پیآئی اے کا جو ملازم ہڑتال کرے گا اسے نوکری سے نکال دیں گے،پرویز رشید ، وزیراعظم نے وعدہ کیا ہے پی آئی اے کے کسی ملازم کو نہیں نکالا جائے گا، ہڑتال کے پیش نظر متبادل نظام کرلیا ہے، فلائٹس اڑتی رہیں گی ہڑتال کرنے والوں کے پر کاٹ دیں گے، پاکستان سمیت خطے سے دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، میڈیا سے گفتگو
منگل 2 فروری 2016 08:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 2فروری۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پی آئی اے کا جو ملازم ہڑتال کرے گا اس کو نوکری سے نکال دیں گے۔ وزیراعظم نے وعدہ کیا ہے کہ پی آئی اے کے کسی ملازم کو نہیں نکالا جائے گا۔ ہڑتال کے پیش نظر متبادل نظام کرلیا ہے۔ پاکستان سمیت خطے سے دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کی تہذیب مشترکہ ثقافتی رکھتی ہے ایران کی تہذیب دنیا کی قدیم اور عظیم تہذیبوں میں شامل ہے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو عوام نے حکومت کیلئے منتخب کیا تھا تو پہلے دن ہی ترجیحات کا اعلان کیا۔
ان کی اولین ترجیحات میں دہشت گردی کا خاتمہ ‘ توانائی کے بحران پر قابو پانا اور معیشت کو بہتر کرنا تھا۔(جاری ہے)
تمام ترجیحات پر پیش قدمی کی ہے۔ دہشت گردوں کے خلاف پاکستان نے کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2013 ء سے قبل مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا آج ان کے چہروں پر امید کی کرن نظر آرہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں توانائی کے منصوبے شروع کردیئے گئے ہیں توانائی کی پیداوار بڑھانے کیلئے تمام طریقوں پر کام کررہے ہیں ایٹمی توانائی سے بھی بجلی پیدا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کو اپنے ملک سے ختم کرنے کے ساتھ خطے سے ختم کریں گے۔ اگر ہمسایوں میں امن و سکون نہیں ہے تو ہم اطمینان سے نہیں رہین گے پاکستانی پاکستان کا نہیں پوری دنیا میں رہنے والوں کا سوچتے ہیں‘ پاکستان کو جتنا محفوظ بنائیں گے اتنا ہی دنیا کو بھی بتائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جب ن لیگ کی حکومت بنی تو پی آئی اے کے پاس 18 جہاز تھے ایک جہاز کیلئے ساڑھے سات سو افراد کام کرتے تھے۔ پی آئی ایکو ماہانہ تیس ارب روپے کا خسارہ ہوتا ہے۔ اڑھائی سال میں اٹھارہ کی جگہ چالیس جہاز ہوگئے ہیں حکومت کی تدبیر اور صلایت سے جہازوں کی تعدا دمیں اضافہ کیا ہے۔ انشاء الله جہازوں کی تعداد کو 70 فیصد تک لے جائیں گے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کو پاؤں پر کھڑا کیا اور اس کو مزید بہتر بنائیں گے۔ مزید بہتر بنانے کیلئے سرمایہ درکار ہے۔ پی آئی اے میں سرمایہ کاری کرنے سے فائدہ ملازمین کو ہی ہوگا۔ اور ان کی نوکریوں کو بھی تحفظ ملے گا انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کے کسی ملازم کو نوکری سے نہیں نکالا جائے گا یہ وزیراعظم نواز شریف کا وعدہ ہے کسی بھی ملازمین کو نوکری سے نکالنے کی اجازت نہین دیں گے۔ انہوں نے کاہ کہ ہڑتال کا سوچنے والے اپنے ذہن سے خیال نکال دیں۔ ہڑتال سے مسافروں اور پاکستان کا نقصان ہوگا۔ ہڑتال پر جانے والوں کی نوکریاں ختم کردیں اور پھر ان کی نوکریاں بحال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے میں سرمایہ کاری کرنے والون کو تلاش کررہے ہیں ملازمین کی تنخواہوں میں کمی بھی کوئی نہیں کر سکے گا۔ تاہم ہڑتال کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہڑتال کی صورت میں پائلٹ ‘ انجینیئرز سٹاف کا بندوبست کرلیا ہے ۔ فلائٹس اڑتی رہیں گی ہڑتال کرنے والوں کے پر کاٹ دیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 2 فروری 2016 کی مزید خبریں
-
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کے باوجود ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا، شاہد آفریدی ،شکست سے کمزوریوں کی نشاندہی میں مدد ملی، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے بہتر منصوبہ بندی کر سکتے ہیں، احمد شہزاد اور صہیب مقصود ... مزید
-
سابق ٹیسٹ کرکٹر اسرار علی طویل علالت کے بعد 90سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
لاہور، وزیراعظم نوازشریف ملک کے 1320 میگاواٹ کے پہلے ساہیوال کول پاور پلانٹ منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیں گے،منصوبہ 2017ء کے آخر تک بجلی پیدا کرنا شروع کر دے گا
-
عمران خان نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں احتجاج کر نیوالے ریاض نامی پارٹی کارکن کو گلے لگا لیا،کارکنوں کے خلاف درج جھوٹے مقدمات میں بھی وکلاء کی معاونت سمیت دیگر معاملات میں تعاون کی مکمل یقین ... مزید
-
لاہور،پنجاب حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعدانٹرسٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں 5سے8فیصدکمی کااعلان ،خیبر پختونخوا میں بھی مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تبلیغی جماعت پر پابندی،جماعتِ اسلامی نے سینیٹ اورقومی اسمبلی میں تحاریک التواء جمع کرادیں
-
پنجاب اسمبلی اجلاس، وزیرقانون نے مسودہ قانون اور13آرڈینینسوں کو پیش کیا،سپیکر نے متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کرکے ان کی دوماہ میں رپورٹ طلب کرلی
-
فیصل آباد، حاجی محمد اکرم انصاری کے گھر میں کروڑ روپے کی ڈکیتی پولیس کیلئے معمہ بن گئی
-
کوئٹہ/ ژوب،چیک پوسٹ پر حملے کے بعد فرنٹیئر کور کی علاقے کی ناکہ بندی ،سرچ آپریشن ،فائرنگ کے تبادلے میں 2 شدت پسند ہلاک،1 ایف سی اہلکار شہید
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ،فی تولہ سونے کی قیمت45ہزار700روپے سے بڑھ کر45ہزار750روپے ہو گئی
-
لاہور کی یونیورسٹی کے طلبہ کی ناقابل یقین تہلکہ خیز ایجاد
-
گوگل نے سولر انٹرنیٹ ڈرونز کی تیاری کیلئے خفیہ ’سکائی بینڈر‘ نامی پراجیکٹ شروع کر دیا
-
بھارتی وزیراعظم کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں ، 4700روپے نقد رقم کے مالک ہیں، ذاتی گاڑی بھی نہیں ہے ،، بھارتی وزیراعظم ہاؤس
-
بھارت: ساحل سمندر پر پکنگ کے دوران نہاتے ہوئے 13 طلباء ڈوب کر ہلاک،ہلاک ہونے والوں میں دس لڑکیاں اور تین لڑکے شامل ہیں،دس سے بارہ طلباء ابھی تک لاپتہ
-
داعش میں شامل ہونے کا الزام ، برطانیہ کی خاتون ترینہ شکیل کو چھ سال کی قید کی سزا سنا دی گئی
-
مسلمان داڑھی اور برقع ترک کر دیں، مکہ جانے کی ضرورت نہیں: بھارتی پولیس افسر،بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے پولیس عہدیدار کی مسلمانوں کیخلاف زہر افشانی، مسلمانوں کے زبردست احتجاج کو روکنے کیلئے فائرنگ ... مزید
-
بھارت میں سیلفی نے ایک اور جان لے لی
-
’سعودی عرب ، دہشت گردی کے انسداد کیلئے خواتین کی شناخت فنگر پرنٹس سے کیے جاینگے ، وزارت داخلہ کا اعلان
-
حکومت کو اب ایک سوبلین ڈالر سے زائد منجمد اثاثوں تک رسائی حاصل ہے ، ایران
-
سعودی عرب ، ایشیائی باشندے کو کسٹمر کا ملٹری یونیفارم پہن کر سوشل میڈیا پر تصویر شائع کرنا مہنگا پڑ گیا
-
سیاسی و عسکری قیادت کا بچوں کو پڑھانے،دہشت گردوں کو بھگانے کے عزم ،نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے ، دہشت گردوں کو ملک کے کونے کونے سے ڈھونڈ کر انجام تک پہنچایا جائیگا ،ضرب ... مزید
-
کراچی ،عزیر بلوچ کا کم عمر نوجوانوں کو بھرتی کرنے کا انکشاف ،نوجوانوں کو بھتہ خوری اور دکانوں پر فائرنگ کیلئے استعمال کیا جاتا تھا،عزیر بلوچ سمیت گینگ وار میں ملوث کئی کمانڈروں کے جعلی ناموں سے ... مزید
-
پی آئی اے کے آپریشنز کو جاری رکھنے کے پیش نظر وزیراعظم نے 6 ماہ کیلئے لازمی سروسز مینٹیننس ایکٹ 1952ء کو پی آئی اے تک توسیع دیدی،وزیراعظم نے ایوی ایشن ڈویژن کی سمری کی منظوری دی ،معاملہ ایئر لائن کے ... مزید
-
تصفیہ طلب امور حل،معاہدے کی خلاف ورزیاں اجاگر،وفود کے تبادلے،این اے کمیٹی نے بھارت کے ساتھ تعلقات کیلئے سفارشات کو حتمی شکل دیدی،وزارت خارجہ کی چین کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے مختلف شعبوں میں ... مزید
-
ملک کے وسیع تر مفاد میں سی پیک منصوبے کو متنازعہ نہ بنا یا جائے ،سیاسی و عسکری قائدین ،منصوبہ پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کیلئے ناگزیر ،عالمی طاقتوں اور ملک دشمن عناصر کے مذموم مقاصد پورے نہ ہونے ... مزید
-
اپوزیشن لیڈر کو منانے کا معاملہ،وزیراعظم،وزیر داخلہ کے درمیان پھر تنازعے کا امکان،چوہدری نثارپریس کانفرنس پر ڈٹ گئے،اپوزیشن لیڈر سے رابطہ نہ کرنے کا دو ٹوک جواب دیکر وزیراعظم کو پریشانی میں مبتلاکر ... مزید
-
کراچی،انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کیس میں نامزد ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی،قومی اداروں بارے میں بیان کیخلاف درج مقدمے میں دس فروری تک ضمانت میں توسیع کر ... مزید
-
پیآئی اے کا جو ملازم ہڑتال کرے گا اسے نوکری سے نکال دیں گے،پرویز رشید ، وزیراعظم نے وعدہ کیا ہے پی آئی اے کے کسی ملازم کو نہیں نکالا جائے گا، ہڑتال کے پیش نظر متبادل نظام کرلیا ہے، فلائٹس اڑتی رہیں ... مزید
-
آئی ایم ایف نے گیارہویں قسط گیس کی قیمت اضافے ، توانائی شعبہ میں اصلاحات اور نجکاری کا عمل تیز کرنے سے مشروط کر دی ،حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی یقین دہائی کروا دی
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی دفاع نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل مسترد کردیا ، قوم نے پاک فوج کو جو ٹاسک دے رکھا ہے وہ احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہے ، فوجی ایکٹ کو نہ چھیڑا جائے ، چیئرمین روحیل اصغر ،پیپلز ... مزید
-
پاکستانی عوام پٹرولیم مصنوعات پر چار روپے اضافی ٹیکس ادا کر رہے ہیں،مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے کی کمی کی گئی اور اس کے ساتھ ہی سیلز ٹیکس فکس کر کے عوام کی جیبوں پر 4 روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا
-
عزیربلوچ2008ء سے قبل جرائم میں ملوث نہیں تھا،نبیل گبول،رحمان ڈکیت کے مارے جانے کے بعد2009ء میں اس نے غلط کام شروع کئے، عزیر بلوچ کی دبئی میں موجودگی کی اطلاع پرعام شہری کی حیثیت سے وزارت داخلہ کوآگاہ ... مزید
-
ووٹ کے ساتھ پاکستان میں الیکشن لڑ نے کا بھی حق دو،اوورسیز پاکستانیو ں نے کمر کس لی،کو نسل فار اوورسیز پاکستانی رائٹس کے نام سے تنظیم قائم،یوکے ویورپ کے تمام پاکستانی سیاسی ،مذہبی جماعتو ں سمیت بزنس ... مزید
-
عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں کمی کاریلیف عوام تک نہیں پہنچنے کاتاثرغلط ہے ،شاہد خاقان ،2سال میں پٹرول کی قیمت میں 41روپے کمی کی گئی،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
پنجاب اسلامی میں اسلام کی بات کرنا ممنوع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.