عمران فاروق قتل کیس ،سکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کے دوبارہ دورہ پاکستان کا امکان

اتوار 14 فروری 2016 11:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 14فروری۔2016ء) عمران فاروق قتل کیس سے متعلق معاملے کی تحقیقات کیلئے سکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کے دوبارہ پاکستان کے دورے پر آنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس کے متعلق معاملے کی تحقیقات کیلئے سکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم ایف آئی اے پر مشتمل پاکستانی ٹیم سے ان کے پوسٹ مارٹم اور دیگر شواہد بارے تبادلہ خیال کریگی ۔ سکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کے عمران خان قتل کیس کے مبینہ ملزمان محسن علی اور خالد شمیم سے دوبارہ پوچھ گچھ کا بھی امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :