سپیکر قومی اسمبلی نے بلاسود بینکاری ترمیمی بل ، مجموعہ ضابطہ دیوانی ترمیمی بل ، انسداد دہشت گردی ترمیمی بل سمیت پانچ بلز متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو مزید نظرثانی کے لئے ارسال کر دیئے، ملک کے تمام مسائل سودی نظام کی وجہ سے ہیں، بدامنی اور مہنگائی بھی سود کی بدولت بڑھ رہی ہے ، آئین کے آرٹیکل 36 اور 38 میں واضح بتایا گیا کہ حکومت سودی نظام کا خاتمہ کرے گی;جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی شیر اکبر خان
بدھ 25 نومبر 2015 09:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25نومبر۔2015ء)قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نیجماعت اسلامی کے شیر اکبر خان کے پیش کردہ بلاسود بینکاری ترمیمی بل ،پی ٹی آئی کے عارف علوی کا مجموعہ ضابطہ دیوانی ترمیمی بل ، جے یو آئی(ف) کی شاہدہ اختر علی کے آئین میں ترمیم کا بل ، جماعت اسلامی کے صاحبزادہ طارق اللہ کے پیش کردہ انسداد دہشت گردی ترمیمی بلاور تحریک انصاف کی منزہ حسن کا بیت المال ترمیمی بل پر ایوان کی رائے جاننے کے بعد متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو مزید نظرثانی کے لئے ارسال کر دیا۔
منگل کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں جماعت اسلامی کے شیر اکبر خان نے بلاسود بینکاری کے ترمیمی بلوں کو ایوان میں پیش کرتے ہوئے بل کے اعتراض و مقاصد بتائے کہ ملک بھر تمام مسائل سودی نظام کی وجہ سے ہیں ۔(جاری ہے)
بدامنی اور مہنگائی بھی سود کی بدولت بڑھ رہی ہے آئین کے آرٹیکل 36 اور 38 میں واضح بتایا گیا کہ حکومت سودی نظام کا خاتمہ کرے گی اس لئے اب سود سے پاک نظام کو رائج کیا جائے ۔
پی ٹی آئی کے عارف علوی نے مجموعہ ضابطہ دیوانی ترمیمی بل کو ایوان میں پیش کرتے ہوئے بل کے اغراض و مقاصد بتائے کہ اس بل پر سابق چیف جسٹس سمیت دیگر قانون دانوں سے بھی مشاورت ہوئی تھی کہ لوگوں کے اندر مصالحت کے حوالے سے میڈی ایئر کا کردار ادا کرنا چاہئے اور تنازعات کو ختم ہونا چاہئے کیونکہ عدالتوں میں کیسز 10 ، 10 ماہ پڑے رہتے ہیں اس لئے اگر کوئی ثالثی کا کردار ادا کر کے مسئلہ حل کراتا ہے تو اچھی بات ہے اس بل سے عدالتیں بھی مضبوط ہوں گی ۔ جے یو آئی(ف) کی شاہدہ اختر علی نے آئین میں ترمیم کا بل پیش کرتے ہوئے اس کے اغراض مقاصد بتائے کہ آئین میں ترمیم ہونی چاہئے جس طرح مذہب اور فرقے کو دہشت گردی کے ساتھ نتھی کیا گیا ہے اس کو ہٹایا جائے کیونکہ مذہب کا دہشت گردی سے کوئی تعلق بھی نہیں ہے ۔ اسلام تو امن کا درس دیتا ہے پھر ہم دنیا میں اپنے مذہب کو کیوں بدنام کر رہے ہیں ۔ وزیر اعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے مشاورت کے بعد بل کو لے کر آئے ہیں ۔ جماعت اسلامی کے صاحبزادہ طارق اللہ نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا اور بل کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں دہشت گردی پر تو بحث ہو چکی ہے لیکن جس طرح کمسن بچوں کے ساتھ بدفعلی کی جاتی ہے اسے بھی دہشت گردی میں شامل کیا جائے تاکہ سخت سے سخت سزا تجویز ہو سکے ۔ تحریک انصاف کی منزہ حسن نے بیت المال ترمیمی بل پیش کرتے ہوئے بل کے اغراض و مقاصد پیش کئے کہ حکومت جتنے پیسے بیت المال کے لئے اکٹھے کرتی ہے وہ بیت المال کے تحت ہونا چاہئے تاکہ بیت المال خود پیسے اکٹھے کرے ۔ سپیکر ایاز صادق نے حکومت اور ایوان کی رائے جاننے کے بعد تمام بلوں کو متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے حوالے کر دیا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 25 نومبر 2015 کی مزید خبریں
-
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت سیریز کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے پاک بھارت سیریز کے حوالے سے وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھ دیا،پی سی بی نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے ہونیوالی پیشرفت سے حکومت کو آگاہ کردیا،حکومت کی جانب سے کوئی ... مزید
-
مردم شماری کیلئے فوج کی خدمات حاصل کریں گے،سیکرٹری شماریات آصف باجوہ ، امن و آمان کی صورتحال مخدوش ہونے کی صورت میں مردم شماری اور خانہ شماری ملتوی ہو سکتی ہے ،مردم شماری کیلئے 14ارب روپے سے زائد ... مزید
-
غریب کو اورنج ٹرین منصوبوں سے زیادہ سستے آٹے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر طاہر القادری،2روپے میں روٹی بیچنے کے تندوری ڈرامے کرنے والے جعلی خادم کہاں ہیں؟،حکمرانوں کے نام نہاد میگا منصوبوں سے غربت ،کرپشن ،بیروزگاری ... مزید
-
” تعمیر پاکستان فنڈ“کے نام سے 5ارب کا نیا ٹیکس،” بھوکی پیاسی“ عوام پر ڈالنے کی تیاریوں کا انکشاف، ملتان الیکٹرک پاور کمپنی میں 91 کروڑ سترہ لاکھ کی بجلی کا بل وصول نہیں کیا گیا،14کروڑسے زائد ”لائن ... مزید
-
الیکشن ٹربیونل نے این اے 118مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ،آج سنایا جائے گا
-
حکومت سندھ کا ایس ایس پی سر ور ابڑو کے بیٹے سلمان ابڑو کے کیس کو سینٹر ل جیل کرا چی کے اندر چلا نے کا فیصلہ،سندھ محکمہ داخلہ کی طرف سے نو ٹیفیکشن جاری
-
نا د را نے قومی شنا ختی کارڈ اور د یگر د ستا و یزات کی تیا ری کے لئے نئی پا لیسی کی با قا عدہ منظو ری دیدی ، نا درا کی نئی پا لیسی کے مطا بق اب تا ر یخ پیدا ئش کے لئے کمپیوٹر ا ئز ڈ برتھ سر ٹیفکیٹ بھی پیش ... مزید
-
بہاول پور،حکومت پنجاب کاچولستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے 10 موبائل سکول کھولنے کا فیصلہ ،اساتذہ جانور چرانے والے چولستانی بچوں کو ٹوبوں پر جاکر پڑھائیں گے
-
حکومت نے 10روپے کا سکہ جاری کرنے کی منظوری دیدی،جلد کام شروع کر دیا جائے گا
-
خیبر پختونخوا کی بیورو کریسی نے ترقیاتی منصوبوں میں روڑے اٹکانا شروع کردیئے
-
انقرہ،ترک فضائیہ نے سرحدی خلاف ورزی پر روس کا جنگی طیارہ مار گرایا،ترک صدارتی ترجمان،روس نے ترک کی جانب سے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کا الزام مسترد کر دیا،طیارے کو زمین سے نشانہ بنایا گیا ،طیارہ تباہ ... مزید
-
تیونس میں صدارتی قافلے کی بس پرحملہ،14افرادہلاک،متعددزخمی
-
امریکہ اورفرانس کاداعش کے خلاف مل کرکارروائی کرنے پراتفاق،دہشتگردتنظیم داعش کوہرگزبرداشت نہیں کیاجائیگا،سانحہ پیرس نے ہمارے دل توڑدیئے ،امریکہ فرانس کی آزادی کیلئے ہراقدام کوتیارہے ،عراق اورشام ... مزید
-
عراق اور شام میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے جاری ، امریکا نے شام میں داعش کے 283 آئل ٹینکر تباہ کر دیئے
-
الجزائر کے مہاجر کیمپ میں آگ لگنے سے 18 افراد جھلس کر ہلاک اور 40 سے زائد زخمی
-
دورہ ایران پر روسی صدر کا ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو شاندار اور انتہائی قیمتی تحفہ
-
بنگلہ دیش میں فیس بک اور موبائل میسجنگ ایپس پر پابندی برقرار ،ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے تک لاگو رہے گی، بنگلہ دیشی حکام
-
تباہ کیئے گئے روسی طیارے کا پائلٹ باغیوں کے قبضے میں ہونے کا انکشاف
-
موسمیاتی تبدیلی کی ڈیل طے نہ ہوئی تو 500 ملین بچے متاثر ہوں گے، اقوام متحدہ
-
امریکا:او ہائیو میں فائرنگ 3 افراد ہلاک ، حملہ آور بھی ماراگیا
-
افغان طالبان نے شیر محمد عباس استانکزئی کو قطر میں اپنے سیاسی دفتر کا نیا سربراہ مقرر کردیا،سیاسی ونگ کے نئے سربراہ شیر محمد عباس استانکزئی امن مذاکرات کے حامی ہیں،دونوں افراد امن مذاکرات کے حامی ... مزید
-
قومی خزانہ امانت سیاست ووٹ نہیں خدمت کیلئے ہے،نوازشریف،بے ایمان اور کرپٹ حکومتوں نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے،ہم نے کسی سے رشوت لی نہ کمیشن مانگا ہے،بیرون ممالک نے کرپٹ حکومتوں کو 100 میں بیچنے والی ... مزید
-
چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز میں باعزت بری ،نیب آصف زرداری کے خلاف دونوں ریفرنسز میں ٹھوس شواہد فراہم کرنے میں ناکام رہا، ریفرنسز کے اصل دستاویزات بھی موجود ... مزید
-
سپیکر قومی اسمبلی نے بلاسود بینکاری ترمیمی بل ، مجموعہ ضابطہ دیوانی ترمیمی بل ، انسداد دہشت گردی ترمیمی بل سمیت پانچ بلز متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو مزید نظرثانی کے لئے ارسال کر دیئے، ملک کے تمام مسائل ... مزید
-
بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے تمام حکومتی اداروں کو متحرک کیا جائے گا ،چوہدری نثار ،وزیر داخلہ سے لارڈ نذیر احمد کی قیادت میں برطانوی وفد کی ملاقات، پاک برطانیہ تعلقات اور ... مزید
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کابرازیل کے آرمی ہیڈکوارٹرز کا دورہ ،پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش ،19توپوں کی سلامی دی گئی، آرمی چیف نے برازیل کے وزیر دفاع کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی، پاکستان ... مزید
-
کچھ مضبوط ممالک نے پاکستان کیخلاف لابنگ کیِ،چوتھی بار ہیومن رائٹس کونسل کے ممبر منتخب نہیں ہو سکے،وزیرسیفران، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے ممالک کے ووٹ نہ ملنے سے ممبر منتخب نہیں ہو سکے،پاکستان ... مزید
-
میانوالی،تربیتی طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ مریم مختار شہید ہوگئیں، ایف7 تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پرتھا کہ فنی خرابی کے باعث کچہ گجرات کے علاقے میں حادثے کا شکار ہوگیا،پی اے ایف کی پہلی خاتون فلائنگ ... مزید
-
خیبر پختونخوا حکومت نے ایپکس کمیٹی کی منظوری کے بعد دہشت گردی کے نو سنگین مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجوانے کے لئے وفاقی حکومت کو ارسال
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں نواز لیگ اپنا حکومتی اثر ڈال رہی ہے، بلاول بھٹو
-
الیکٹرانک ووٹنگ اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ نہیں ہوسکا ،زاہد حامد، اوورسیز ووٹنگ کا تجربہ ناکام رہا،آ ن لائن،ای میل اور ٹیلی فونک ووٹنگ میں بھی مسائل درپیش ہیں، انتخابی ... مزید
-
”یہ ہے پی آئی اے“ ملازمین 2 کروڑ 90 لاکھ روپے کا کھانا کھا گئے، ٹکٹوں کی فروخت میں 6 کروڑ کے فراڈ کا انکشاف
-
لاہور ہائیکورٹ نے ناول نگار عمیرہ احمد کے ناول کو چرا کر ڈرامہ بنانے والے پروڈیوسر کے خلاف ایف آئی اے کو کارروائی کا حکم دے دیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کی تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کی دھمکی ، اگر چھ چھ ماہ کمیٹیوں اور ایوان میں پی ٹی آئی اراکین حاضر نہیں ہونگے تو پھر ان کے بل ایوان میں کیسے پیش ہونگے؛ایاز صادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.