پاک فوج کاایم آئی17ہیلی کاپٹرتربیلاکے قریب گرکرتباہ،پائلٹ شہید

منگل 1 مارچ 2016 02:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 1مارچ۔2016ء)پاک فوج کاایم آئی17ہیلی کاپٹرتربیلاکے قریب گرکرتباہ،پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل توقیرشہیدہو گئے ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کاایم آئی 17ہیلی کاپٹرمعمول کی تربیتی پروازپرتھانہ تربیلاکے قریب فنی خرابی کے باعث گرکرتباہ ہوگیا،حادثے میں پائلٹ فلائنگ آفیسرلیفٹیننٹ کرنل توقیرشہیدہوگیا

متعلقہ عنوان :