بھارت،نیٹو سے کراچی چلانے کا مطالبہ ریاست کے خلاف اعلان جنگ ہے،چوہدری نثار، الطاف حسین نے ریاست اور قومی اداروں کی تضحیک کی، نفرت انگیز تقریر کا معاملہ برطانیہ کے ساتھ اٹھائیں اور ریفرنس بھجوائیں گے،کراچی آپریشن کے بعد امن وامان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ،ایم کیو ایم کے سوا کسی جماعت نے آپریشن پر احتجاج نہیں کیا،لندن میں چلنے والے دو کیسز میں برطانیہ سے تعاون کریں گے،فوج اور سیکورٹی ادارے ملکی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں،پریس کانفرنس
پیر 3 اگست 2015 08:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 اگست۔2015ء)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ریاست اور قومی اداروں کی تضحیک کی ہے،بھارت اور نیٹو سے کراچی چلانے کا مطالبہ ریاست کے خلاف اعلان جنگ ہے،الطاف حسین کی نفرت انگیز تقریر کا معاملہ برطانیہ کے ساتھ اٹھائیں گے،آئندہ چند دنوں میں قانونی چارہ جوئی کیلئے حکومت برطانیہ کو ریفرنس بھجوائیں گے،ایم کیو ایم جو کچھ کہیں کراچی آپریشن جاری رہے گا۔
لندن میں چلنے والے دو کیسز میں بھی حکومت برطانیہ سے تعاون کریں گے،فوج اور سیکورٹی ادارے ملکی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی آپریشن کے بعد امن وامان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے،ٹارگٹ کلنگ میں کمی آئی ہے،آپریشن سے پہلے اور موجودہ صورتحال میں زمین آسمان کا فرق ہے،ایم کیو ایم کے سوا کسی جماعت نے آپریشن پر باضابطہ احتجاج نہیں کیا،پی پی،اے این پی،سنی تحریک اور شباب ملی کے لوگ پکڑے گئے ہیں لیکن کسی نے آواز نہیں اٹھائی اور تحفظات کا اظہار نہیں کیا،آپریشن جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہے جرائم پیشہ افراد کا تعلق خواہ کسی پارٹی سے کیوں نہ ہو۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 3 اگست 2015 کی مزید خبریں
-
کرکٹر ذوالقرنین حیدر پر میچ فکسنگ کے الزامات، سچ ثابت ہوئے ، اقبال جرم پر انہیں ٹیم سے باہر کیا گیا ہے؛وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیر زادہ
-
پاکستان دہشتگر نہیں محفوظ ملک ہے، لاہور آنے پر بے حد خوش ہوئی،پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کی میڈیا سے گفتگو
-
شعیب ملک کو اچھی کارکردگی کا صلہ ملنا شروع ہو گیا ، پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا
-
بھارت،نیٹو سے کراچی چلانے کا مطالبہ ریاست کے خلاف اعلان جنگ ہے،چوہدری نثار، الطاف حسین نے ریاست اور قومی اداروں کی تضحیک کی، نفرت انگیز تقریر کا معاملہ برطانیہ کے ساتھ اٹھائیں اور ریفرنس بھجوائیں ... مزید
-
مسلح افواج کو سلام اور سیلوٹ پیش کرکے بڑی غلطی کی، ایم کیو ایم کے ہزاروں بے گناہ کارکنوں کو گرفتارکیا گیا،الطاف حسین، سینکڑوں کو تشدد کا نشانہ بناکر معذور اور درجنوں کو گرفتارکرنے کے بعد لاپتہ کردیا ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف کی مری سے اسلام آباد آتے ہوئے گاڑی پر حملے کی کوشش ناکام ،مشکوک شخص گرفتار،جعلی نمبر پلیٹ والی مشکوک گاڑی قافلے کی دیگر گاڑیوں کو کراس کرتے ہوئے وزیراعظم کی گاڑی کے قریب پہنچ گئی ... مزید
-
کس نے کتنی دھاندلی کی ؟ یہ کمیشن نے طے کرنا تھا جو نہ کراپایا، عمران خان ،قوم کی نظریں اب بھی تحریک انصاف پرہیں، تمام سیاسی پارٹیاں پی ٹی آئی کی مقبولیت سے پریشان ہیں،الیکشن سے قبل نواز شریف نے آدھی ... مزید
-
الطاف حسین نے بھارت اور نیٹو سے مدد مانگی اور نہ ہی ریاستی اداروں کے خلا ف کوئی بات کی ہے ،الطاف حسین کی تقریر آئین سے متصادم نہیں ،کسی پر تنقید کرنا کوئی جرم نہیں ،کراچی آپریشن کا رخ ایم کیو ایم کی ... مزید
-
ن لیگ،پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ،دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اقدام سے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی ڈی سیٹ ہونے سے بچ جائیں گے، حکومت ... مزید
-
پاک فوج اور ملک کے خلاف االطاف حسین کی ہرزا سرائی سے ثابت ہو گیا کہ وہ دشمن کے لئے کام کرتے ہیں؛شہباز شریف
-
ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں ،24گھنٹوں میں مزید26افرادجاں بحق ،سیلاب سے ساڑھے7لاکھ سے زائدافرادمتاثرہوئے ہیں ،2ہزاردیہات زیرآب آئے ہیں ملک بھرمیں بارشوں سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد116ہوگئی، ... مزید
-
کوئٹہ،بلوچستان اورپنجاب میں القاعدہ کا سربراہ کمانڈرعمرلطیف عرف لقمان ہلاک ،بیوی ،دوبچوں سمیت گرفتار،بلوچستان کے پاک افغان سرحدی علاقے چاغی میں حساس اداروں اورسیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مشترکہ ... مزید
-
کالاباغ ڈیم کی تعمیراورنئی خارجہ پالیسی کے بارے میں حکومت کوفوری طورپرآل پارٹیزکانفرنس بلانی چاہیے؛خورشید شاہ،کالاباغ ڈیم کی تعمیرسے خشک سالی کے خاتمے ا اورسیلاب کی تباہ کاریوں سے بچا جا سکے ... مزید
-
الیکشن کمیشن کااپنی خود مختار حیثیت کو تسلیم کرانے کا فیصلے ،وفاقی حکومت سے 1500 مستقل ریٹرننگ افسران مانگ لئے
-
پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 163 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا
-
نبیل گبول نے قتل و غارت کروانے کا ٹاسک غفار ذکری کو دیا ہے،گرفتار دہشتگرد عامر دھوبی کا انکشاف،ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ غفار ذکری کاانٹرنیٹ کے ذریعے سابق ایم این اے نبیل گبول سے رابطہ ... مزید
-
ملک اسحاق کی ہلاکت کے بعد پنجاب حکومت کا شدت پسندوں اور دیگر رہنماؤں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
ریونیو خسارہ پورا کرنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ سے عوام 5 ارب کے ریلیف سے محروم
-
حکومت کو 68 سال بعد ہلال حرام کی تمیز کا بالآخر خیال آگیا ، حلال اتھارٹی بل تیار کر لیا، حرام اشیاء کی فروخت پر ایک سال ،قید 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکتا
-
کوئٹہ ، حساس اداروں کی کارروائی کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار ، ملزم سکھر میں حساس ادارے کے دفتر پر حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا
-
عمران خان نے پشتو زبان بھی سیکھنا شروع کر دی
-
عمران خان اور جہانگیر ترین سے شدید اختلافات کے بعد حامد خان ایڈووکیٹ کا جھکاؤ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی طرف ہوگیا
-
سکرنڈ ، گھریلو تکرار کے دوران مبینہ طور پر باپ کے ہاتھوں 2 ماہ کا بیٹا ڈنڈا لگنے سے جاں بحق
-
تاندلیانوالہ،پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی گھریلو حالات سے تنگ آ کر زہر کھا کر خود کشی
-
امریکا نے برطانیہ و جرمنی کے بعد جاپانی حکام اور کمپنیوں کی بھی جاسوسی کی ،وکی لیکس کا انکشاف ، وکی لیکس کے انکشافات کے بعد اس حوالے سے امریکا سے مسلسل رابطے میں ہیں،جاپان
-
حقانی نیٹ ورک کاتحریک طالبان افغانستان کے نئے امیر ملا اختر منصور کی حمایت کا اعلان
-
یواے ای ،14افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ چلایا جائے گا
-
شام،مذہبی عدالت کے حکم پر10افراد کو سزائے موت دیدی گئی
-
یونان، فرانسیسی خاتون مبینہ طور پر فوجی تنصیب کی تصاویر اتارنے پر گرفتار
-
مصر،ایمن الظواہری کے بھائی سمیت 66افراد کیخلاف دہشت گردی کے مقدمہ کا فیصلہ 10اگست کو سنایا جائیگا
-
بحر ہند کے ری یونین جزیرے سے جہاز کا ایک اور ٹکرا برآمد ،ملبہ لاپتہ ملائیشین طیارے کا ہوسکتاہے،شناخت کیلئے فرانس بھجوا دیا گیا ،ملبے کے تجزیے کا کام بدھ کو شروع ہو گا،فرانسیسی حکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.