پوری طرح فٹ ہوں، شہداء کا خون قرض ، بدلہ لیے بغیر پیچھے نہیں ہٹیں گے:ڈاکٹر طاہر ا لقادری،صرف فوج پر اعتماد ہے، ماڈل ٹاؤن کیس فوجی عدالت میں چلایا جائے،پولیس بطور گواہ پیش ہو،سیاسی مخالفین کی قتل و غارت گری کیلئے حکمرانوں نے پولیٹیکل ٹیررازم سیل بنارکھا ہے ،علم ہے ان ظالموں کے ہوتے انصاف نہیں ملے گا، اور یہ ظالم ساری عمر کیلئے حکمران نہیں ہیں،شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کے ہمراہ پریس کانفرنس ،لواحقین کے انصاف کیلئے ، قائد پاکستان عوامی تحریک
منگل 5 جنوری 2016 09:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 5جنوری۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے مرکزی سیکرٹریٹ میں شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری طرح فٹ ہوں،شہیدوں کابدلہ لیے بغیر پیچھے نہیں ہٹیں گے ،شہداء کا خون ہم پر قرض ہے انصاف کے حصول کیلئے ہر حد تک جائینگے، یہ حکمرانوں پر منحصر ہے کہ وہ اب کیا چاہتے ہیں؟سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث مرکزی ملزمان کو حکمرانوں نے بیرون ملک فرار کروایا۔
حکمرانوں نے پولیٹیکل ٹیررازم سیل بنارکھا ہے، جہاں سیاسی مخالفین کی زندگی اور موت کے فیصلے ہوتے ہیں،صرف فوج پر اعتماد ہے،ماڈل ٹاؤن کیس فوجی عدالت میں چلایا جائے جہاں پولیس بطور گواہ پیش ہو، اب انصاف کا خون ہوا تو مظلوم انصاف حاصل کرنے کیلئے آزاد ہونگے، کیا ماڈل ٹاؤن میں شہید کیے جانیوالے پاکستان کے شہری نہیں تھے ؟اس موقع پر شہداء کے ورثاء جن میں بچے ،خواتین اور بزرگ بھی شامل تھے نے ”قاتلو جواب دو خون کا حساب دو “کے فلک شگاف نعرے لگائے اور ڈاکٹر طاہر القادری پر اپنے غیر متزلزل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انصاف اور ظلم کے نظام کے خلاف جدوجہد کیلئے ہماری جانیں بھی حاضر ہیں،اس موقع پر منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین، سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈاپور، چیف آرگنائزر میجر(ر) محمد سعید، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی و دیگر مرکزی و صوبائی قائدین موجود تھے،سربراہ عوامی تحریک نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے پورے نظام کو جکڑ رکھا ہے،کوئی ادارہ آزاد نہیں ہے، حکمرانوں کی مرضی کے بغیر کسی کو انصاف ملنا دور کی بات، ایک ضمنی تک نہیں لکھی جا سکتی،ہمیں علم ہے ان ظالموں، غاصبوں کے ہوتے ہوئے ہمیں انصاف نہیں ملے گا مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ ساری عمر کیلئے حکمران نہیں ہیں، یہ اسی دنیا میں ایک ایک جرم اور ظلم کا حساب دے کر جائینگے اور ایک دن انصاف کا سورج طلوع ہو کررہے گا،انہوں نے کہا کہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ساتھ ساتھ 18 کروڑ عوام کے حقوق اور انصاف کیلئے میں اپنی آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھوں گا، ہم پیچھے ہٹیں ہیں اور نہ کوئی اس کا خیال بھی ذہن میں لائے، دیکھتے ہیں ہمارے صبر کا پیمانہ کب لبریز ہوتا ہے،انہوں نے کہا کہ میں اپنے غیور شہدائے ماڈل ٹاؤن کے لواحقین کو سلیوٹ کرتا ہوں ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 5 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
کیوی پلیئر میکولم زخمی ، سری لنکا کیخلاف سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر ،پاکستان کیخلاف سیریز میں دستیاب ہونگے ، مک کولم، پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ سے قبل کسی میچ کے لیے زیرغور نہیں ، کوچ ... مزید
-
ممبئی کے ایک اسکول کرکٹر نے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انفرادی اننگ کا ریکارڈ قائم کر دیا
-
2018 تک لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے سے متعلق میرے بیان کا غلط ترجمہ کیا گیا،خواجہ آصف
-
سندھ حکومت کا صوبے میں زکوٰة کی وصولی خود کرنے کا فیصلہ ، وفاق کو خط بھیجا جارہاہے، اسٹیٹ بینک کو بھی خط لکھا جائیگا
-
کراچی، پیپلز پارٹی کی قیا دت سید اویس مظفر اور شرجیل انعام میمن سے اسمبلی ر کنیت وا پس لینے یا نہ لینے کے مسئلہ پر دو حصو ں میں تقسیم
-
کراچی،نیب اور حساس اداروں کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں،ایک دوہفتوں کے اندر کوئی بڑی بریکنگ نیوز سامنے آسکتی ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کا مطالبہ پر وزیراعظم ہاؤس میں چہ مہ گوئیاں شروع
-
ایل پی جی صارفین کیلئے خوشخبری، قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی، نئی قیمت پر عملدآمد شروع
-
وفاقی حکومت تعلیمی شعبے کی ترقیاتی منصوبوں کے لئے 2015 میں 555.1 ملین سے صرف 138 ملین جاری کر سکی ،رپورٹ
-
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں ہزاروں اموات ،سیلاب اور زلزلے تبا ہ کاریاں‘ خشک سالی اور کراچی میں شدید گرمی سے موسمیاتی تبدیلیوں کے واضح اشارے ملے ، گلوبل کلائمنٹ رسک انڈیکس میں پاکستان ... مزید
-
ترکی،منگیتر ہاتھوں میں ہاتھ مت ڈالیں، ترکی کے علماء نے نیا فتویٰ سامنے آگیا
-
جرمنی کی ایران،سعودی عرب کو کشیدگی کم کرنے کیلئے بات چیت کی تجویز
-
کرسمس چھٹیوں کے بعد ہزاروں سیاح جرمن سرحدوں پر شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے باعث ٹریفک میں پھنسے رہ گئے ، اس صورت حال کے باوجود چیکنگ جاری رہے گی،وزیر داخلہ صوبہ باویریا
-
سپین ، کھیتوں میں تارکین وطن سے جبری مشقت،زمینداروں سمیت 9 گرفتار
-
مصر ، صحرائے سینا ئے میں سیکورٹی فورسزکا آپریشن 26 عسکریت پسند ہلاک ، 25 گرفتار
-
فٹبال کا جنون ، سعودی دولہے نے میچ دیکھنے کیلئے شادی ملتوی کی ، لڑکی نے شادی سے انکار کردیا
-
کاغذ کی طرح لچکدار ٹیلی ویژن متعارف،یہ ٹی وی دیواروں پر لگائے جانے والے وال پیپر جتنا پتلا ہو گا،کاغذ کی طرح موڑ کر کہیں بھی لے جا سکتا ہے،ماہرین
-
سعودی عرب کا ایران سے تمام فضائی رابطے معطل ، تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان ،بحرین اور سوڈان کا ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان، ایرانی سفراء کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم ،پاکستان کا ... مزید
-
مذہب کے نام پر ہم انتہاپسندوں کو اقتدار پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے،آصف زرداری،عوام بالخصوص پاکستانی نوجوان شہید ذوالفقار علی بھٹو کے سیاسی فلسفہ کا مطالعہ کریں اور اس فلسفہ کی مدد سے ملک کو درپیش ... مزید
-
پٹھان کوٹ میں بھارتی فضائیہ کے اڈے پر حملہ کرنے والوں میں سے دو حملہ آور اب بھی وہاں موجود ہیں جن کی تلاش جاری ہے:بھارتی حکام، دہشت گردوں نے رہائشی عمارت پر قبضہ کررکھا ہے:بھارتی فوج،بھارتی حکومت ... مزید
-
اقتصادی راہداری منصوبے کو میڈیا میں لا کر چین میں پاکستان کا برا امیج پیش کیا جارہا ہے ،احسن اقبال ، منصوبے کو میڈیا پر لانے سے اجتناب کیاجائے ، حکومت ہر ایسی تجویز کا خیرمقدم کرے گی جو منصوبے کو ... مزید
-
عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ، پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات پرغور ،انتخابات کے حوالے سے لائحہ عمل پرتبادلہ خیال
-
اقتصادی راہداری منصوبہ کو کالا باغ ڈیم نہیں بنا رہے، وعدے کے مطا بق مغربی روٹ کی تعمیر چاہتے ہیں،پرویز خٹک، وفاق فیڈریشن کو کمزور کر رہا ہے تحریک انصاف پورے ملک کی جماعت ہے، پنجاب سندھ اور بلوچستان ... مزید
-
بھارت اینٹ کاجواب پتھرسے دیناجانتاہے ،وزیرٹرانسپورٹ نتین گڈگری کی گیڈربھبکی
-
پوری طرح فٹ ہوں، شہداء کا خون قرض ، بدلہ لیے بغیر پیچھے نہیں ہٹیں گے:ڈاکٹر طاہر ا لقادری،صرف فوج پر اعتماد ہے، ماڈل ٹاؤن کیس فوجی عدالت میں چلایا جائے،پولیس بطور گواہ پیش ہو،سیاسی مخالفین کی قتل ... مزید
-
پاکستانی حج کو ٹہ میں اضا فہ اور دیگر معاملات کا حل ،سعودی حکومت نے جنوری میں شیڈول میٹنگ موخر کر دی
-
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس: گرفتار تینوں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع ، معظم علی خان کے چہرے سے کپڑا ہٹایا جائے،عدالت ،دہشت گرد نہیں کپڑا نہیں ہٹاؤں گا،ملزم کا موقف،عدالت کا تینوں ... مزید
-
بھار ت، مہاراشٹرا میں 6بھارتی فوجی داعش میں شامل ہونے کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.