87 بھارتی ماہی رہا، واہگہ باردڑ پر آج بھارت کے حوالے کیا جائیگا

پیر 7 مارچ 2016 10:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 7مارچ۔2016ء) 87 بھارتی شہریوں کو رہا کرنے کے بعد آج بروزپیر واہگہ باردڑ پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ان تمام ماہی گیروں کو غیر قانونی طور پر پاکستان کی سمندری حدود میں مچھلی کا شکار کرتے پکڑا گیا تھا تاہم تمام بھارتی باشندوں کو بذریعہ ٹرین لاہوربھیجا گیا ۔حکام کے مطابق مذکورہ قیدی کراچی کی ملیر جیل قید تھے جو آج واہگہ بارڈر پر پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :