہ کی اسامہ بن لادن کے بارے میں جاری دستاویزات میں انکشاف
-
دہشتگردی کیخلاف جنگ نسلوں کیلئے، کامیابی کیلئے قوم کا تعاون ضروری ہے ، آرمی چیف،آپریشن ضرب عضب کے بعد دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے سیاسی ماحول بن رہاہے، جنگیں اکیلے فوجوں سے نہیں لڑی جاتی بلکہ قوم ... مزید
-
سانحہ صفورا میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے ،شواہد وزارت داخلہ کو دیدیئے،ڈی جی رینجرز سندھ ،سانحہ صفورا کا ماسٹر مائنڈ طاہر منہاس عرف سائیں پہلے بھی گرفتار ہوچکا۔ملزم رہا نہ ہوتا تو ایسا سانحہ نہ ہوتا،کراچی ... مزید
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایٹمی توانائی کا کوئی معاہدہ نہیں ،ترجمان دفتر خارجہ،ایٹمی پروگرام کے خلاف پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہیں،نجران میں یمن کے حوثی باغیوں کے حملے پر تشویش ہے،ایگزیکٹ ... مزید
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان،آ ئندہ ما ہ پٹرول کی قیمت پانچ روپے 80پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 20 پیسے تک بڑھ سکتی ہے
-
انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے عدالتی کمیشن نے نادرا سے این ا ے 122 کی فرانزک رپورٹ طلب کر لی ، اگر شناختی کارڈ سے ہی فیصلہ کرنا تھا تو انگوٹھے کی کیا ضرورت تھی، ابھی تو گیم شروع ہوئی ہے، مزید ... مزید
-
غیر قانونی طور پر پاکستان میں آنے والے منشیات کے سمگلروں سے متعلقہ امور آئندہ دنوں میں منطقی انجام تک پہنچ جانے چاہئیں، وزیر داخلہ، سانحہ صفورا کے ملزموں کو گرفتار کرنے والے انسداد دہشت گردی کے ... مزید
-
بجلی بم گرانے کا فیصلہ ، گھریلو صارفین 2سے 4 ،صنعتی صارفین کیلئے 10سے 12 روپے بجلی مہنگی ،آئی ایم ایف نے قرضے کی مزید قسطیں دینے کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافے کڑی شرائط حکومت کے سامنے رکھ دی،گھریلو صارفین ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف کی کرغزستان کے ہم منصب سے ملا قات ، پاکستان اور کرغزستان کے درمیان عوامی وفود کی سطح پر روابط بڑھانے ،دہشت گردی کے خاتمے، منشیات کی روک تھام و دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،دو ... مزید
-
وفاقی حکومت نے بجلی پر 125ارب روپے کی سبسڈی ختم کرنے کی منظوری دے دی، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں3 10 ارب روپے کے ایس آر اوز (ٹیکس چھوٹ) بھی ختم کیے جائیں گے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 تا 10 فیصد ، پنشنوں ... مزید
-
پنجاب، خیبرپختونخوا میں سالانہ 22 ارب کی گیس چوری ہوتی ہے ،سیکرٹری پٹرولیم،پنجاب میں چوری کی شرح 7 فیصد ، خبیر پختونخوا میں 4 فیصد ہے ،کرک میں 3 ارب روپے کی گیس چوری ہو تی ہے،وزارت پٹرولیم کے افسر نے ... مزید
-
ملک میں توانائی بحران پرقابوپاناحکومت کی اولین ترجیح ہے ، اسحاق ڈار،دسمبر2017ء تک قومی گرڈمیں 10ہزارمیگاواٹ بجلی شامل ہونے کی توقع ہے،کاروباری ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے ملاقات میں گفتگو
-
حکومت امن و امان میں ناکامی کاالزام عدلیہ پر لگا دیتی ہے،سپریم کورٹ، 18ویں اور 21 ویں ترمیم کی سماعت ،ججوں نے حکومتی وکیل کو کھری کھری سنا دیں،فوجی عدالتوں کا قیام عدلیہ کی نہیں حکومت‘ انتظامیہ اور ... مزید
-
سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی ایک رکنی بنچ کے فیصلے کے خلاف دائراپیل خارج ضابطہ فوجداری میں عمرکے تعین کیلئے عدالتی کمیشن کی تشکیل کی گنجائش نہیں ایسی درخواستیں عدالتی نظام پرعوام کااعتماداٹھانے ... مزید
-
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 196کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا،ضمنی انتخابات میں انوکھامقابلہ ،بھتیجے نے چچا کو 10 ہزار ووٹوں سے مات دیدی
-
کراچی ، امریکی فوج کے 21کنٹینرز سے چوری ہونے والے جنریٹرز برآمد،کسٹمز اہلکاروں نے کنٹینرز اور 11گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں، تفتیش شروع
-
کراچی،ایگزیکٹ اسکینڈل میں ایف آئی اے کی تحقیقات جاری ، تحقیقاتی حکام نے 6 ملازمین کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگادی
-
اثاثہ جات ریفرنس ،آ صف زرداری کو حاضری سے مکمل استثنیٰ مل گیا،سابق صدر کی جا ن کو خطرہ ہے حاضری سے مکمل استثنیٰ دیا جائے ۔ فاروق ایچ نائیک کی استدعا منظور، کیس کے باقاعدہ ٹرائل کے لئے پانچ سرکاری ... مزید
-
بلاول بھٹو زرداری کا پنجاب کے سینئر سیاست دانوں سے رابطے کا انکشاف ،پارٹی کو مزید فعال اور اگنور کئے گئے کارکنان کو متحرک کیا جائے گا،رابطے آصف علی زرداری سے مشاورت کئے بغیر ہوئے
-
وفاقی بجٹ میں 200 ارب روپے اضافی ٹیکس لگانے کا اعلان
-
امریکی حکام نے اسامہ بن لادن کے کمپاونڈ کی مزید دستاویزات جاری کردیں، اسامہ امریکا کی ناکام جنگی مہمات کے حوالے سے لکھی جانے والی کتابوں میں زیادہ دلچسپی رکھتے تھے،امریکی حکام
-
نجی تعلیمی اداروں کا یکم جون کی بجائے15جون سے تعطیلات کرنے کا فیصلہ،زبردستی سکول بند کرانے کی کوشش کی تو احتجاج کریں گے، نصاب متاثر ہوگا، بچوں کی پڑھائی میں رکاوٹ آئے گی
-
سانحہ ماڈل ٹاوٴن وا قعہ،جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے وزیراعلیٰ پنجاب اورراناثناء اللہ کے فون چیک کئے شواہدنہیں ملے تھے ،مصدق ملک ،مقدمہ پی اے ٹی کی خواہش کے مطابق درج کیاگیاتھااب پی اے ٹی نے جی آئی ... مزید
-
ملتان میں شکست تسلیم کرتے ہیں ،عمران خان ،محض اخباری رپورٹ پرکسی کے خلاف کارروائی درست نہیں ،معاملے کی پہلے تحقیقات ہونی چاہئیں ،چیئرمین تحریک انصاف کی نجی ٹی وی سے گفتگو
-
عمران خان اوران کی اہلیہ ریحام خان کا کچھ دن کیلئے لندن جانے کافیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.