اقوام متحدہ نے پاکستان کو افیون کی کاشت سے پاک ملک قرار دیدیا، بلیغ الرحمان،ملک میں نشہ آور اشیاء کی روک تھام کیلئے وزارت داخلہ نے سخت اقدامات کئے ہیں ،مختلف ممالک کے ساتھ سرحدوں پر چوکیاں قائم کی گئیں،،منشیات کے722بڑے سمگلروں کو گرفتار کرکے لاکھوں کلو گرام ہیروئن ،چرس اور دیگر منشیات نذر آتش کی گئیں ہیں،سینٹ وقفہ سوال میں جواب
جمعہ 1 جنوری 2016 09:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم جنوری ۔2016ء) وفاقی وزیر مملکت میاں بلیغ الرحمن نے سینٹ کو بتایا ہے کہ اقوام متحدہ نے پاکستان کو افیون کی کاشت سے پاک ملک قرار دیا ہے ،ملک میں نشہ آور شیاء کی روک تھام کیلئے وزارت داخلہ نے سخت ترین اقدامات کئے ہیں ،مختلف ممالک کے ساتھ سرحدوں پر چوکیاں قائم کی گئیں ہیں،منشیات کی سمگلنگ میں ملوث722بڑے بڑے سمگلروں کو گرفتار کرکے لاکھوں کلو گرام ہیروئن ،چرس اور دیگر منشیات نذر آتش کی گئیں ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان بالا میں وفقہ سوالات کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ سال 2012کے دوران مجموعی طور پر منشیات کی سمگلنگ میں ملوث 693افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں اور مجموعی طور پر 16177کلو گرام افیون ،280کلو گرام مارفین،1890کلو گرام ہیروئن،58457کلو گرام حشیش اور 8کلو گرام کوکین کو نذر آتش کیا گیا ہے انہوں نے بتایا کہ وزارت داخلہ اور انسداد منشیات فورس نے بڑی مقدار میں نشہ اور ادویات اور گولیاں بھی قبضے میں لیکرنذر اتش کی ہیں ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 1 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
سال نو کے آغاز میں کرکٹر محمد عامر کے لیے بڑ ی خوشخبر ی آگئی،نیوزی لینڈ کی جانب سے محمد عامر کو ویزا جاری ہو گیا جس سے محمد عامر کے راستے میں دورہ نیوزی لینڈ کی سب سے بڑی روکاوٹ دور ہو گئی
-
سکولوں و دینی مدارس کے بچوں کے د رمیان کھیلوں کے مقابلے ہونے چاہئیں تاکہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضاء قائم ہو،ریاض حسین پیر زادہ کا چیئرمین واپڈا کی تجویز سے اتفاق،پی ایس بی ڈائریکٹر جنرل کو ہدایات ... مزید
-
چوہدری سرور نے”نااہل حکمرانوں کی نااہلیاں “کے نام سے ”وائٹ پیپر“جاری کر دیا، ملک میں58فیصدسے زائد افراد غر بت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، 32لاکھ 15سال سے کم عمر کے بچے مزدوری کر نے پر مجبور ... مزید
-
ملک میں 90 لائسنس یافتہ سیٹلائٹ ٹی وی چینلز، 186 ایف ایم ریڈیو سٹیشن فعال ہیں،وزارت اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ کا ایوان بالا میں تحریری جواب
-
سول مجسٹریٹ نے واپڈا اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کو ملٹر ی پولیس کے حوالے کردیا، ملزم کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا، وفاقی وزیر خواجہ آصف کی گوجر خان میں واپڈا کے مقتول اہلکار محبوب کے گھر آمد، ... مزید
-
سال نو کا پہلا روز، موسم سرداورخشک،خیبرپختونخواہ ،کشمیراورگلگت میں بادل، سندھ کے بالائی اورپنجاب کے میدانی علاقوں میں ہلکی دھندچھائے رہنے کاامکان
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ، دس گرام سونا38ہزار روپے سے گھٹ کر37ہزار روپے کی سطح پرآگیا
-
اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے آج سے شروع ہونیوالے نئے سال 2016ء کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیوں کی تاریخ کا اعلان کردیا، سال 2016ءء میں 100‘ 200‘ 750‘ 1500‘ 7500‘ 15000‘ 25000 ‘ 40000 روپے والے قومی انعامی بانڈز ... مزید
-
برج خلیفہ کے قریب ہوٹل میں آگ لگ گئی،ہوٹل کی کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ لگنے سے عمارت کے گرد دھوئیں کے بادل چھاگئے اور آتشزدگی سے عمارت کا ایک حصہ مکمل طور پر جل چکا
-
سال2015ء تلخ وشیریں یادوں کے ساتھ رخصت ،،آسمان پررنگ ونورکے سیلاب اورزمین پردمکتے چہروں کی کہکشاں سال نو کا سورج طلوع ہوگیا ،سب سے پہلے آکلینڈ میں نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا، جشن سڈنی ،ہانگ کانگ ... مزید
-
ترک صدر طیب اردوان کی او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی، داعش سے نمٹنے اور فلسطین کے ایشو پر بات چیت
-
صحت مند غذا بھی موٹاپے کا سبب بنتی ہے،نئی تحقیق،انسان کے ذہن میں جب صحت مند غذا کا تاثر ہو تو وہ زیادہ کھاتا ہے ،ماہرین
-
نسلی تعصب کے واقعات روکنے کیلئے پولیس اہلکاروں کو جدید آلات کر دیئے گئے
-
ترکی : سالِ نو پر حملوں کی سازش،داعش کے دو مشتبہ جنگجو گرفتار
-
ترک اور عراقی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، تْرکی نے عراق سے فوج نکالنے کا وعدہ پورا نہیں کیا ،عراقی وزیر اعظم کا عراق میں ترک فوج کی دراندازی پر سخت احتجاج
-
مفاد عامہ کے کام سیاست نہیں عبادت سمجھ کر کرتے ہیں، نواز شریف ،غریب عوام کا علاج مفت ہوگا،گھر کی ایشیاء اور جائیداد یں فروخت نہیں کرنا پڑیں گی، پروگرام فلاحی ریاست کی جانب ایک اور قدم ہے، اب امیر ... مزید
-
داعش نے پاکستان میں قدم نہیں جمائے چند افراد نام استعمال کر رہے ہیں،دفترخارجہ،افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مفاہمتی عمل کا اگلا دور اسلام آباد میں ہوگا،جس میں ،امریکہ،افغانستان اور چین شریک ... مزید
-
پٹرول کی قیمت برقرار ، لائٹ، ہائی سپیڈ ڈیزل ،مٹی کا تیل سستا ،لائٹ ڈیزل 8.29، ہائی سپیڈ ڈیزل 3 اور مٹی کا تیل 8.07 روپے فی لٹر سستا کردیا،اسحاق ڈار،ٹیکس ریٹرن جمع کرنے کیلئے آخری تاریخ31 دسمبر 2015ء سے بڑھا ... مزید
-
سندھ میں ایک مر تبہ پھر پیپلز پارٹی اور و فاقی حکومت کی سطح پراہم سیا سی و انتظا می تبد یلیو ں کے لئے نیا راؤنڈ شروع ، قا ئم علی شاہ کو وزارت اعلی سے تبد یل کر کے سینیٹ میں قا ئد حزب اختلاف بنا نے کا ... مزید
-
داعش نے پاکستان، افغانستان میں امیر مقررکر دیئے،بھرتیاں شروع،کمانڈرسعید پاکستان،عامرمنصور اسلام آباد کے امیرمقرر،نوجوانوں کی برین واشنگ کرکے افغانستان بھیجاجارہاہے،رپورٹ، لاہور میں عالمی ... مزید
-
پاکستان سے معاشی تعاون بڑھانے کیلئے کوشاں ہیں، احمد الخطیب،سعودی حکومت مختلف کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کیلئے حوصلہ افزائی کر رہی ہے، وزیر سعودی رائل کورٹ کی وزیر خزانہ سے ملاقات
-
طالبان سے مذاکرات،پاکستان،افغانستان،چین، امریکہ 16 جنوری کو مفاہمتی عمل کا روٹ میپ طے کرینگے،وزیر دفاع، جنرل راحیل شریف کا دورہ کابل کامیاب رہا، ہمسائیوں کے ساتھ امن سے رہنا چاہتے ہیں، افغان مفاہمتی ... مزید
-
بعض سیاسی جماعتیں پی آئی اے کے بارے عوام کو گمراہ کررہی ہیں،اسحاق ڈار،پارلیمنٹ کے اداروں کا ایک دوسرے کا احترام نہ کرنا افسوسناک ہے ، صدارتی آرڈیننس کیخلاف قراداد منظور کرنا سیاسی پوائنٹ سکورنگ ... مزید
-
اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث نیب کے 8 اعلیٰ افسرمعطل،خود احتسابی ونگ کی رپورٹ پر چیئرمین نے معطل کر کے تحقیقات کاحکم دیدیا،ذرائع
-
وزیراعظم نواز شریف تاجروں کیلئے رضا کارانہ ٹیکس کمپلائنس سکیم کا باقاعدہ اعلان آج کریں گے،اس سکیم کے تحت تاجر10لاکھ روپے سے پانچ کروڑ روپے تک کے اپنے بے نام بینک اکاؤنٹس و رقوم کو قانونی حیثیت دلواسکیں ... مزید
-
اقوام متحدہ نے پاکستان کو افیون کی کاشت سے پاک ملک قرار دیدیا، بلیغ الرحمان،ملک میں نشہ آور اشیاء کی روک تھام کیلئے وزارت داخلہ نے سخت اقدامات کئے ہیں ،مختلف ممالک کے ساتھ سرحدوں پر چوکیاں قائم کی ... مزید
-
ایشا ئی تر قیا تی بینک کا سندھ کے اندر تر قیا تی منصو بوں کی ر فتا ر اور معیا ر پر عدم اعتماد کا اظہا ر ،ا سی طرح تر قیا تی کام کرا ئے گئے تو سندھ کیلئے آ ئندہ ما لی امداد اور قر ضوں کا اجرا ء مشکل بن جا ... مزید
-
وزیر اعظم مودی کا دورہ پاکستان بروقت اور صحیح فیصلہ تھا ، سشماسوراج ،مذاکرات کا تسلسل آگے بڑھایا جائے گا تاہم ملکی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں دی جائے گی ، صحافیوں سے بات چیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.