ڈاکٹرعاصم مزیدتحقیقات کیلئے نیب کے حوالے ، آج نیب عدالت میں پیش کیاجائیگا

پیر 30 نومبر 2015 09:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30نومبر۔2015ء)سندھ رینجرزنے سابق وفاقی وزیرڈاکٹرعاصم کومزیدتحقیقات کیلئے نیب کے حوالے کردیا،انہیں آج (پیر)کونیب کی عدالت میں پیش کیاجائیگا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق رینجرزنے ڈاکٹرعاصم حسین کوآج عدالت میں پیش کرکے ان مزیدریمانڈحاصل کرلیاان کے خلاف درج مقدمات میں مزیدتحقیقات ہوں گی ۔واضح رہے کہ ڈاکٹرعاصم حسین کے خلاف سوئی گیس میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن کے الزام کے علاوہ دیگرمقدمات بھی درج ہیں

متعلقہ عنوان :