بھارت سے کیمیکل لگے لہسن کی دآمد، سکندر حیات نے خبر کا نوٹس لے لیا ، تحقیقات ، ذمہ دار افسران کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی

جمعرات 25 فروری 2016 09:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25فروری۔2016ء) وفاقی وزیر خوراک و تحقیق سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ میڈیا میں کیمیکل لگے لہسن کی بھارت سے درآمد بارے خبر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کی پوری طرح چھان بین کررہے ہیں اور ہماری اطلاعات کے مطابق بھارت سے جو ٹرک آئے ہیں ان میں سے ایک ٹرک کے اندر کیمیکل لہسن کی موجودگی کا شعبہ ہے اس کو وہی روک دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس معاملے کی مزید تحقیقات کی جائینگی اور وزارت ذمہ دار افسران کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائے گی

متعلقہ عنوان :